• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home فکر و خیال

حضرت دانیال، حضرت لقمان کے مقابر اور اساطیری کہانیاں

ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر کے سفر نامچے

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
March 3, 2020
in فکر و خیال, ورثہ
0
حضرت دانیال، حضرت لقمان کے مقابر اور اساطیری کہانیاں
104
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

نبی دانیال اور حکیم لقمان کے مزارات ۔
اسکندریہ میں نبی دانیال اور حکیم لقمان کے مزارات کی بھی نشاندہی کی جاتی ہے ۔یہ دونوں مزارات ایک ہی تہ خانے میں قریب قریب ہیں ۔ مسجد دانیال میں ظہر کی نماز کے بعد ہمارے لئے وہ دروازہ کھولا گیا، جہاں چوبی سیڑھیاں تہ خانے میں اترتی ہیں ۔یہ تہ خانہ ایک چھوٹے سے کمرے پر مشتمل ہے، جہاں ایک قبر پر سبز چادر پڑی ہوئی تھی، یہ نبی دانیال کی قبر بتائ جاتی ہے ۔دوسری قبر پر سیاہ چادر پڑی ہوئی تھی، اسے حکیم لقمان کی قبر بتائ جاتی ہے ۔ اصل میں تو یہ دونوں مقابر مشکوک ہیں ۔
حضرت دانیال کا ذکر قرآن کریم اور احادیث میں صراحت کے ساتھ نہیں ملتا۔البتہ عربوں کی تاریخی روایات میں تورات کے دانیال نامی دو شخصیتوں کے بارےمیں کچھ نامکمل بیان محفوظ ہے ۔ان میں سے ایک دانیال تو وہ ہیں جن کا صحیفہ حزقیل کے صحیفے کے بعد ہے ۔
اور دوسرے دانیال وہ صاحب کشف و تعبیر ہیں جو بنی اسرائیل ی کی اسیری کے زمانے میں بابل میں رہتے تھے ۔
بلاذری نے فتوح البلدان میں لکھا ہے کہ حضرت ابو موسی اشعری کو فتح سوس(ایران کا علاقہ )کے بعد وہاں کے قلعے سے دانیال نبی کی نعش ملی تھی تو انہوں نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے حکم سے نئے کفن کے بعد، دریا کا پانی بند کر کے وسط دریا میں دفن کر دیا اور پھر پانی جاری کر دیا ۔
اسی سلسلے میں بلاذری یہ بھی بیان کرتا ہے کہ بخت نصر حضرت دانیال کو قید کر کے بابل لے آیا تھا اور وہ وہیں فوت ہوئے تھے ۔پھر اہل سوس کے ہاں قحط پڑا تو انہوں نے اہل بابل سے دانیال نبی کی نعش مانگی تاکہ ان کی برکت سے بارش حاصل کر سکیں ۔یوں ان کی لاش سوس آ گئ ۔اور وہاں وہ ابو موسی اشعری کو ملی ۔
اسی طرح سے حکیم لقمان کی شخصیت کے گرد بھی روایات اور بعض اساطیری حکایات نے ایک پر اسراریت پیدا کر رکھی ہے ۔قرآن کریم میں سورہ لقمان میں حکیم لقمان کے ذکر سے یہ تو سو فیصد ثابت ہوتا ہے کہ اس نام کی ایک شخصیت موجود تھی مگر تفصیلات میں بڑا اضطراب ہے ۔
ان روایات کےاضطرار کی وجہ سے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اسکندریہ میں جن قبروں پر ہم نے حاضری دی وہ واقعی حضرت دانیال اور حکیم لقمان کے مزارات تھے ۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Previous Post

یہ ایک دکھ بھری داستان ہے، سفر نامہ باکو، قسط 2

Next Post

آج پاکستان کی مشہور اداکارہ، ملکہ جذبات، نیر سلطانہ کی سال گرہ ہے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
آج پاکستان کی مشہور اداکارہ، ملکہ جذبات، نیر سلطانہ کی سال گرہ ہے

آج پاکستان کی مشہور اداکارہ، ملکہ جذبات، نیر سلطانہ کی سال گرہ ہے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

سیکولر ایج
محشر خیال

سیکیولر ایج اور پاکستان

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

تبادلہ خیال

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.