• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

اسلام میں ماحولیات

امریکی محکمہ خارجہ کےکمیونیٹی ڈیویلپمنٹ انیٹیوٹو پرگرام کے تحت کراچی میں ویب نار

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
June 6, 2021
in تبادلہ خیال
0
اسلام میں ماحولیات
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر امریکی محکمہ خارجہ کےکمیونیٹی ڈیویلپمنٹ انیشیوٹو پرگرام کے تحت کراچی میں ویب نار کا اہتمام کیا گیا۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

۔ “انیوائرمنٹلزم ان اسلام “کے موضوع پر بات کرتے ہوئے شرکا کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی مسائل پر قابو پانے کے لیے نوجوانوں کا کردار خصوصی اہمیت کا حامل ہے ۔ویبینار میں اسلام میں ماحول کو صاف رکھنے سے متعلق آگہی فراہم کی گئی ،مقررین کا کہناتھا کہ ماحولیاتی تبدیلی مغربی ایجنڈہ نہیں بلکہ ماحول کو صاف رکھنے کی تلقین قران اور حدیث میں بھی کی گئی ہے ، پاکستان میں ایسے لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے جو ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں نہیں جانتی ، بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو یہ سمجھتے ہیںکہ یہ صرف مغرب کا ایجنڈا ہے ،لیکن یہ تاثر غلط ہے ، پاکستان کے معروف اسکالر محمد علی ،معروف اکولوجسٹ رفیع الحق اور اورانوائرمنٹل ایکسپرٹ شبینہ فراز نے شرکت کی ۔۔۔ مقررین کاکہنا تھا کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا : صفائی نصف ایمان ہے ،اگر ہم اپنا ارد گرد کا ماحول صاف نہیں رکھیں گے تو ہمار ایمان مکمل کیسے ہوگا؟ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چند تجاویز دیں جنہیں اپنا کر دنیا کو ماحولیاتی آلودگی سے بچایا جاسکتا ہے ،تجاویزمیں کہا گیا کہ بچوں کو زمہ دار بنائیں اور ان کو پودہ دیں جن کی وہ خود دیکھ بحال کریں بچوں کو درخت لگانے کیا ہمیت بتائیں اور کچرا اٹھانے کی عادت ڈالیں ۔۔۔جب بھی بچہ پیدا ہو تو ماں کو اسپتال والے بطور تحفہ پودا دیں جس کی وہ بچے کے ساتھ ساتھ دیکھ بھال کرے ۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: امریکی محکمہ خارجہرسول اکرم ﷺکمیونیٹی ڈیویلپمنٹ انیشیوٹو پرگرامماحولیاتی مسائل
Previous Post

آج ممتاز صحافی اور سیاستداں میاں افتخار الدین کی برسی ہے

Next Post

سرخی ان کی متن ھمارا

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
اڑتی سی اک خبر ہے

سرخی ان کی متن ھمارا

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions