تمام دوستوں اور معزز ممبران کے لئے اطلاع ہے کہ رمضان المبارک کی عبادات و اذکار اور دعاؤں و آبرو مندی کے ساتھ اپنے محلے و علاقے میں نادار اور مستحق مرد و خواتین کا لازمی خیال رکھیں کورونا وائرس کی ہولناکیوں اور تیسری لہر کے ساتھ مہنگائی و گرانی کے باعث عوام و سفید پوش طبقوں کی ضرورت پوری نہیں ہوپاتی ہے اس لئے ہم نے کچھ دوستوں کے معاونت سے راشن پیکج کا پروگرام ترتیب دیا ہے آپ بھی حصہ شامل کرسکتے ہیں کم ہو یا زیادہ،،،
ہم دوسرے مرحلے میں
بچوں و بچیوں کے لئے عید گفٹ اور نوجوانوں کو مایوسی و غربت سے نکالنے پر بھی کام شروع کررہے ہیں،،،
آپ حصہ داری کے لئے آواز دیے سکتے ہیں اور اپنے دوستوں و احباب سمیت فیملی ممبران اور مخیر حضرات تک رسائی حاصل کرنے میں مدد فرماسکتے ہیں،،،
معاونت بینک اکاؤنٹ کے ذریعے ہو یا ای یزی پیسہ یا جاز اکاؤنٹ کے ذریعے بھی ممکن ہے،
عبدالمتین اخونزادہ
شائستہ صاحبہ
UNREATH FOOD 🥑 PAKIAGE
unreath17@gmail.com majles e fikr o danies
What’s up 92 📰 3337803221