• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعظم پارلیمنٹ میں آئیں، بلاول کا مطالبہ

میاں منیر احمد

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
May 12, 2020
in اہم خبریں
0
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ اپنا سندھ کارڈ سے متعلق بیان واپس لیں، یا استعفا دیں، اس قسم کی بیان بازی ناقابل برداشت اور وفاق کیلئے نقصان دہ ہے، وفاقی وزیر صاحب!ہمیں پتا ہے آپ نے اپنا لوہا کیسے منوایا، آپ کوکس نے وزیراعظم بننے کا خواب دکھایا، اب یہ وزیر پی ٹی آئی میں بھی وہی کھیل رہا ہے۔
انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دوسرا سال ہے کہ حکومت ٹڈی دل کو ختم کرنے میں ناکام ہے۔ ٹڈی دل صرف کسان کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کی فوڈ سکیورٹی کیلئے خطرہ ہے۔ یواین کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کی فوڈ سکیورٹی کو زیادہ خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ وفاقی حکومت کو ہیلتھ ورکرز کے ریلیف کیلئے اقدامات اٹھانے چاہئیں۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

سندھ حکومت ہیلتھ ورکرز کو رسک الاؤنس دے گی۔ دنیا بھر میں نرسیں اپنی جان خطرے میں ڈال کرانسانیت کی خدمت کررہی ہے۔ وباء سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کنٹریکٹ پر بھرتیاں کررہی ہے، بعد میں ان کو کنفرم بھی کریں گے۔ وزیراعظم کو پارلیمنٹ میں آنا چاہیے تھا، ان کی ذمہ داری ہے، وہ وزیرصحت بھی ہیں، ان کو ہاؤس میں آکر صورتحال سے آگاہ کرنا چاہیے۔
وفاقی وزیر کہتا ہے کہ ہمیں سندھ سے بو آرہی ہے؟ کس قسم کی بیان بازی ہے؟ جب ہم بلوچستان کے ساتھ زیادتی اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، ہم ان کی بات کرتے ہیں، تو کیا ہم بلوچستان کارڈ کھیلتے ہیں، جب جنوبی پنجاب کی پسماندگی، خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کی بات کرتے ہیں تو کیا ہم کوئی کارڈ کھیل رہے ہیں؟وزیرخارجہ اپنا بیان واپس لیں ، اگر بیان واپس نہ لیا تو استعفا دیں، اس قسم کی بیان بازی برداشت نہیں کریں گے، اس سے وفاق کو نقصان پہنچ سکتا ہے، میں آپ کی طرف ہاتھ بڑھانے کی بات کررہاہوں، لیکن آپ منہ پر تمانچہ لگا رہے ہیں؟ کیا مطلب ہے آپ اپنا سندھ میں سیاسی لوہا منوایا منوائیں گے؟ یہ وقت سیاسی لوہا منوانے کا ہے؟ہم اس وقت پنجاب میں سیاسی لوہا منوانے یا الیکشن جیتنے کا نہیں سوچ رہے ہیں۔
ہم صرف پاکستان کے عوام کی زندگی کے بارے سوچ رہے ہیں۔وفاقی وزیر صاحب!ہمیں پتا ہے آپ نے اپنا لوہا کیسے منوایا، ہمیں مجبور نہ کریں ساری باتیں قوم کے سامنے لے کر آئیں، مجھے تو پتا ہے جب یہ وزیرہمارا وزیر تھا، کس نے اپروچ کیا اور کس نے وزیراعظم بننے کا خواب دکھایا، اب یہ وزیر پی ٹی آئی میں بھی وہی کھیل رہا ہے، پی ٹی آئی یا عمران خان کا نہیں بلکہ اپنا سیاسی لوہا کھیلنے کا کھیل رہا ہے۔یہ وقت سیاست کا نہیں ہے، ہمارے ہیلتھ ورکرز شہید ہورہے ہیں، 11ہیلتھ ورکرز شہید ہوچکے ہیں، 600پاکستانی انتقال کرچکے ہیں۔ہم نے ذمہ داری اور غیرسیاسی طریقے سے مفاہمت سے اپنی عوام کی جان بچانی ہے۔میں نے شروع دن سے ہی مفاہمت کی بات کی ہے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: بلاول بھٹو زرداریبلوچستانپاکستان پیپلز پارٹیحکومت سندھوزیر اعظم
Previous Post

وہ کتابیں جو شیطان نے اپنے برگزیدہ بندوں پر اتاریں

Next Post

آج مولانا حسرت موہانی کا یوم وفات ہے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
آج مولانا حسرت موہانی کا یوم وفات ہے

آج مولانا حسرت موہانی کا یوم وفات ہے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions