• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home صراط مستقیم

پارہ 23، تلخیص امجد حسین امجد

امجد حسین امجد by امجد حسین امجد
May 18, 2020
in صراط مستقیم
0
Quraan
104
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

تلخیص پارہ 23
زیرِ بحث خاص مضامین
* اللہ کی قدرت کی نشانیاں
* قیامت ایک حقیقت
* جنت کی منظر کشی
* حضرت ابراہیمؑ کا خواب
* حضرت اسماعیلؑ کی قربانی
* متعدد انبییآ کا تذکرہ
نبیؐ فقط داعی الی اللہ ھدایت اللہ کا اختیار
* سرکشوں کا ٹھکانہ جہنم. * اللہ اہلِ کفر سے بے نیاز
* دین کو خالص کرنے کا حکم
* صرف اللہ کی بندگی بجا لانے کا حکم
_________عمومی احکامات و مسائل
1 . ان لوگوں کے لیئے زمین ایک نشانی ہے ہم نے اسے زندگی بخشی اور اس سے غلہ نکالا جسے یہ کھاتے ہیں
2 . ان کے لیئے رات ایک نشانی ہے ۔ ہم اس کے اوپر سے دن ہٹا دیتے ہیں تو ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے۔
3 . نہ سورج کے بس میں ہے کہ وہ چاند کو جا پکڑے ۔ اور نہ رات دن پر سبقت لے جا سکتی ہے۔ سب ایک فلک میں تیر رہے ہیں ۔
4 . یہ لوگ کہتے ہیں قیامت کی دھمکی آخر کب پوری ہو گی بتاو اگر تم سچے ہو دراصل یہ جس چیز کی راہ تک رہے ہیں وہ بس ایک دھماکہ ہے جو یکا یک انہیں اس حالت میں دھر لیں گے۔
5 . آج کسی پر ذرہ برابر ظلم نہ کیا جائے گا۔ اور تمہیں ویسا ہی بدلہ دیا جائے گا جیسے تم عمل کرتے رہے تھے۔ آج جنتی لوگ مزے کرنے میں مشغول ہیں ۔
6 . آج ہم ان کے منہ بند کیئے دیتے ہیں ہیں ان کے ہاتھ ہم سے بولیں گے اور ان کے پاوں گواہی دیں گے۔کہ یہ دنیا میں کیا کمائی کرتے رہے ہیں ۔
7 . ہم نے اس ( نبیؐ) کو شعر نہیں سکھایا۔ اور نہ شاعری اس کو زیب ہی دیتی ہے یہ تو ایک نصیحت ہے ۔اور صاف پڑھی جانے والی کتاب ۔
8 . ہم نے آسمانِ دنیا کو تاروں کی زینت سے آراستہ کیا اور ہر شیطان سرکش سے اس کو محفوظ ل
کر دیا ہے۔ یہ شیطان ملا اعلیٰ کی باتیں نہیں سن سکتے ہر طرف سے مارے ہانکے جاتے ہیں ۔
9 . اب ان سے پوچھو ان کی پیدائش زیادہ مشکل ہے یا ان چیزوں کی جو ہم نے پیدا کر رکھی ہیں ؟ ان کو تو ہم نے لیس دار گارے سے پیدا کیا ہے ۔
10 .جب ان سے کہا جاتا ہے کہ. اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے۔ تو یہ گھمنڈ میں آ جاتے تھے اور کہتے کہ ہم ایک شاعر مجنوں کے کہنے پر اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں ۔۔حالانکہ وہ حق لے کر آیا تھا۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

11 . مگر اللہ۔کے خالص برگزیدہ بندے
انہی کے لیئے مقررہ روزی
(ہر طرح) میوے اور وہ باعزت و اکرام ہوں گے
تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے ہوں گے۔
جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا۔
جو صاف و شفاف اور پینے میں لذیز ہوگی
اور ان کے پاس نیچی نظروں ، بڑی بڑی آنکھوں والی ( حوریں) ہوں گی۔
12. کیا یہ۔مہمانی اچھی ہے یا زقوم کا درخت جسے ہم نے ظالموں کے لیئے سخت آزمائیش بنا رکھا ہے۔
جہنمی اسی درخت سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے۔
پھر ان پر گرم گرم پانی کی ملونی ہو گی ۔
13 .ابراہیمؑ نے کہا میرے بچے میں خواب میں اپنے آپ کو تجھے ذبح کرتے دیکھتا ہوں اب بتا تیری کیا رائے ہے ۔
14 . بیٹے نے جواب دیا جو حکم ہوا ہے اسے بجا لائیے۔ انشااللہ آپ مجھے ضرqور صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے۔
15 .غرض جب دونوں مطیع ہو گئے اور اس نے اس کو ( بیٹے) کو پیشانی کے بل گرا دیا۔ تو ہم نے آواز دی کہ اے ابراہیمؑ یقیناً تو نے اپنا خواب سچا کر دکھایا۔ اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا۔
16 . ہم نے آسمان و زمین کو اور ان کے درمیان کی چیزوں کو ناحق پیدا نہیں کیا یہ گمان تو کافروں کا ہے سو کافروں کے لیئے خرابی ہے آگ کی۔
17 . اس کتاب کا اتارنا اللہ تعالیٰ غالب باحکمت کی طرف سے ہے
18 . انسان کو جب کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ خوب رجوع ہو کر اپنے رب کو پکارتا ہے پھر جب اللہ اسے اپنے پاس سے نعمت عطا فرما دیتا ہے تو وہ اس سے پہلے جو دعا کرتا ہے اسے بھول جاتا ہے اور اللہ کے شریک مقرر کرنے لگ جاتا ہے۔
19 .آپ۔کہہ دیجئے کہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اس طرح عبادت کروں کہ اسی کے لیئے عبادت کو خالص کر لوں
20 یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ییں ۔

Tags: اللہ کی بندگیبراہیمؑ کا خوابتلخیص پارہ 23جنتسرکشوں کا ٹھکانہقرآنقیامت
Previous Post

ذرا دھیرج قبلہ، ذرا دھیرج

Next Post

آج نسیم حجازی کا یوم پیدائش ہے

امجد حسین امجد

امجد حسین امجد

Next Post
آج نسیم حجازی کا یوم پیدائش ہے

آج نسیم حجازی کا یوم پیدائش ہے

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions