• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

ملائشیا کی فردوش عاشق اعوان اور فواد چوہدری

جائے حادثہ  پر تاخیر سے تشریف لانے والے ریلوے  کےسربراہ  نے  مزاحاّ فرنایا کہ دونوں ٹرینوں نے ایک دوسرے کو پیار سے پپی کر لی۔صحافی نے استعفے کا پوچھا توملائشیا فواد چوہدری نے دہمکی دی کہ انہیں غصہ نہ دلایا جائے، اس غیر سنجیدہ بیان پر عوام میں شدید ردعمل ہوا اورلاکھوں افراد نے مطالبہ کیا کہ انھیں برطرف کر دیا جائے

اعظم علی by اعظم علی
June 9, 2021
in تصویر وطن
0
ملائشیا کی فردوش عاشق اعوان اور فواد چوہدری
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

گزشتہ ماہ ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں دو ٹرینوں کے حادثے میں دو سو سے زیادہ افراد زخمی ہوئے جن میں سے تین افراد کو انتہائی نگہداشت میں داخلے کی ضرورت پیش آئی۔ بدقسمتی سے وہاں بھی ملائیشیا کے فردوس عاشق اعوان و فواد چوہدری قسم کے افراد ایوان اقتدار کے مزے لے رہے ہیں۔

اس حادثے کے مقام پر ایک دن سے تاخیر سے تشریف لانے والے ریلوے کمپنی کے (حکمران جماعت کے ممبر ) چیئرمین تاج الدین عبدالرحمن نے جائے حادثہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال لے جواب میں مزاحاّ فرنایا کہ “ دونوں ٹرینوں نے ایک دوسرے کو پیار Kiss کرلیا” بلکہ ایک صحافی کے اگلے سوال پر کہ کیا وہ استعفی دیں گے فواد چوہدری بن کر اسے دہمکی دی کہ انہیں غصہ نہ دلایا جائے، ایک سنجیدہ حادثے پر غیر سنجیدہ بیان پر عوام میں شدید ردعمل ہوا اور کم از کم ایک لاکھ افراد نے حکومت کو پیٹیشن جمع کرائی جس میں اس کی برطرفی کے لئے اپیل کی۔

تاج الدین عبدالرحمن سابق اسمبلی کے ممبر اور سابق وزیر موجودہ حکومت کے اتحادی اور سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی جماعت سے تعکق رکھتے ہیں۔ نجیب رزاق نے تاج الدین کے بیان پر معذرت کی اور لیکن ان کے استعفی کو جماعت کے فیصلے سے مشروط کردیا۔

غالبا ان کی جماعت تو ان کے استعفے کے حق میں نہیں تھی لیکن حکومت بڑھتے ہوئے عوامی غصہ کا بوجھ نہ برداشت کرسکتے اور اگلے دن ہی انکی برطرفی کا اعلان کردیا۔

حالانکہ موجودہ حکومت اپنی بقاء کے لئے نجیب کی جماعت کے مکمل محتاج ہے اسی لیے نجیب پر کریشن کے مقدمات میں بھی آہستگی آگئی ہے۔ لیکن عوامی دباؤ نہ برداشت کر سکی اور تاج الدین سے استعفی نہیں لیا بلکہ برطرفی کا اعلان کردیا۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

دوسری طرف ہمارے فواد چوہدریوں اور فردوس عاشق اعوان نے ایک عادت بنالی ہے کہ جب بھی منہ کھولیں حکومت کو ذلیل ہی کرنا ہے، مجھے سمجھ نہیں آتا کہ وہ کس کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔

دہڑکی میں ہونے والے ٹرین کے حادثے جس میں سینکڑوں افراد زخمی اور اب تک 64 اموات کی اطلاع پر اپنے مخصوص انداز میں بجائے متوفیوں کی تعزیت و زخمیوں سے ہمدردی کے “الحمدللّٰہ یہ اس سال کا پہلا حادثہ ہے” کہ کر زخموں پر نمک چھڑکنے کی کوشش کی ہے۔

سوال یہ بھی ہے کہ کیا یہ واقعی اتنی غیر حساس اور غبّی ہیں یا جان بوجھ کر حکومت کے خلاف نفرت پھیلانے کےمشن پر ہیں۔ انکی خوش قسمتی یہ ہے کہ جس بادشاہ سلامت کے درباری ہیں وہ سیاسی حرکیات سے نابلد ہی نہیں بلکہ بے پرواہ بھی ہے۔ لیکن ایسا کب تک چلے گا؟

۲۰۰۸ کے انتخابات میں جب آصف علی زرداری راج پر بیٹھے تھے ان کے روئیے بھی ایسے ہی تھے، کرپشن کی خوفناک داستانیں لیکن “سجن بے پرواہ” عمومی ذہانت و فطانت میں تو اپنی مثال آپ لیکن سیاسی ذہانت انکی ترجیحات میں بہت نیچی تھیں۔ نتیجہ چارمرتبہ ملک پر حکومت کرنے والی جماعت ایک ہی مدت میں قومی سطح سے دوکان بند کر کے آج صوبے سندھ تک محدود ہو کررہ گئی ہے۔

موجودہ حکومت کی کارکردگی جیسی بھی ہے سوائے مہنگائی کے (جس میں وہ اپنی مثال آپ ہیں) لیکن گورنینس کے میدان میں اپنے سابقین جیسی ہی ہے۔ درحقیقت اگر انکے “نورتن” جلتی پر آگ چھڑک کر “مُنّی بدنام” کرنے کی کوشش نہ کریں تو اس بات کے امکانات ہیں کہ آئندہ انتخابات میں کچھ نہ کچھ عزت بچا سکتے ہیں۔لیکن اس کے لیے اپنا گھر ٹھیک کرنے کی شدید ضرورت ہے ورنہ نوشتہ دیوار سامنے تو ہے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: ٹرین حادثہفردوش عاشق اعوانفواد چوہدریملائشیا
Previous Post

بھیڑیا ٹاؤن سے پوچھنے کے کچھ سوالات ہیں، عدالتی کمیشن بنائیے

Next Post

آج ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی سہیل عباس کا یوم ولادت ہے

اعظم علی

اعظم علی

Next Post
آج ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی سہیل عباس کا یوم ولادت ہے

آج ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی سہیل عباس کا یوم ولادت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions