• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
15 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

شہید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور دیگر کا خراج عقیدت

عبدالمتین اخونزادہ by عبدالمتین اخونزادہ
January 23, 2021
in تبادلہ خیال
0
شہید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن
110
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app

نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالماک بلوچ نے فداء محمد دشتی مرکزی فنانس سیکرٹری اور علی احمد لانگو صوبائی سیکرٹری اطلاعات کے ہمراہ شھید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شھداء 08 اگست ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ کیا اس موقع پر ممتاز سماجی شخصیت و ماہر سرجن اور چئرمین شھید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن پروفیسر ڈاکٹر لعل خان کاکڑ اور سیکرٹری شھید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن و سربراہ مجلس فکر و دانش عبدالمتین اخونزادہ نے استقبال کیا اور ایس بی ایم کے فاؤنڈیشن کے رضاکاروں ثناء اختر، رابعہ نظر اکرام اللہ کاکڑ،خالد خان کاکڑ محمد آصف اور دیگر نے گلدستہ پیش کرکے خوش آمدید کہا اور لائبریری کے مختلف شعبوں خواتین لابی ،ڈیجٹل سیکشن اور اکیڈمک آفس و مین شھداء 08 اگست کوریڈور کا تفصیلی وزٹ کرایا اور بریفننگ دیا
اس موقع پر ڈاکٹر لعل خان کاکڑ نے بتایا کہ شھید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن کے تحت معاشرتی ترقی اور سائنسی بیانیے کی تشکیل کے لئے پہلے قدم کے طور پر شھداء 08 اگست ڈیجیٹل لائبریری کویٹہ کا قیام عمل میں لایا گیا اور بچوں و بچیوں کے لئے سماجی و معاشرتی ترقی کے راستے کھولنے کی کوشش قرار دیا جاسکتا ہے
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سانحہ 8 اگست نے بلوچستان کو درد و خون سے لے پت کردیا۔انصاف کا قتل کرکے باشعور و پڑھے لکھے نسل کو چھین کر بلوچستان کو صدیوں پیھچے دھکیل دیا۔سانحہ 8 اگست کا درد بھرا نہیں جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی و سماجی شعور اور آگاہی و دانش کے لئے معاشرے کی زور آور قوتوں اور ریاست میں تعلیم و دانش اور ترقی و خوشحالی کے لئے منفی و علم مخالف مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا چاہیے علم دوستی اور تجارت کا فروغ ہی ہمارے بقاء و زندگی کی علامت ہے تعلیم دوستی اور تجارت میں آسانیاں پیدا کرنے اور کوالٹی اسکلز کی رجوع میں کردار ادا کرنے کا وقت ہے شھید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن کی خدمات لائق تحسین ہے ھمیں بطور معاشرے اس طرح کی مثبت و ثمر بار سرگرمیوں کی سپورٹ کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اداروں کے قیام اور مستحکم کرنے سے ہی 8 اگست سے پیدا ہونے والے خلا کو پر کیا جاسکتا ہے۔نیشنل پارٹی شھداء 08 اگست کے کاز اور معاشرتی ترقی کے لئے شھید باز محمد کاکڑ ایڈوکیٹ،شھید قاہر شاہ ایڈوکیٹ ،شھید قاضی بشیر بلوچ،شھید چاکر رند ایڈووکیٹ،شھید سنگت جمال الدینی ایڈووکیٹ سمیت تمام قابلِ احترام اور قابل فخر شھداء وطن کے خدمات اور شہادت پر سلام عقیدت پیش کرتی ہے اور ان کی مشن کی خاطر ہر طرح کی معاونت کے لئے نیشنل پارٹی کی پوری تنظیم تیار ہے ضرورت ہے کہ صوبے کے مال داروں اور پرعزم شخصیات کو لائبریری بناؤ نسلیں بچاؤ کے سلوگن کو اختیار کرنے چاہیے۔

About Post Author

عبدالمتین اخونزادہ

عبدالمتین اخونزادہ

عبد المتین اخونزادہ بلوچستان کے فرزند اور ممتاز علمی شخصیت ہیں۔مجلس فکر و دانش اور اقبال ریسرچ ڈائیلاگ اینڈ ڈیویلپمنٹ فورم کے زیر اہتمام تزویراتی امور پر علمی و تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ میں مصروف ہیں۔

See author's posts

ADVERTISEMENT
Tags: باز محمد کاکڑبلوچستانعبدالمالک بلوچ
Previous Post

آج پاکستان کے نامور ہدایت کار لقمان کی برسی منائی جارہی ہے

Next Post

نئے انتخابات کے بجائے ان ہاؤس تبدیلی، طاقتور طبقات کی تازہ سوچ

Next Post
نئے انتخابات کے بجائے ان ہاؤس تبدیلی، طاقتور طبقات کی تازہ سوچ

نئے انتخابات کے بجائے ان ہاؤس تبدیلی، طاقتور طبقات کی تازہ سوچ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

سر اٹھا کر جینے والا مشاہد اللہ خان
فاروق عادل کے خاکے

سر اٹھا کر جینے والا مشاہد اللہ خان

مشاہد اللہ خان: وہ شخص تو داستاں تھا، داستاں بھی ایسی جس میں حیرت کا جہاں تھا
فاروق عادل کے خاکے

مشاہد اللہ خان: وہ شخص تو داستاں تھا، داستاں بھی ایسی جس میں حیرت کا جہاں تھا

آمریت کی سیاہ رات میں جمہوریت کا چمکتا سورج، مشاہد اللہ خان
فاروق عادل کے خاکے

آمریت کی سیاہ رات میں جمہوریت کا چمکتا سورج، مشاہد اللہ خان

اقبالؒ، دریافت نو کی ضرورت
محشر خیال

اقبالؒ، دریافت نو کی ضرورت

تبادلہ خیال

یارمحمد رند کو عمران خان سے شکایت کیا ہے؟
تبادلہ خیال

یارمحمد رند کو عمران خان سے شکایت کیا ہے؟

مطالعہ کے فروغ میں کتب خانوں کا کردار، علم دوست کا سیمینار
تبادلہ خیال

مطالعہ کے فروغ میں کتب خانوں کا کردار، علم دوست کا سیمینار

پنجاب میں عمران نواز مفاہمت،  مفادات کا کھیل
تبادلہ خیال

پنجاب میں عمران نواز مفاہمت، مفادات کا کھیل

‏پاکستان کے مشہور لطیفے
تبادلہ خیال

‏پاکستان کے مشہور لطیفے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.