• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بھارت کے 4 عالمی دہشت گرد، اقوام متحدہ سے غور کا مطالبہ

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
June 25, 2020
in اہم خبریں
0
بھارت کے 4 عالمی دہشت گرد، اقوام متحدہ سے غور کا مطالبہ
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے پر 4بھارتی شہریوں کے نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لئے نامزد کئے ۔ یہ بات ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کے سوالات کے جواب میں بتائی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان نے 2019 میں اقوام متحدہ کی 1267 پابندیوں کی فہرست میں چار بھارتی شہریوں مسمیان وینومادھو ڈونگارا، آجوئے مستری، گوبندا پتنائیک اور انگارا اَپّاجی کے نام شامل کرنے کی تجویز دی تھی۔

یہ بھارتی باشندے منظم انداز میں پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے اور اس مقصد کے لئے مالی مدد و معاونت کرنے میں ملوث تھے اور ’ٹی۔ٹی۔پی‘، جماعت الاحرار سمیت دیگر دہشت گرد گروہوں کومالی، تکنیکی اور مادی مدد فراہم کرتے تھے۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

ہمیں افسوس ہے کہ پاکستان کی وینومادھو ڈونگارا کو دہشت گرد کے طورپر نامزد کرنے کی تجویز پر اعتراض کیاگیا۔ پاکستان کو امید ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 1267پابندیوں کی کمیٹی تین دیگر بھارتی باشندوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی درخواست پر شفاف اور غیرجانبدارانہ انداز میں مناسب غور کرے گی۔

ہمارے ہمسائے میں طویل تنازعہ کی آڑ لے کر بے گناہ شہریوں کو شہید کرنے کے لئے بھارت نے دہشت گرد گروہوں کو تربیت، وسائل اور مادی مدد فراہم کرکے پاکستان میں دہشت گردی کرائی ہے۔ یہ بھارتی باشندے اب بھارت میں رہائش پزیر ہیں اور ان کے خلاف کسی قانونی کارروائی کانہ ہونا پاکستان کے اس موقف کی تائید ہے کہ بھارت دہشت گردی کی سرپرستی اور مدد کرنے والی ریاست ہے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: اقوام متحدہبھارتبھارتی دہشت گردپاکستان
Previous Post

اتھلیٹ غلام رازق کا یوم وفات

Next Post

گھوڑا، گدھا اور خچر

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
کورونا: کیا ریوڑانہ مدافعت آخری امید ہے؟

گھوڑا، گدھا اور خچر

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions