• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

اٹھارہویں آئینی ترمیم اصل نشانہ ہے

دو ٹوک: شکیل خان

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
May 15, 2020
in تبادلہ خیال
0
شکیل خان
203
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ایک مرتبہ پھر سندھ کو فتح کرنے کا آغاز کردیا گیا ہے غیر منتخب، امریکہ، برطانیہ سے درآمد کئے گئے مشیروں کے ذریعے منتخب حکومت کو دھمکیاں دی جارہیں ہیں، کراچی کے غائب شدہ قومی و صوبائی اسمبلی کے ممبران پریس کانفرنس کے ذریعے سندھ کی منتخب حکومت کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔ یہ 2018 کے انتخابات میں الیکشن کمیشن میں RTS سسٹم کے بند کئے جانے سے جیتنے والے آج اپنے حلقوں میں نہیں جاسکتے، اور جن قوتوں نے 2018 کے انتخابات میں RTS سسٹم بند کروایا تھا اب اپنے سلیکٹذ لوگوں کو اس کام پر لگایا ہے کہ 18 ویں آئینی ترمیم کا سیاپا ڈالے رکھو۔ کیا 18 ویں آئینی ترمیم صرف سندھ میں لاگو ہوئی ہے۔

تحریک انصاف کے بانی لیکن سچ بات کرنے پر نکالے گئے رکن بیرسٹر حامد خاں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ موجودہ وزیراعظم کہتے ہیں کہ” اٹھارویں ترمیم کی موجودگی میں وفاق کام نہیں کرسکتا۔ ن لیگ حکومت نے اسی ترمیم کے ساتھ پانچ سالوں میں بتیس ہزار ارب ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کئے۔ گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی، دو ہزار کلومیٹر موٹر ویز، سی پیک بنایا، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو بجٹ دیا۔ اصل ایشو نااہل اور نالائق حکمران ہیں: یہ تو وہ گواہی ہے جو تحریک انصاف کے اپنے گھر سے آئی ہے۔

پیپلزپارٹی کی حکومت نے اس ملک کو 1973 کے متفق آئین اور 18 ویں آئینی ترمیم کا تحفہ دیا اختیارات کو صوبوں تک منتقل کیا جو 73 کے آئین کی اصل روح تھی اور شان سے 5 برس حکومت کی۔ اس کے بعد مسلم لیگ ن نے اپنے پانچ سالہ دور میں بڑے منصوبے کئے لیکن اٹھارویں ترمیم کو رکاوٹ نہیں بتایا اور خود عمران خان کے پی کے میں سات برس سے اقتدار میں ہیں، اٹھارویں ترمیم کی خرابیاں عمران خان کو خیبر پختون خواہ میں نظر نہی آئیں۔یو ٹرن ماسٹر عمران خان اس سے قبل 18 ویں آئینی ترمیم کی حمایت میں بیان داغتے رہے ہیں۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اگر صوبوں کو خود مختار بنانے والی اس ترمیم سے آتنی ہی پرخاش ہے تو عمران خان الیکش سے قبل اس کی تعریف کیوں کرتے رہے۔ پنجاب، خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کی حکومتیں اس ترمیم کے سارے فوائد سمیٹ رہی ہیں، ان کی این ایف سی کی رقوم روک دیں، پھر دیکھیں کیا ظہور میں آتا ہے، خود پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتیں وفاق سے فنڈز نہ لیں، آپ آغاز تو کریں آپ کی اپنی صوبائی حکومتیں شکایت کررہی ہیں کہ وفاق انکے حصہ کی رقوم نہیں دے رہا۔
اس وقت سندھ اور اس کا متحرک وزیراعلی جناب مراد علی شاہ پاکستان کے تینوں صوبوں کی نمائندہ آواز ہیں۔ کل ایک خوش شکل وفاقی وزیر زرتاج گل صاحبہ نے اپنے لب لعلیں سے فرمایا ہے کہ سندھ کو مزید پیسے چاہئے تو احساس پروگرام میں میسج کریں۔ محترمہ کیا سندھ بھیک مانگ رہا ہے کیا وفاق احسان کررہا ہے سندھ کا وفاق کی آمدن میں سب سے زیادہ حصہ ہے آپ ہمیں ہمارا حق بھی نہیں دیتے اور ہمارا مذاق اڑاتے ہو۔

پاکستان کے چاروں صوبوں میں فی ایک لاکھ افراد کے لئے اسپتالوں میں بستروں کی گنجائش سندھ میں سب سے زیادہ ہے، پنجاب سب سے پیچھے ہے۔ محکمہ شماریات پاکستان کے مطابق سندھ میں ایک لاکھ افراد کے لئے تراسی، خیبرپختونخوا میں باسٹھ، بلوچستان میں تریسٹھ اور پنجاب میں پچپن بیڈز ہیں، سندھ میں صحت کا بجٹ کھایا جا رہا ہے تو باقی صوبوں میں کہاں جا رہا ہے؟ ہسپتالوں کی تعداد میں بھی سندھ دوسرے صوبوں کے مقابلے میں کہیں آگے ہے، امراضِ قلب، کینسر، کڈنی اور جگر کے مریضوں کے مفت علاج اور مفت ادویہ کی فراہمی کی ملک میں کہیں اور کوئی مثال نہیں اور اب سندھ حکومت ملک کا پہلا انفیکشن ڈیزیز ہسپتال قائم کرنے جا رہی ہے
لیکن یہ سب پڑھنے جاننے کے بعد بھی آپ سندھ کے خلاف اپنا راگ جاری رکھ سکتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ نے اپنے بیانیے سے شاہ دولہے جیسے دماغ ہی پیدا کئے ہیں جن کے مردہ ذہنوں پر کوئی دلیل اثر نہیں کر سکتی جس ملک میں 2 سال پہلے گروتھ ریٹ 8.5 تھا اور عسکری کماندار اس سے غیر مطمئن تھے آج جب ان کے منتخب کردہ وزیراعظم نے منفی 5.1 کردیا جس پر سارے اسٹیک ہولڈر مطمئن ہیں، اس ملک کے غریبوں کے لئے کوئی سوچنے والا نہیں ہے۔

Tags: آئیناٹھاورہویں ترمیمپاکستانسیاست
Previous Post

ارطغرل کی بیرونی ثقافت اور ہمارے نازک آبگینے

Next Post

کورونا اور انسان

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
کب تک ہاتھ دھوتے رہیں گے؟

کورونا اور انسان

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions