ADVERTISEMENT
مریم نواز نے مولانا سے ملاقات کی، کیا اہم باتیں ہوئیں، نواز شریف کیوں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے؟
مریم نواز نے بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ملاقات میں زیر غور آنے والی تجاویز کے بارے میں آگاہ تو کیا لیکن مولانا کے تحفظات کس نے دور کیے؟
محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر مریم نواز نے نوڈیرو ہاؤس میں ایک دن کے قیام کے شیڈول کو کس کہنے پر توسیع دی؟