پروگرام 09 اپریل 03:00 بجے مجلس فکر و دانش علمی و فکری مکالمے کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف بلوچستان کے ڈائیریکٹ آف اسٹوڈنٹس آفیزر اور لیڈرز او ڈی سی سکول سسٹم کے اشتراک سے 09 اپریل بروز جمعہ مبارکہ 03:00 بجے سہہ پہر علمی و فکری مکالموں و ڈائلاگ سیریز کے سلسلے میں لمحہ موجود کی ضروریات و مادی افادیت کا سوال اور قرآنی شعور کا ارتقاء
انعقاد کیا گیا ہے جس میں معروف دانشور اور مفکرین و فکری و سائنسی ماہرین علماء کرام اور صوبائی وزراء ،ممبران صوبائی اسمبلی و سنئیر انتظامی آفیسرز اظہار خیال فرمائیں گے،، یونیورسٹیوں اور کالجوں و مدارس کے طلبہ وطالبات اور دلیچسپی رکھنے والے مرد و خواتین شرکت کے لئےرجسٹریشن کے ساتھ شرکت کرسکتے ہیں،،ڈائلاگ و سیمنار میں شرکت و گفتگو بذریعہ آن لائن اسلام آباد و بیرون ملک سے بھی اسکالرز و دانش ور خطاب کریں گے،،سمینار میں برطانیہ سے ممتاز دانشور و محقق پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان کوئٹہ پہنچیں ہیں