• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home فکر و خیال تاریخ

وہ جس نے ملا عمر کی قدم قدم پر حفاظت کی؟

طالبان کا سپریم لیڈر چار سال تک صوبائی دارالحکومت میں گورنر کی رہائش گاہ اور مقامی انٹیلجنس دفتر سے چند قدموں کے فاصلے پر رہا۔ کون اس کی حفاظت کررہاتھا .امریکیوں نے ہر گھر کی تلاشی لی پھر بھی اسے نہ ڈھونڈ پائے؟: ملا عمرمُلا عمر کی زندگی کے آخری بارہ سال ( چوتھا حصہ) حیرت انگیز تفصیلات پاکستان میں پہلی بار | مصنف : بیٹی ڈیم ۔ ترجمہ وتہذیب : اعظم علی

اعظم علی by اعظم علی
July 26, 2021
in تاریخ
0
وہ جس نے ملا عمر کی قدم قدم پر حفاظت کی؟
189
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

امریکی اور افغان انٹیلجنس کے مستقل دعووں کے باوجود کہ مُلا عمر پاکستان میں تھا کچھ لوگوں کو احساس ہونا شروع ہو گیا تھا کہ ممکن ہے کہ وہ انکی ناک کے نیچے چھُپا ہوا ہو۔

حامد کرزئی نے 2001 میں اخبار نویسوں کو بتایا تھا کہ مُلا عمر اور اس کے ساتھی طالبان زابل میں روپوش ہیں۔ اس وقت زابل کے افغان انٹیلجنس و دیگر ادارے بھی اس معاملے میں ممکنہ سُراغ تلاش کرنے مصروف ہوگئے۔ بعض اہلکار جبّار عمری پر ملا عمر سے رابطے کا شک کرنے لگے تھے، انہوں نے قالات میں 2001 میں بھی اس کانام سنا تھا اس وقت وہ کہیں بطور طالبان کمانڈر، قالات میں تھے۔

مقامی انٹلیجنس نے جبّار عمری کے گھر کی مستقل نگرانی کردی اور یہ بات سامنے آئی کہ وہ اکثر گھر سے غائب ہوتا ہے،اور اس سے شک اور گہرا ہو گیا۔

ایک قبائلی، عطا جان جو حکومت اور انٹیلیجنس کے ساتھ کام کرتا تھا، نے بتایا۔ میرے ساتھی اور میں خود زابل کے اس حصے سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے ہر شخص ایک دوسرے کو جانتا ہے کیونکہ جبّار طالبان کے ساتھ (کاروائیوں میں شریک) نہیں تھا لیکن گھر پر بھی نہیں ہوتا تھا اس سے شبہ ہوا کہ وہ مُلا عمر کے ساتھ ہے۔ اس دوران میں جبّار کے گھر میں ولادت ہوئی اس سے بھی اندازہ ہوا کہ وہ آس پاس ہے۔ اسی وقت اس نے متعلقہ لوگوں سے کہا کے اسے تلاش کرو لیکن نگرانی کے باوجود وہ ہتھے نہ چڑھ سکا۔

عطا جان کے مطابق زابل کے حُکام نے کرزئی سے بھی اپنے شکوک کا اظہار کیا اور حامد کرزئی نے امریکیوں سے کہا کہ وہ زابل میں تلاش کریں، لیکن عطا جان کے مطابق امریکیوں نے کوئی توجہ نہیں دی کہ ان کے خیال میں مُلا عمر پاکستان میں تھا۔(حامد کرزئی کے ترجمان نے اس بات کی تردید کی ہے کہ حامد کرزئی کو اس معاملے میں کوئی معلومات تھیں)

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

عطا جان نے دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کے واقعے کی طرح کرزئی نے بھی ایک جعلی ڈاکٹر بھیجا تھا تا جو کہ حامد کرزئی کے مرحوم بھائی احمد ولی کا اسسٹنٹ تھا (اسسٹنٹ نے اس معاملے میں تبصرے سے انکار کردیا)۔

آخر میں زابل کے حُکام جبّار عمری کے سابقہ ڈرائیور عبدالصمداستاذ پر بھی شبہ کرنے لگے جس کے گھر پر مُلا عمر نے 2004 تک قیام کیا تھا ۔ استاذ نے اپنا ٹیکسی ڈرائیوری کا کام جاری رکھا اور وہ کسی قسم کے طالبان سرگرمیوں میں بھی شریک نہیں تھا مزید یہ کہ خود کو کسی شبہ سے بچانے کے لیے اس نے مقامی ہوتک قبائلی لیڈر محمد داؤد گُلزار کی مدد حاصل کی جو اُس وقت افغان صدر اشرف غنی کامشیر تھا۔ جب بھی افغان انٹیلجنس استاذ سے تفتیش کرنے کی کوشش کرتی گلزار کی مداخلت سے اس کی جان چھوٹ جاتی ۔ گلزار نے بتایا کہ وہ خفیہ پولیس نے اسے چھوڑ دیا کیونکہ میں نے کہا یہ بے گناہ ہے۔ گلزار کے مطابق بعد میں اسے پتہ چل گیا تھا کہ استاذ نے مُلا عمر کو پناہ دی تھی لیکن اس وقت گلزار کو اس بات کا علم نہیں تھا۔

صدر باراک اوبامہ نے مزاحمت کو کچلنے کے لئے 2009 میں مزید 30,000 امریکی فوجی روانہ کئے لیکن امریکہ کو ملا عمر کا کوئی سُراغ نہیں مل سکا۔ بلکہ ان کے دعوے کے برخلاف پینٹاگون اور سی آئی اے کو بھی ملا عمر کے بارے میں کچھ علم نہیں تھا۔ وکی لیک کے مطابق مُلا عمر کا امریکی فوج کا کوڈ نام بلینکو۔۔ یعنی خالی تھا۔

ADVERTISEMENT

ملا عمر کی موت کے اعلان کے بعد میں نے افغان انٹیلجنس سروس این ڈی ایس کے ایک اعلی افسر سے گفتگو کی تو نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر اس نے تصدیق کی کہ ملا عمر درحقیقت جبّار عمری کے ساتھ زابل میں ہی رہ رہا تھا ۔

اس افسر نے اپنی مایوسی و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کا سپریم لیڈر چار سال تک صوبائی دارالحکومت میں گورنر کی رہائش گاہ اور مقامئ انٹیلجنس دفتر سے چند قدموں کے فاصلے پر رہا۔ کون (اللّہ) اس کے حفاظت کررہاتھا .امریکیوں نے ہر گھر کی تلاشی لی پھر بھی اسے نہ ڈھونڈ پائے؟؟

Previous Post

صدر ممنون نے اشرف غنی کو بازو سے پکڑ کر کیوں جھنجھوڑا؟

Next Post

اٹھائیس جولائی: ہاکی کے نامور کھلاڑی منور الزماں کا یوم وفات آج ہے

اعظم علی

اعظم علی

Next Post
اٹھائیس جولائی: ہاکی کے نامور کھلاڑی منور الزماں کا یوم وفات آج ہے

اٹھائیس جولائی: ہاکی کے نامور کھلاڑی منور الزماں کا یوم وفات آج ہے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

توہین مسجد نبوی
محشر خیال

توہین مسجد نبوی اور شخصیت پرستی کے مرض سے اٹھنے والے کے فتنے

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز کہاں ہیں؟

عمران خان
محشر خیال

عمران خان کا سیاسی مستقبل

حمزہ شہباز
فاروق عادل کے خاکے

حمزہ شہباز: سیاست میں اپنے تایا کے ہونہار شاگرد

تبادلہ خیال

عمران خان عدم استحکام کیوں چاہتے ہیں؟
تبادلہ خیال

عمران خان عدم استحکام کیوں چاہتے ہیں؟

یوم مئی
تبادلہ خیال

یوم مئی: یوم مزدور، اس روز آخر ہوا کیا تھا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

عمران خان کا مزاج اور وطن دشمنی کا جنون

کپتان
تبادلہ خیال

جھوٹے کپتان کی سچی کہانی

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.