• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

آزادی نسواں، ایک تقابل

تحریر: احسان کوہاٹی

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
March 9, 2020
in تبادلہ خیال
0
آزادی نسواں، ایک تقابل
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
احسان کوہاٹی

سیلانی عورت مارچ کا اس لئے مخالف نہیں کہ یہاں عورتوں کو تمام حقوق مل چکے ہیں اور اب راوی چین ہی چین لکھتا ہے اس مارچ وارچ کی ضرورت نہیں کاش یہ آنٹیاں یہاں کی عورت کے اصل مسائل پر بات کرتیں تو سیلانی اپنی بیگم اور بیٹی کے ساتھ شریک ہوتا لیکن انکا مسئلہ تو “آزادی” ہے چلیں سیلانی آپکو انکے نقطہ نظر سے اس ملک میں لئے چلتا ہوں جہاں رہنے والے کہتے ہیں کہ یہاں عورت راج ہے اور جس کی یہ متمنی ہیں
انگلینڈ میں – 2019 – 2018 کے دوران 365 دنوں میں 58066 عوتوں کی عزتیں تار تار کی گئیں یعنی ہر روز 159 خواتین اور ہر گھنٹے میں 6 خواتین کی عصمت دری کی گئی
https://www.statista.com/…/recorded-rape-offences-in-engla…/
اب آجائیں فرانس، وہاں جنسی تشدد کے واقعات میں قدرے کمی ہوئی ہے اور کم ہونے کے بعد بھی یہ اعداد و شمار بھیانک ہیں دی لوکل ایف ار
https://www.google.com/…/crime-in-france-study-shows-dr…/amp
کے مطابق فرانس میں 2018 کے دوران جنسی تشدد کے 185000 واقعات ہوئے یعنی ہر روز 506 اور ہر 24 گھنٹے میں 21خواتین نشانہ بنیں یہ وہ ملک ہے جہاں پر عورت موزہ ڈھونڈ کر نہیں دیتی نہ اسے یہ کہنے کی نوبت پڑتی ہے کہ کھانا خود گرم کرلو یہاں کے لوگ ہماری طرح تاڑو بھی نہیں تنگ نظر مولوی بھی نہیں پھر ان عورتوں کو کون ریپ کرتا ہے؟ کراچی کے کلفٹن برج کے پار آسودہ زندگیاں گزارنے والی آنٹیاں اور انکے ترقی پسند “ترجمان” ہمارے ملک کو انگلستان بنانا چاہتے ہیں یا فرانس؟ یہ کس نسل کس تخم کی آزادی چاہتی ہیں….

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Previous Post

جنت جہنم کے دہانے پر

Next Post

جسم میرا تو مرضی کس کی ؟

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
جسم میرا تو مرضی کس کی ؟

جسم میرا تو مرضی کس کی ؟

محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی
محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

مسجد کس کے قبضے میں ہے؟
محشر خیال

جڑانوالہ: مسجد کس کے قبضے میں ہے؟

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions