• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بھارت: خطے میں کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 1, 2020
in اہم خبریں
0
بھارت: خطے میں کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار
44
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

مقبوضہ کشمیر میں عوامی حقوق کی پامالی، کاروبار زندگی کی ادائیگی کے سلسلے میں مسلسل پابندیوں اور نقل و حمل میں رکاوٹوں کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس جیسی خطرناک وبا سے نمٹنے میں غیر معمولی رکاوٹیں حال ہو چکی ہیں جنھیں فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

وزارت خارجہ پاکستان کے ترجمان کے دفتر سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق حکومت پاکستان اس سلسلے میں مسلسل متحرک ہے ۔اسی مقصد کے پیش نظر وزیر خارجہ پاکستان عالمی رہنماؤن سے رابطے میں ہیں اور انھیں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال سے آگاہ کرکے ان پابندیوں کے خاتمے کے لیے آواز اٹھانے کی ترغیب دے رہے ہیں تاکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کورونا کی وبا سے پیدا شدہ حالات سے آگاہی حاصل کر کے اپنی جانیں بچا سکیں ۔

وزیر خارجہ نے اس سلسلے میں منگل کو اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثمین سے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا  اور مقبوضہ کشمیر کورونا وبا سے کے متاثرہ دو افراد کی اموات سے انھیں آگاہ کیا اور اس خدشے کا اظہار کیا کہ مقبوضہ وادی کی جیلوں میں حالات بہت خراب ہیں جن کی وجہ سے ان جیلوں میں وبا پھوٹ سکتی ہے جو بہت بڑی تباہی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔

وزیر خآرجہ نے اسلامی ممالک سمیت تمام عالم انسانیت کے لئے کورونا سے پیدا ہونے والے چیلنج کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر خارجہ  ڈاکٹریوسف الثمین کی اس تجویز کی تائید کی کہ اسلامی  ممالک کی حکومتوں، سائنسدانوں اور تحقیقی اداروں کو باہمی تعاون کے ساتھ کر اس پیچیدہ مسئلے حل تلاش کرنا چاہئے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اس وبا کے نتیجے میں عالمی معیشت متاثر ہوئی ہے اس لیے ضروری ہے کہ  ترقی پزیر ممالک کے ذمے قرضوں میں نرمی کی جائے اور ان کی ادائیگی کے طریقوں میں آسانی پیدا کی جائے تاکہ یہ ممالک اپنے وسائل قیمتی انسانی جانیں بچانے کے لئے استعمال کر سکیں اور ان ملکوں کی کمزور معیشتوں کو سنبھالا مل سکے۔ ان  مشکل حالات میں ضروری ہے کہ اسلامی ترقیاتی بنک کے کے تعاون سے اسلامی تعاون تنظیم  رکن ممالک کی مدد کے لئے اپنا موثر کردار ادا کرے۔

وزیر خارجہ  نے بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال  کو بھی اجاگر کیا جس کے نتیجے میں نئی دہلی میں مسلمانوں کو دانستہ ہدف بنا کرقتل کیاگیا اور منظم انداز میں تشدد کا نشانہ بنایاگیا۔

ADVERTISEMENT

وزیر خارجہ نے گھروں پر نظر بند سینئر حریت قیادت کی صورت حال پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ  یاسین ملک کی صحت انتہائی خراب ہے لیکن وہ اس کے باوجود بھارتی اقدامات اور سنگ دلی کو اجاگر کرنے کے لیے بھوک ہڑتال پر مجبور ہیں جس کی سے ان کی جان خطرے میں پڑ چکی ہے ۔

 شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی کوششوں، کشمیریوں کی جائیداد پر زبردستی قبضے اور 6 ہزار ایکڑ غیرکشمیریوں کو الاٹ کرنے کے ناپاک عزائم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان اقدامات کو جنیوا قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔

Tags: او آئی سیڈاکٹر یوسف العثمینشاہ محمود قریشیکورونامقبوضہ کشمیریٰسین ملک
Previous Post

آئسولیشن: عمل اکرم دوست بلوچ

Next Post

کورونا: تعلیم پر اثرات

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
کورونا: تعلیم پر اثرات

کورونا: تعلیم پر اثرات

محشر خیال

ازبک ٹرین
فاروق عادل کے سفر نامے

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

تبادلہ خیال

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions