Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
زیرِ بحث خاص مضامین
* تخلیقِ جِن و انس
* انکارِ ابلیس
* ابطالِ شرک
* کفرانِ نعمت کا وبال
* جھوٹی قسموں کی ممانعت
* احوالِ آخرت
_________
عمومی احکامات و مسائل
1 ۔ ھم نے ہی یہ ذکر ( قرآن) نازل کیا ہے ھم ہی اس کے نگہبان ہیں ۔
2 ۔ یہ ہماری کار فرمائی ہے کہ آسمان میں ھم نے بہت سے مضبوط قلعے بنائے اور ان کو دیکھنے والوں کے لئے ستاروں سے آراستہ کیا۔
3۔ ۔ ھم نے انسان کو سڑی ھوئی مٹی کے سوکھے گارے سے بنایا اور اس سے پہلے جنّوں کو ھم آگ کی لپٹ سے پیدا کر چکے تھے
4۔ اے نبیؐ میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت درگزر کرنے والا اور رحیم ہوں ۔ مگر اس کے ساتھ میرا عذاب بھی نہایت دردناک ہے
5۔ ھم نے زمین اور آسمانوں کو ان کی سب موجودات کو حق کے سوا کسی اور بنیاد پر خلق نہیں کیا۔ اور فیصلے کی گھڑی آنے والی ہے۔
6۔ پس اے نبیؐ جس چیز کس تمھیں حکم دیا جا رہا ہے اسے ہانکے پکارے کہہ دو اور شرک کرنے والوں کی ذرا پروا نہ کرو ۔
7۔ اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو اس کی جناب میں سجدہ بجا لاو اور اس آخری گھڑی تک بندگی کرتے رھو جس کا آنا یقینی ہے۔
8 ۔ اس نے انسان کو ایک ذرا سی بوند سے پیدا کیا اور دیکھتے دیکھتے وی صریحاً ایک جھگڑالو ہستی بن گیا۔
9۔ اس نے تمھاری بھلائی کے لیئے رات اور دن کو اور سورج اور چاند کو مسخّر کر رکھا ہے۔ سب تارے بھی اسی کے حکم سے مسخّر ہیں۔ اس میں عقل والوں کے لیئے بہت سی نشانیاں ہیں ۔
10۔ وہی ہے جس نے تمہارے لیئے سمندر کو مسخّر کر رکھا ہے تاکہ تم اس سے ترو تازہ گوشت لے کر کھاو۔اور اس سے زینت کی چیزیں نکالو۔ تم دیکھتے ہو کشتی سمندر کا سینہ چیرتی ہوئی چلتی ہے ۔یہ سب اس لیئے ہے کہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کرو۔ اور اس کے شکر گزار بنو۔ ۔
11۔ ان متقیوں کو جن کی روحیں۔پاکیزگی کی حالت میں جب ملائکہ قبض کرتے ہیں تو کہتے ہیں ” سلام ہو تم پر جاو جنت میں اپنے اعمال کے بدلے”
12۔ جو لوگ ظلم سہنے کے بعد اللہ۔ کی خاطر ہجرت کر گیئے ان کو ہم دنیا میں اچھا ٹھکانہ دیں گے۔ اور آخرت کا اجر تو بہت بڑا ہے۔
13۔ اللہ کا فرمان ہے کہ دو خدا نہ بنا لو ، خدا تو بس ایک ہی ہے۔ لہذا تم مجھی سے ڈرو۔ ”
14 ۔ اور اے مسمانو! تم اپنی قسموں کو آپس میں ایک دوسرے کو دھوکہ دینے کا زریعہ نہ بناو ۔
15۔ اور جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان ِ رجیم سے خدا کی پناہ مانگ لیا کرو۔ ۔
16۔ اللہ کا قاعدہ ہے کہ وہ ان لوگوں کو راہِ نجات نہیں دکھاتا جو اس کی نعمت کا کفران کریں ۔