• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

دو کروڑ سے زائد مستحقین، ہزار ملین روپے کی خدمات، الخدمت کا کارنامہ

الخدمت کی خدمات کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل چکا ہے اور اس کے کارکنوں کو تربیت کے لیے بہترین ماحول کے علاوہ شاندار سہولتیں بھی فراہم کی گئی ہیں

ظفر عالم طلعت by ظفر عالم طلعت
November 16, 2021
in تبادلہ خیال
0
دو کروڑ سے زائد مستحقین، ہزار ملین روپے کی خدمات، الخدمت کا کارنامہ
178
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

. ❤🌺الخدمت فاونڈیشن کمپلیکس🌺❤

🌺❤🌷ظفر عالم طلعت بقلم خود🌷❤🌺

ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ دائرہ علم و ادب کی دوسری سالانہ اہل قلم کانفرنس میں شرکت کیلیے پھالیہ جانے کے لیے شاہ حسین ایکسپریس سے لاہور پہنچے اور ایک رات کیلیے الخدمت فاونڈیشن کے گیسٹ روم میں قیام کیا۔ جب کہ واپسی پر بھی ایسا ہی ہوا۔ ان دو راتوں کے قیام میں ہم نے محسوس کیا کہ الخدمت کے گیسٹ رومز کسی 5 اسٹار ہوٹل سے کسی بھی صورت کم نہیں ہیں۔ کمرے میں آرام وآسائش کی ہر سہولت میسر تھی۔ ائرکنڈیشن۔ فین۔ ٹیلی ویژن۔ باتھ رومز وغیرہ کی اعلٰی درجے کی تمام سہولیات میسر تھیں۔ صفائی ستھرائی کا بھی نہایت اعلٰی انتظام تھا۔ متعلقہ عملہ بھی نہایت خوش اخلاق اور خدمت کیلیے ہمہ وقت تیار تھا۔ ایک بہترین کینٹین میں کھانا بھی بہت ہی اعلٰی معیار کا میسر تھا۔

ہم نے چاہا کہ اس چار منزلہ عمارت جو کہ بیسمنٹ۔ گراونڈ اور پہلی دوسری منزلوں پر مشتمل تھی کی سیر کی جائے۔ ہم ممنون و مشکور ہیں کہ صدر الخدمت جناب عبدالشکور صاحب نے نہ صرف عشائیہ ہمارے ساتھ کیا بلکہ ادارے کی سیر اور تفصیلات کیلیے ایک اسٹاف کو بھی متعین کردیا جس نے ہمیں نہ صرف پورے ادارے کی سیر کرائی بلکہ تفصیلات اور سوال و جواب سے بھی نوازا۔ یہ عمارت جدید طرز تعمیر اور سہولیات کے ساتھ بیرونی طرف سے سرخ پتھروں کی بنی ہوئی ہے اور اس کی ڈیزائننگ اسے لاہور کی دیگر تاریخی عمارتوں کی صف میں لا کھڑا کرتی ہے۔

اس میں الخدمت کی تقیسم کار کے اعتبار سے سات مختلف شعبہ جات ہیں۔ ہر شعبہ کو پہچان کیلیے ایک الگ نام اور کلر سے موسوم کیاگیا ہے۔ جسے دیکھتے ہی شعبہ کا نام اور کام نمایاں ہوجاتا ہے۔ شعبہ جات کا مختصر سا تعارف درج زیل ہے۔

1- نا گہانی آفات کا انتظام ( اورینج کلر):

اس کے تحت ناگہانی آفات کے ایک کروڑ بیس لاکھ متاثرین کی مدد کی گئی اور اس پر دو ہزار تین سو ملین کی خطیر رقم خرچ کی گئی۔

اس نظام کے تحت 25253 رضاکار۔ 33 ٹریننگز۔ 659492 راشن پیکیجز۔ 6518 شیلٹر ہومز اور 45 ریسپونس ہبس کام کررہے ہیں۔

2- صحت کی خدمات ( ریڈ کلر):

صحت کے شعبہ میں ساڑھے سات لاکھ مریضوں پر تین ہزار نو سو ملین خرچ کیے گئے۔

اس کے تحت 40 ہسپتال۔ 121 لیباریٹریز۔ 40 فارمیسیز۔ 53 میڈیکل سینٹرز۔ 288 ایمبولینسیز اور 436 میڈیکل کیمپس چلائے گئے۔

3- تعلیم و تربیت ( پرپل کلر):

تقریباً تیس ہزار مستحق طلبہ و طالبات پر ایک سو چودہ ملین کی رقم خرچ کی گئی۔

اس کے تحت 35 بچوں کے حفاظتی مراکز۔ 51 الخدمت اسکولز۔ 4239 اسکالر شپس۔ ایک ہوسٹل اور 82 اسکلز ڈیولپمنٹ سینٹرز کام کررہے ہیں۔

4- صاف پانی ( لائٹ بلیو کلر):

تیس لاکھ سے زیادہ افراد اس پروگرام سے فیضیاب ہوئے۔ اس پر ایک سو چورانوے ملین کی رقم خرچ ہوئ۔

اس پروگرام میں 140 فلٹریشن پلانٹ۔ دو ہزار سے زائد کنویں۔ 1100 واٹر پمپس۔ 7607 کمیونٹی ہینڈ پمپ۔ 79 گریویٹی فلوواٹر اسکیمز۔ 25 سولر واٹر پمپس لگائے گئے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

5- یتیم بچوں کی کفالت ( گرین کلر):

تقریباً پندرہ ہزار یتیم و مستحق بچوں کی کفالت پر ساڑھے نو سو ملین روپئے خرچ ہوئے۔

اس کے تحت 66 کلسٹرز۔ 148 اسٹڈی سینٹرز۔ 557 پروگرامات۔ 13694 یتیم بچوں کی کفالت اور 1149 یتیم بچے آغوش پروگرام میں فیض یاب ہوئے۔

ADVERTISEMENT

6- مواخات پروگرام ( نیوی بلیو):

نو سو افراد پر تیئیس ملین روپئے خرچ ہوئے۔

6814 افراد کو کاروبار کیلیے 160 ملین روپئے کی رقم قرض حسنہ کی صورت میں دی گئی۔

7- کمیونٹی خدمات ( سی گرین):

ساڑھے بائیس لاکھ لوگوں پر ساڑھے پانچ سو ملین کی خطیر رقم خرچ کی گئی۔

اس پروگرام میں 1672 وہیل چیئرز۔ 1467 قیدی حضرات۔ 24467 سردیوں کی امداد۔ 176691 رمضان فوڈ پیکجز۔ 7514 شادی پیکجز۔ 96 مساجد کی تعمیر۔ 17122 عید گفٹس۔ 956352 قربانی کے گوشت کی تقسیم۔ 451 سلائ مشینوں کی تقسیم عمل میں لائ گئی۔

اگر دیکھا جائے تو کل رقم 8 ہزار ملین روپئے سے تجاوز کرجاتی ہے جو دو کروڑ پچاس لاکھ کے لگ بھگ متاثرین اور مستحقین میں تقسیم کی گئی۔

ان سات شعبہ جات کی مدد کیلیے مزید کئی شعبہ جات کام کررہے ہیں جو نہ صرف ان شعبہ جات کی مدد کرتے ہیں بلکہ مانٹرنگ۔ پلاننگ فائنانس اور ان کے پروگرامات پر عملدرآمد پر بھی نظر رکھتے ہیں۔ ان میں پرسونل۔ فائنانس۔ آڈٹ اور انسپیکشن کے شعبہ جات بھی شامل ہیں۔

اسی طرح فنڈ ریزنگ کیلیے معاونین سے رابطہ رکھنے اور اس سلسلے میں فنڈریزنگ کی مہم چلانے کیلیے بھی علٰحدہ شعبہ ہے۔ تقریباً 16500 سے زائد افراد۔ خاندان۔ کارپوریٹ اور ادارہ جاتی ڈونرز ہیں جبکہ 1000 سے زائد ماہانہ بنیاد پر تعاون کرنے والے ڈونرز ہیں۔

ساتھ ہی مستحقین کا کھوج لگانے اور درست معلومات کا بھی کمپیوٹرائزڈ نظام ہے۔ ساتھ ہی رضاکاروں کی ایک بہت ہی جزبہ خدمت سے سرشار ٹیم موجود ہے جو ہمہ تن گوش رہتی ہے اور ہمہ وقت تیار۔

ساتھ ہی ملٹی میڈیا اور کال سینٹر اور ایڈورٹائزمنٹ کے شعبہ جات بھی کام کررہے ہیں۔ اور یہ سارے ادارے ایک انتہائ منظم مربوط نظام کے تحت ایک جنرل کونسل کے تحت کام کرتے ہیں۔ جو بہت ہی قابل اور جزبہ خدمت سے سرشار 33 رکنی کونسل ہے۔ الخدمت ہیڈ آفس کے تحت 9 ریجنل آفسیز اور 150 ڈسٹرکٹ اور شہروں کے دفاتر کام کررہے ہیں۔ یہ سارے اعداد و شمار ہمیں الخدمت کی 2020 کی سالانہ رپورٹ سے حاصل ہوئے ہیں جس کی تصدیق کی جاسکتی ہے۔

کووڈ۔19 یعنی کرونہ کی مہم کے دوران 31617 رضاکار۔ 4 پی سی آر لیبس۔ 611276 فوڈ پیکیجز۔ 22506 PPEs۔ 11 اسپیشل یونٹس قرنٹائین سینٹرز۔ 904361 تیارشدہ کھانا۔ 61468 عامی مقامات پر کرونہ کے خلاف اسپرے مہم۔1199568 فیس ماسک اور گلووز کی تقسیم عمل میں لائ گئی۔

ایک اور اہم بات یہ ہے کہ اس کمپلیکس کی کھلی چھت پر سولر سسٹم نصب ہے جو نہ صرف اس عمارت کی ضروریات کو پورا کرتا ہے بلکہ اضافی بجلی واپڈا کو بھی دیتا ہے اور خود کفالت کی پالیسی پر گامزن ہے۔ یہی نہیں اس عمارت میں اسٹاف کیلیے ایک جمنازیم بھی ہے جس میں ورزش کیلیے 15 مشینیں لگی ہوئی ہیں اور ساتھ ہی بیڈمنٹم اور ٹیبل ٹینس کا انتظام بھی ہے اس طرح اسٹاف کی صحت کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔ بیسمنٹ میں ایک بہت بڑا آڈیٹوریم بھی ہے جس میں الخدمت کے پروگرام وقتاً فوقتاً ہوتے رہتے ہیں۔

Previous Post

پندرہ نومبر: نامور موسیقار فیروز نظامی کا یوم ولادت اور یوم وفات

Next Post

پت جھڑ کے موسم اور اس دیس کی روٹھی ہوئی بہاریں

ظفر عالم طلعت

ظفر عالم طلعت

Next Post
پت جھڑ کے موسم اور اس دیس کی روٹھی ہوئی بہاریں

پت جھڑ کے موسم اور اس دیس کی روٹھی ہوئی بہاریں

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions