• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home کتاب اور صاحب کتاب

شکریہ کورونا

تحریر: محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ by محمد اظہر حفیظ
May 22, 2020
in کتاب اور صاحب کتاب
0
شکریہ کورونا
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
محمد اظہر حفیظ

کرونا کو مختلف پہلوؤں سے دیکھتے دیکھتے اس سے پیار ھوگیا ھے. زندگی کو شاید پہلے ایسے کبھی دیکھا نہ تھا، پہلے بچوں سے تھوڑی دیر کیلئے ملاقات ھوتی تھی، اب ان کے علاوہ کوئی مصروفیات ھی نہیں ھے، انکو روتے، ھنستے، کھیلتے دیکھتے ھیں، انکی مصروفیات انکے ڈرامے ان کی اسائنمنٹس، انکے کارٹون اور انکی بنائی ھوئی ڈشز سب کچھ دیکھنے کو ملا، پہلی دفعہ باپ ھونے کا عمدہ احساس ھوا، کوئی پاس بیٹھی ٹانگیں دباتی ھے اور کوئی غائب ھوجاتی ھے اندازہ ھو رھا ھے کونسا بچہ کام چور ھے اور کونسا محنتی، کس کی سپیڈ آھستہ ھے اور کسی کی آواز تیز، روتا سب سے بلند آواز میں کون ھے اور بلا وجہ کون ناراض ھوجاتا ھے جب مناو تو آواز آتی ھے آپ مجھ سے ناراض ھی رھیں، سب کچھ ھنستے ھوئے دیکھ رھا ھوں یہ مشاھدے کرونا کی وجہ سے ھوئے شاید ویسے نہ ھوتے، کسی بیٹی نے فوٹوشاپ سیکھنا ھے تو کسی نے پاس بیٹھ کر دیکھنا ھے، سب کے انداز نرالے ھیں میں بھی روز کوکنگ میں نئے نئے تجربات کرتا ھوں روز ساتھ سپورٹنگ ٹیم مختلف ھوتی ھے، کسی کو بھی کوئی ریسیپی سمجھ نہیں آئی، بیگم کہتی ھے آپ مجھے کمپیوٹر چلانا سکھا دیں ، پہلے تو بات سمجھ نہیں آئی آج سمجھا کہ جب کچن آپ نے دیکھنا ھے، تو کوئی میری بھی مصروفیت ھو، مسکرا کے رہ گیا، شکریہ اتنی اچھی ھونے کا،
کچھ بچے ساری رات جاگتے ھیں کچھ جلدی سو جاتے ھیں آن لائن آرٹ کلاسز بھی ایک اچھا شغل ھے، نہ پڑھنے والے کو سمجھ آئے نہ پڑھانے والے کو، ھمارے کچھ دوست کہتے ھیں کہ اس عید پر کپڑے نہ بنائیں خریداری نہ کریں، اور جب پوچھا چھوٹی والی باجی سے یار آپ رات کو سوتی کیوں نہیں ھیں رونے لگ گئی بابا جی عید آرھی ھے بازار بند ھیں سوچتی رھتی ھوں نئے کپڑے کیسے لیں گے، ھم اپنے آپ کو تو پابند کر سکتے ھیں بچوں کو کیسے، ھر ایک کا اپنا انداز ھے بڑی بولی چپ کرو کیا ھر وقت روتی رھتی ھو، کبھی کوئی ایسی عید نہیں آئی کہ بابا نے نئے کپڑے نہ لے کے دیئے ھوں، بات تو سمجھ گئے ھوں گے، آج چاروں کے کپڑے لے آیا چھوٹی پھر سائرن بجانے لگی جی کیا ھوگیا تین دن عید کے اور ایک ایک سوٹ، یار بابا جی یہ بھی کوئی طریقہ ھے، آپ طریقہ بتا دیں، آپ اپنے پیسوں سے لوگوں کی مدد کیا کریں ایویں ھمارے بھی پیسے دے آتے ھیں، جی اچھا، پہلے گھر آتے تھے بیگم سے پوچھا کیسی ھو، بچے کیسے ھیں، آپ کے بھائی کیسے ھیں امی کیسی ھیں، کھانا کھاتے اور سوجاتے تھے۔ اب چوبیس گھنٹے گھر پر ھی، یار آپ پہلے بہت باتیں کرتے تھے اب آپ بدل گئے ھیں، چپ چپ رھتے ھیں، کیا سوچتے رھتے ھیں، کوئی پریشانی ھے کیا، شیئر کیا کریں، میری جان چوبیس گھنٹے کوئی کیسے باتیں کر سکتا ھے باتیں ختم ھوجاتیں ھیں ، ھم اکیس سال کے ساتھ میں کبھی اتنا ساتھ نہیں رھے جتنا چند ماہ میں ساتھ رہ لیا ھے، لگتا ھے شادی کو کوئی سو دو سو سال ھوگئے ھیں، صبح سات بجے سی ڈی اے کی ٹیم کوڑا کرکٹ لینے آتی ھے، نو بجے دودھ والا آتا ھے، دس بجے فروٹ والے بابا جی اور پھر گیارہ بجے سبزی والا، اس کے ھر گھنٹے بعد بیل بجتی ھے اور آواز آتی ھے میاں صاحب کتنی دفعہ کہا ھے چینج لاکر رکھا کریں آپ کے پرس میں بھی ٹوٹے پیسے نہیں رھے، اچھا اپنے پاس سے دے دیتی ھوں، ھاں وہ بون لیس چکن، کھجوریں روح افزا لا دیں، چلیں چھوڑیں بھائی سے کہتی ھوں لا دیتے ھیں، آپ کے پرس سے پیسے لے لیتی ھوں بعد میں واپس رکھ دوں گی یہ اب روز کا معمول ھے یار بابا جی وہ مما جی نے میرے چار ھزار دینے ھیں وہ میں نے بھی آپ کے پرس سے لے لئے ھیں جی اچھا، اب بولنے نہ لگ جانا کیوں خود سے پیسے لئے ھیں۔ مما بھی تو سارا دن پرس سے پیسے لیتی ھیں انکو تو کچھ نہیں کہتے، ابھی آئی چارھزار پرس میں رکھے اور بابا جی دوسو آپ نے مجھے عیدی دینی ھے، اب میری عیدی پر قبضہ نہ کر لینا، اس کو چار ھزار اور دوسو کا فرق نہیں پتہ۔ کیا کیا جائے مسکرا ھی سکتے ھیں اور مسکرا رھے ھیں، بیٹا پہلے ھی کرونا کی وجہ سے ھاوس اریسٹ ھیں تنگ نہ کیا کر، میں طرح طرح کی ڈشز بناتا ھوں پر کھا نہیں سکتا، کدو گوشت، جو، مکئی اور کالے چنے کی روٹی یہ میری خوراک ھے، شوگر کنٹرول ھے الحمدللہ آج بھائی کہنے لگے یار کچھ کھایا کر کمزور ھوجائے گا، یہ ساری زندگی میں پہلی دفعہ کہا ھے ورنہ ساری زندگی کچھ اپنا خیال کیا کر، بے فضول کھاندا رھندا ایں، زندگی بدل رھی ھے، سنا تھا کہ جس کو جاننا ھو اس کے ساتھ سفر کرو، ساتھ رھو، مزیدار بات ھے اپنے ھی گھر والوں کو جاننے کا موقع مل رھا ھے۔ نیا تجربہ ھے پر خوش آئند ھے ساتھ رہ بھی رھے ھیں اور انگریزی والا سفر بھی کر رھے ھیں۔ سب اچھا اچھا لگ رھا ھے، عوامی فاصلوں کے اصول سے کافی لوگ فاصلے پر چلے گئے ھیں، کئی کئی ماہ ھوگئے شکلیں دیکھے ھوئے۔ واقعی تعلق تو میل جول سے ھوتے ھیں، جہاں کچھ تعلق نظروں سے اوجھل ھورھے ھیں وھیں کچھ تعلق بن بھی رھے ھیں، چاھے وہ اپنے گھر والوں سے ھی کیوں نہ ھوں، دفتر جارھے ھیں اپنے دفتر میں بیٹھ کر زوم پر میٹنگ، گھر بیٹھ کر زوم پر کلاس عجیب و غریب فارمولے ھیں۔ شکریہ کرونا آپ کی وجہ سے مجھے اپنوں کو اپنا سمجھنے میں مدد ملی۔ میں پہلے شاید بہت روتا تھا اب نہیں روتا کیونکہ جن کی دوری پر روتا تھا وہ سب مل گئے ھیں الحمدللہ،
طبعیت کچھ خراب تھی ڈاکٹر مبین اسلم بھائی کہنے لگے ، طارق بھائی ھی اب آپ کے والد ھیں، والدین کے جانے کے بعد بڑے بھائی والد کی طرح ھوجاتے ھیں، ان کے ساتھ وقت گزاریں باتیں کریں، واک کریں، ھم دونوں کو اس رشتے کا کچھ دن پہلے پتہ چلا، بھائی کے خیال رکھنے میں اور والد کے خیال رکھنے میں فرق ھوتا ھے شکر الحمدللہ اب یہ فرق نہیں رھا، باپ مرے سر ننگا ہوندا، ویر مرے کنڈ خالی- ماواں بعد محمد بخشا کون کرے رکھوالی،
بھائی بھائیاں دے درد ونڈیندے، بھائی بھائیاں دیاں بانہواں، باپ سراں دے تاج محمد مانواں ٹھنڈیاں چھانواں۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: خاندانکورونا
Previous Post

سڑ کو ں کا د لفریب جا ل : فو ر ٹ منر و ضلع ڈ یر ہ غا زی خا ن ، عکا سی محمد ا ظہر حفیظ

Next Post

کم گو، کم سخن لیکن بھرپور؛ عبدالکریم عابد

محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ

Next Post
کم گو، کم سخن لیکن بھرپور؛ عبدالکریم عابد

کم گو، کم سخن لیکن بھرپور؛ عبدالکریم عابد

محشر خیال

بدلتا خطہ نواز شریف کے لیے رحمت، عمران کے لیے زحمت کیسے بنا؟
محشر خیال

بدلتا خطہ نواز شریف کے لیے رحمت، عمران کے لیے زحمت کیسے بنا؟

بندیال کے خیر میں پنہاں شر
محشر خیال

بندیال کے خیر میں پنہاں شر

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟
محشر خیال

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے
محشر خیال

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے

تبادلہ خیال

عمران نے انصاف کے نعرے لگائے پھر 9 مئی کر دیا
تبادلہ خیال

عمران نے انصاف کے نعرے لگائے پھر 9 مئی کر دیا

انصاف کا تماشا
تبادلہ خیال

انصاف کا تماشا

پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے
تبادلہ خیال

پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی
تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions