السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رمضان کریم کے خوبصورت لمحات مبارک ہو،،
ایک لمحہ ذرا ٹھہر کر سوچئے کہ انسانی سوسائٹی میں جن افراد مرد و خواتین اور بچوں و بزرگوں کی خوراک اور پانی و بجلی کی فراہمی میں تعطل و کمی واقع ہوتو زندگی جام و مینا کے خواہشات و جذبات کی تمنا کئے بغیرذہنی و تہذیبی ارتقاء و فکری ترقی کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکتی ہے بلکہ غربت و سماجی شخصیت کی کمی انسانی ذہانت و قابلیت کو گھیرے ہوئے انتشار پیدا کرنے کی راستے پر گامزن کرتے ہیں۔ کورونا وائرس کی ہولناکیوں اور معاشی و سماجی بحران نے اس غضب ناک کہانی کو
فعال کرنے اور نئے نسلوں یعنی بچوں و بچیوں اور خواتین و نوجوانوں کے زندگیوں میں بھی خوشحالی اورترقی و پیشرفت کو تالے لگا دئیے ہیں،،،ضرورت اس امر کی ہے کہ فکری و نظریاتی ترقی اور سائنسی و تعلیمی بیانیے کی تشکیل و تعبیر نو کے ساتھ ساتھ تہذیبی اور معاشرتی ترقی کے لئے مناسب خوراک اور ضروریات زندگی کیضمانت درکار ہیں،،، سردست ہماری درخواست ہے کہ کوئٹہ میں مظلوم و محروم خاندانوں کے لئے کچھ کیا جائے،،جن کے والی وارث چھین لئے گئے ہیں اور معزور و بے روزگار ہیں،،ہفتہ اور مہینے کیمناسب مقدار میںراشن خوردونوش،،گوشت کی فراہمی کہ سفید پوش طبقوں میں اب ہفتہ و مہینے میں بھی گھر بچوں و بچیوں اور خواتین و معذوروں کے لئےگوشت لے کر آنا ممکن نہیں رہا،،بچوں و بچیوں کے لئے توانائی و غذائی ضروریات بطور خاص فروٹ،سبزیاں اورکھجوریں،،رمضان المبارک کی عبادات و الہیات اسلامیہ کی تشکیل و تعمیر نو میں ذہنی و فکری ترقی وپیشرفت کے ساتھ طاق راتوں اور عشرہ اعتکاف کے فضائل و کمالات کے لئے سہولیات اور عیدالفطر کی خوشیاں منانے کے لئے بھی انتظام و انصرام درکار ہیں تاکہ عوام و خواص کے درمیان کھینچتے فاصلے تھوڑے کم ہوسکیں اور معاشی و سماجی خوشیاں منانے کے لئے سب کے پاس کچھ نہ کچھ وسائل و ذرائع فراہم ہوسکیں،،،،وسائل آپ کےذہن و منصوبے ہمارےخوشیاں محروم و مفلوک الحال انسانی طبقے کے لئے شفافیت اور خود داری کے ساتھ،،آپ کا ذوق انتخاب و اعتماد ہمارا سرمایہ،،غریب و نادار انسان کی تکریم و تعظیم کے ساتھ تقدیر و قسمت بدلنے کاراستہ قدم بڑھائے،،،فی گھرانہ ،پانچ گھرانے،دس گھرانے،بیس گھرانے50 گھرانے،یعنی محلہ و گاؤں100گھرانےآپ کا حصہ مختص کرنے اور ارسال کرنے کی درخواست کے ساتھ
وسلام ;:خیر اندیش؛:عبدالمتین اخونزادہ ،شائستہ صاحبہ،،کوئٹہ ,,رابطے ای میل
unreath17@gmail.com
What’s up 92 📰 3337803221