سورجوں کے ساتھ ھی دیوار کا سایہ گیا
روشنی کو روزنوں سے کھینچ کر لایا گیا
پتھروں نے توڑ ڈالا آئینہ در آئینہ
عکس اسکا جس طرف بھی شہر میں پایا گیا
احتراماً جھک گئیں ساری صلیبیں وقت کی
اپنے ھی قدموں پہ کس کو دار تک لایا گیا
[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions