• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

قابلیت اور ایمان داری

زاویے: محمد اشفاق

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
June 9, 2020
in تبادلہ خیال
0
کہاں گیا وہ قائداعظم والا پاکستان؟
63
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کسی بھی عہدہ کے لیے دو باتوں کا ھونا اشد ضروری ھے۔ ایک قابلیت اور دوسری ایمانداری۔ ان دونوں میں سے اگر ایک بھی نہ ھو تو نہ انفرادی ترقی ممکن اور نہ اجتماعی۔ بلکہ تنزلی ھی تنزلی ھے۔ کسی بھی پیشے سے منسلک فرد کو آپ قابلیت اور ایمانداری کے پیمانے کے تحت ہی پرکھ سکتے ھیں۔مثال کے طور پر ایک ٹیچر بہت ہی قابل ھے لیکن وہ بے ایمان ھے۔ وہ کلاس میں نہیں آتا ، یا وقت پر نہیں آتا اور اگر وقت پر آ جاۓ تو پیریڈ لگنے سے پہلےہی رخصت ھو جاتا ھے۔ بس وہ ٹائم پاس کرنے کے لیے کلاس لیتا ھے۔ کلا س لینے کو وہ مجبوری سمجھتا ھے۔اس میں قابلیت ھے لیکن وہ ایماندار نہیں۔
دوسری صورت میں ایک ٹیچر بہت ھی ایماندار ھے۔ کلاس میں روزانہ باقاعدگی سے آتا ھے۔ پیریڈ شروع ھونے سے پہلے آتا ھے اور پیریڈ ختم ھونے کے بعد جاتا ھے۔وہ ایماندار تو ھے لیکن اس میں قابلیت نہیں ، اس کو پڑھانا نہیں آتا۔
تیسری صورت میں ایک ایسے فرد کے بارے میں سوچیے، جو بے ایمان بھی ھے اور جس میں قابلیت بھی نہیں۔
یہ پاکستان کی بد قسمتی ھے کہ یہاں کے بیشتر حکمران قابلیت اور ایمان دونوں سے عاری رہے ہیں۔
زیادہ تر حکمران بے ایمان ھونے کے ساتھ ساتھ نکمے، نکھٹو اور بالکل بے کار ھیں۔ ان کا IQ level ایک چوکیدار اور چپراسی سی بھی کم ھے۔ لیکن یہ عوام کے سروں پر بیٹھ گۓ ہیں یا انہیں بٹھا دیا گیا ھے۔
ایک اور اھم بات یہ کہ جب تک یہ لوگ حکومت سے باہر ھوتے ہیں ان کو تمام مسائل نظر آرھے ھوتے ہیں ، یہ لوگ، عوام کو درپیش ہر مسئلہ محسوس کر سکتے ہیں لیکن جیسے ہی یہ حکومت میں آتے ہیں یہ لوگ گونگے، بہرے اور نابینا ھو جاتے ہیں۔
یہ لوگ ایسے عجیب وغریب فیصلے کرتے ہیں جو کسی بھی ذی شعور انسان کی فہم وفراست سے بالا تر ھوتے ہیں۔اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں یہ لوگ سابقہ حکومت کے خلاف پروپیگنڈا جاری رکھتے ھیں۔ان کی اپنی کارکردگی صفر ھوتی ھے۔ اور بس ایک ہی راگ الاپتے رہتے ھیں کہ ھم یہ کر دیں گے ، ھم وہ کر دیں گے۔ لیکن ھوتا کچھ بھی نہیں۔ اور ملک ہر شعبہ میں زوال پذیر ھوتا چلا جاتا ھے۔
ہر سیاسی جماعت کا طرز حکمرانی کم وبیش ایک ہی جیسا ھے۔ کبھی لوٹ مار بڑھ جاتی ھے اور کبھی اس میں مزید اضافہ ھو جاتا ھے۔ لیکن لوٹ مار کا سلسلہ بد دستور جاری وساری ھے۔ ملک قرضوں کے بوجھ تلے دبتا ہی چلا جا رہا ھے۔ بد حال اور مفلوک الحال عوام کسی مسیحا کے انتظار میں ھے کہ کوئ آۓ اور ان کی کشتی کو پار لگاۓ۔
اللہ پاک سے دعا ھے کہ وہ اس ملک کو ایماندار اور قابل حکمران عطا فرماۓ۔ ایسے حکمران جو دیکھ سکتے ھوں، سن سکتے ھوں اور محسوس بھی کر سکتے ھوں۔ جو یہ نہ کہیں کہ ھم یہ کر دیں گے اور ھم وہ کر دیں گے، بلکہ ایسے حکمران جو کہیں ھم نے عام آدمی کی فلاح کے لیے یہ بھی کیا ھے اور ھم نے وہ بھی کیا ھے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: ایمان داریقابلیت
Previous Post

زندگی یا اسلحہ؟

Next Post

وہ میری زندگی میں چھہ ماہ لیٹ آئی تھی

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
فلم اور ٹیلی ویژن ڈرامہ کیسے لکھیں، ظفر عمران سے سیکھئے

وہ میری زندگی میں چھہ ماہ لیٹ آئی تھی

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions