• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home کتاب اور صاحب کتاب

قومی زبان کا غالب نمبر، ڈاکٹر یاسمین سلطانہ کا کارنامہ

اس پرچے کی تدوین و تیاری میں ڈاکٹر یاسمین سلانہ فاروقی نے جس عرق ریزی سے کام لیا ہے، اس کی داد نہ دینا زیادتی ہوگی۔ غالب کی اس برسی پر یہ مجلہ جو دراصل ایک دستاویز ہے، ایک تحفے کی حیثیت رکھتا ہے

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
February 16, 2021
in کتاب اور صاحب کتاب
0
قومی زبان کا غالب نمبر، ڈاکٹر یاسمین سلطانہ کا کارنامہ
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

پندرہ فروری کو ہر عہد کے مقبول ترین شاعر مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب کا یوم وصال ہےجنہیں ہم سے بچھڑے ہوے 152 برس سے بیت گئے مگر اس کے باوجود بھی وہ شاعری کے افق پر غالب ہیں، جن کی شاعری وقت اور مقام کی قید سے آزاد ہے اور ہر زمانے کی شاعری ہے۔ اسد اللہ خان غالب اس عہد کے ترجمان ہیں جس نے ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا سورج غروب ہوتے ہوئے دیکھا اور سیاسی و تہذیبی بدحالی کے چشم دید گواہ رہے۔ غالب نے زندگی کی آسودہ حالی بھی دیکھی اور آخری عمر میں معاشی پریشانی کا بھی شکار رہے۔ غالب کی شاعری کا افق بہت وسیع ہے ۔ ان کی فکری آزادی ،فلسفئہ حیات و کائنات، ہمہ جہتی اور جدت طرازی نے انہیں معاصرین میں منفرد مقام عطا کیا ۔ حالا نکہ انہیں اپنے متقدمین اور ہم عصروں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ جس پر غالب کو کہنا پڑا کہ :
“نہ ستائش کی تمنا ،نہ صلے کی پروا
گر نہیں میرے اشعار میں معنی نہ سہی”
غالب کے کلام نے ان کی حیات میں ہی ناقدین و مداحین کی توجہ حاصل کرلی تھی مگر ان پر اصل کام بیسویں صدی میں ہوا ۔ اکیسویں صدی بھی غالب کے نام ہی رہی اور اب بائیسویں صدی بھی غالب نام آور ہی کی ہے۔ یہی ان کی عظمت کا اعتراف ہے کہ وہ بیک وقت ماضی ، حال اور مستقبل کے شاعر ہیں۔
“آتے ہیں غیب سے یہ مضامین خیال میں
غالب صریر خامہ نوائے سروش ہے”

انجمن ترقی اردو نے غالب کی ان ہی خوبیوں کے تذکرے اور ان کے فن کی نئی جہتوں پر تازہ تخلیقات کو سامنے لانے کے لیے خصوصی اشاعت کا اہتمام کیا۔ ڈاکٹر ظفر احمد صدیقی، پروفیسر حکیم ظل الرحمٰن، ڈاکٹر یونس حسنی، ڈاکٹر معین الدین عقیل، ڈاکٹر مظفر علی شہ میری، ڈاکٹر شبیر احمد قادری، ڈاکٹر رضا حیدر، محمود شام، جلیل عالی، ڈاکٹر انوار احمد، ڈاکٹر سید یحییٰ نشیط، کرامت اللہ غوری، فاروق عادل، مبین مرزا اور خالد معین سمیت متعدد غالب شناسوں نے اظہار خیال کیا ہے۔

اس طرح یہ پرچہ ایک دستاویز کی شکل اختیار کر گیا ہے۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

اس پرچے کی تدوین و تیاری میں ڈاکٹر یاسمین سلطانہ فاروقی نے جس عرق ریزی سے کام لیا ہے، اس کی داد نہ دینا زیادتی ہوگی۔ غالب کی اس برسی پر یہ مجلہ جو دراصل ایک دستاویز ہے، ایک تحفے کی حیثیت رکھتا ہے۔

ڈاکٹر یاسمین سلطانہ فاروقی علما یونیورسٹی کے میڈیا سائنس ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ اور انجمن ترقیِ اردو پاکستان کے علمی وادبی جریدوں “قومی زبان” اور تحقیقی پرچے “اردو” کی نائب مدیرہ ہیں۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: اردوغالبقومی زبانیاسمین سلطانہ
Previous Post

سندھ: دو نشستوں پر ضمنی انتخاب کی تیاری

Next Post

جمہوریت اور ڈھیلی نیکروں کا موسم

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
جمہوریت اور ڈھیلی نیکروں کا موسم

جمہوریت اور ڈھیلی نیکروں کا موسم

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions