• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اٹھارہویں ترمیم کے حق میں ہیں: ایاز صادق

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
May 25, 2020
in اہم خبریں
0
اٹھارہویں ترمیم کے حق میں ہیں: ایاز صادق
50
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اٹھارویں ترمیم کی حمایت میں کھڑی ہے اور وہ اس کے خاتمے کے حق میں ہرگز نہیں۔ انھوں نے یہ بات کراچی میں پی آئی اے کے حادثے کا شکار ہونے والے پائلیٹ سجاد گل کےے گھر کے باہر ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ اس سے قبل انھوں نے شہید پایلیٹ کے اہل خانہ تعزیت کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ان کی رائے میں نیشنل اکاؤنٹیبیلٹی بیورو (نیب) کو ختم کر دیا جانا چاہئے کیوں کہ اس ادارے کے اہل کار بغیر ثبوت کے کسی کو بھی گرفتار کر لیتے ہیں جو بالکل درست نہیں۔ انھوں نے انکشاف کیا کہ  کچھ حکومتی ارکان بھی اپنی حکومت کی پالیسیوں سے خوش نہیں ہیں جس کی وجہ سے  انہیں بھی نیب سے ڈرایا جاتا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے والوں کا جواب دیتے ہوئے سابق اسپیکر  ایاز صادق خان نے مزید کہا کہ نیب کی کارکردگی  پر سوالیہ نشان لگ چکے ہیں اور اس کی افادیت مشکوک ہو چکی ہے۔ انھوں نے کہ پاکستان مسلم لیگ  ہم انصاف چاہتی ہے لیکن انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہورہے ہیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ نیب حزب اختلاف کے دو اہم رہنماؤں کے خلاف حمزہ شہباز اور خورشید شاہ کے خلاف ابھی تک کچھ ثابت نہیں کر سکی لیکن وہ ابھی تک جیل میں ہیں۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اٹھارہویں ترمیم کے بارے میں ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ حلفاً کہتے ہیں کہ  کہ اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کے حوالے سے نون لیگ نے کسی کو کوئی یقین دہانی نہیں کرائی۔ انھوں نے مزید کہا کہ اگر اٹھارویں ترمیم میں کوئی ترمیم کرنی ہے تو اس سلسلے میں چھوٹے صوبوں کو اعتماد میں لینا پڑے گا۔

کورونا کی صورت حال کے بارے میں ایک سوال پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس صرف کورونا سے پیدا ہونے والی صورت حال پر غور  کے لیے بلایا گیا تھا تاکہ اس اہم قومی چیلنج پر غور کر کے کوئی مؤثر حمت عملی بنائی جاسکے لیکن اس اجلاس میں کورونا سے متعلق حکومت کی کوئی حکمت عملی دکھائی نہیں دی۔

Tags: ایاز صادقطیارہ حادثہکورونانیب
Previous Post

ساکھ

Next Post

ستار نواز استاد محمد شریف خان کی برسی آج ہے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
ستار نواز استاد محمد شریف خان کی برسی آج ہے

ستار نواز استاد محمد شریف خان کی برسی آج ہے

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions