• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

مورچہ بندی میں زندگی

تحریر: محمد اظہر حفیظ

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 1, 2020
in تبادلہ خیال
0
مورچہ بندی میں زندگی
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

جب دشمن سر پر چڑھ آئے اور کمک بھی کم ھو تو مورچہ بند ھو کر ان کا مقابلہ کرتے ھیں۔ دشمن گلی محلوں میں دنداتا پھر رھا ھے تعداد میں بھی زیادہ ھے اور ھر باھر نکلنے والے پر جان لیوا حملہ کرتا ھے اور متاثرہ شخص کو اپنا ساتھی بنا کر تیار کر لیتا ھے کہ آج سے تم میری طرف سے کام کرو گے اور کوئی بھی اس کی اس پیشکش کو ٹھکرا نہیں سکتا اور اس کا سافٹ وئیر ھی بدل جاتا ھے اور اس کو اس کے گھر والے بھی دوبارہ گھر لانے کو تیار نہیں ھوتے اور اس کو ایک ایسی جیل بھیج دیا جاتا ھے جہاں اسکا کوئی اپنا بھی نہیں مل سکتا۔ وہ مورچے میں رھنے کو اذیت سمجھتا ھے بیوی بچوں ساتھ ماں باپ کے ساتھ۔ لیکن تیار ھے ایک ایسی جیل میں جانے کو جس کا نام قرنطینہ سنٹر ھے، وینٹیلیٹر ھے کیونکہ آپ نے احتیاط نہیں کی اب کیسا شکوہ کہ ھمیں باندھ کر رکھا جا رھا ھے سہولیات کم ھیں، جب مورچے سے نکل کر دشمن کا شکار بنو گے قیدی بن جاو گے، تو کیا وہ تمھیں فائیواسٹار ھوٹلز میں رکھے گا، ابھی بھی محفوظ وھی ھیں جو مورچہ بند ھیں باقی دشمن کو دعوت عام دے رھے ھیں آو مجھ پر حملہ کرو۔
مجھے اداکارہ گوری کی ایک فلم یاد آرھی ھے اسکی ماں کہتی ھے گوری تو ویاہ کر لے تو جواب میں گوری کہتی ھے ، ماں میں اس بندے دی ووھٹی بنا گی جیہڑا چھ گولیاں کھا کے وی کھلوتا روے، اگلا سین ھیرو گوری میرے نال ویاہ کر لے تینوں میری شرط دا پتہ اے ایہو تیری ماں نے دسیا اے چل فیر بسم اللہ کر تے مار میری چھاتی وچ چھ گولیاں تے ووھٹی بنن نوں تیار ھوجا۔
آج کل لگتا ھے شاید سب لڑکیوں نے یہ شرط رکھی ھے جو کرونا سے بچ جائے گا وہ ھمارا دولہا بن سکے گا۔ کیونکہ جس طرح جوان گھروں سے نکل کر باھر چھتر کھارھے ھیں ضرور کوئی تو کشش ھوگی جس کی طرف بھاگے جارھے ھیں۔ ھر دوسری پوسٹ گھر پر رھیں، محفوظ رھیں، فاصلہ رکھیں، رش میں مت جائیں، غیر ضروری سفر نہ کریں، ھاتھ بار بار دھوئیں، ھمارے پاس طبی سہولیات کم ھیں، احتیاط کیجئے، پر ھمارے جوان تو گلی محلوں میں کرونا کو ایسے ڈھونڈھ رھے ھیں جیسے یہ کوئی انعام ھو، تمغہ امتیاز ھو۔
اس جنگ کو جیتنے کا ایک ھی طریقہ ھے مورچہ بند ھونا، لڑنا یقینا ھلاکت ھے۔ اور خودکشی کو حرام کہا گیا ھے، شہید کی شرائط دوسری ھیں۔ فرق کو سمجھ لیں، وباء آکر شکار کرے تو آپ شہید ھیں، وباء ڈھونڈ کر شکار ھونا خود خودکشی ھے۔ سفری موت شہادت ھے ، ٹرین کے آگے لیٹ کر مرنا خودکشی ھے۔ فرق جانیے اور مورچہ بند رھے۔ موت سے پہلے مرنے کی کوشش مت کیجئے۔ اپنا اور اپنے پیاروں کا گھر میں رہ کر ھی خیال رکھیئے۔ بس ایک کام کرنا ھے مورچہ بند رھنا ھے، دشمن خود ھلاک ھوجائے گا جب اس کو کوئی شکار نہیں ملے گا کچھ دنوں کی ھی تو بات ھے۔ انشاء اللہ مسجدیں آباد ھوں گی، شادی ھال سج جائیں گے، بازار آباد ھوجائیں گے، سیر گاھیں کھل جائیں گی۔ سکول، کالج، یونیورسٹیاں کھل جائیں گی،دفتر کھل جائیں گے، گھروں کی رونقیں بحال ھوں گی، گلے بھی ملیں گے اور مصافحہ بھی کریں گے۔ ھر طرف عید ھوگی۔ پکوان پکیں گے سب مل بیٹھیں گے۔ پھر ھم تم ھونگے جنگل ھوگا رقص میں سارا منظر ھوگا۔

Tags: کورونامحمد اظہر حفیظمورچہ بندی میں زندگی
Previous Post

کورونا: تعلیم پر اثرات

Next Post

بیرون ملک پاکستانیوں کی وطن واپسی ترجیح

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
FO meeting

بیرون ملک پاکستانیوں کی وطن واپسی ترجیح

محشر خیال

بدلتا خطہ نواز شریف کے لیے رحمت، عمران کے لیے زحمت کیسے بنا؟
محشر خیال

بدلتا خطہ نواز شریف کے لیے رحمت، عمران کے لیے زحمت کیسے بنا؟

بندیال کے خیر میں پنہاں شر
محشر خیال

بندیال کے خیر میں پنہاں شر

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟
محشر خیال

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے
محشر خیال

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے

تبادلہ خیال

عمران نے انصاف کے نعرے لگائے پھر 9 مئی کر دیا
تبادلہ خیال

عمران نے انصاف کے نعرے لگائے پھر 9 مئی کر دیا

انصاف کا تماشا
تبادلہ خیال

انصاف کا تماشا

پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے
تبادلہ خیال

پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی
تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions