• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home صراط مستقیم

پارہ 20، تلخیص: امجد حسین امجد

امجد حسین امجد by امجد حسین امجد
May 15, 2020
in صراط مستقیم
0
Quraan
57
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

تلخیص پارہ 20
زیرِ بحث خاص مضامین
* خالق کے مخلوق سے سوال و جواب
*مناظرِ قیامت
* قصہّ موسیٰؑ و فرعون
* ایمان اور آزمائش
* رات اور دن کی تبدیلی اللہ۔ کی رحمت ہے۔
* والدین کے ساتھ حسنِ سلوک
* ابتدائے خلق اور اعادہ خلق
* غیر اللہ کی سرپرستی مکڑی کے جالے کے گھر سے بھی کمزور
_________
عمومی احکامات و مسائل
1 ۔بھلا وہ کون ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ؟
2 ۔ اور وہ کون ہے جس نے زمین کو جائے قرار بنایا۔ اور اس کے اندر دریا رواں کیے ؟
3 ۔ اور کون ہے جو بے قرار کی دعا سنتا ہے ۔جب کہ وہ اسے پکارے۔ اور کون اس کی تکلیف رفع کرتا ہے ؟
4 ۔ اور کون ہے جو تمہیں خشکی اور سمندر کی تاریکیوں میں رستہ دکھاتا ہے۔
5 ۔ اور وہ کون جو خلق کی ابتدا کرتا ہے اور پھر اس کا اعادہ کرتا ہے اور کون تم کو زمین میں سے رزق دیتا ہے؟
کیا اللہ کے سوا اور کوئی اور خدا بھی ہے؟
6 ۔ ان سے کہو اللہ کے سوا آسمان و زمین میں غیب کا علم کوئی نہیں رکھتا۔
7 ۔ اور کیا گذرے اس روز جب صور پھونکا جائے گا۔ اور ہول کھائیں گے وہ سب جو آسماں اور زمین میں ہیں ۔
8 ۔کہو اے نبی) ؐ مجھے تو یہی حکم دیا گیا ہے۔ کہ اس شہرِ (مکہ) کے رب کی بندگی کروں
9 ۔ مجھے تو حکم دیا گیا ہے کہ میں مسلم بن کر رہوں ۔اور قرآن پڑھ کر سناوں ۔
10 ۔ جب موسیٰؑ اپنی جوانی کو پہنچ گیا اور اس کی نشوونما مکمل ہو گئی۔ تو ہم نے اسے قلم اور علم عطا کیا۔ ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

11۔ اے میرے رب میں نے اپنے نفس پر ظلم کر ڈالا۔ میری مغفرت فرما دے۔
12 ۔ پچھلی نسلوں کو ہلاک کرنے کے بعد ہم نے موسیٰؑ کو کتاب عطا کی۔
13 ۔ جن لوگوں کو اس سے پہلے ہم نے کتاب دی تھی وہ اس ( قرآن )پر ایمان لاتے ہیں
14۔ یہ وی لوگ ہیں جن کو دو بار اجر دیا جائے گا۔ اس ثابت قدمی کے بدلے جو انہوں نے دکھائی۔
15 ۔ کتنی ہی بستیاں ہم تباہ کر چکے جن کے لوگ اپنی معیشت پر اتراتے تھے۔
16 ۔ اے نبیؐ ان سے کہو کبھی تم نے غور کیا کہ اگر اللہ قیامت تک تم پر ہمیشہ کے لیئے رات طاری کر دیتا۔ تو اللہ کے سوا کون ہے جو تمہیں روشنی لادے۔ ؟
17 ۔ اُسی کی رحمت ہے کہ تمہارے لیئے رات اور دن بنائے تاکہ تم (رات میں) سکون حاصل کرو اور دن میں اپنے رب کا فضل تلاش کرو۔ شاید کہ تم شکر گزار بنو۔
18۔ وہ آخرت کا گھر ہم ان لوگوں کے لیئے ہے جو زمین میں اپنی بڑائی نہیں چاہتے۔ اور نہ فساد کرتے ہیں ۔
19۔ ہم نے انسان کو ہدایت کی کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرے۔
20۔ کیا ان لوگوں نے کبھی دیکھا نہیں ہے کہ کس طرح اللہ خلق کی ابتدا کرتا ہے اور اس کا اعادہ کرتا ہے؟ یقیناً یہ اعادہ ( دوبارہ لوٹانا) اللہ کے لیے آسان تر ہے۔
21 ۔ جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے سرپرست بنا لیے ہیں ۔ ان کی مثال مکڑی جیسی یے جو اپنا گھر بناتی ہے ۔اور سب گھروں سے کمزور گھر مکڑی کا ہی ہوتا ہے۔

ADVERTISEMENT
Tags: ابتدائے خلقامجد حسین امجدایمان اور آزمائشتلخیص پارہ 20خالق کے مخلوق سے سوالمناظرِ قیامتموسیٰؑ و فرعونوالدین کے ساتھ حسنِ سلوک
Previous Post

کورونا اور انسان

Next Post

ترقی پانے والے لیکچررز کے نوٹیفکیشن31 مئی سے پہلے کیے جائیں، پروفیسر ثمینہ بھٹی

امجد حسین امجد

امجد حسین امجد

Next Post
ترقی پانے والے لیکچررز کے نوٹیفکیشن31 مئی سے پہلے کیے جائیں، پروفیسر ثمینہ بھٹی

ترقی پانے والے لیکچررز کے نوٹیفکیشن31 مئی سے پہلے کیے جائیں، پروفیسر ثمینہ بھٹی

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions