• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

مصیبت میں اپنے پرائے کو نوچ کھانے والے

تحریر: مشتاق کھرادی

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
June 15, 2020
in تبادلہ خیال
0
وباؤں کے زمانے میں صدائے ہوش
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

آپ کی نظر سے یہ منظر کبھی نہ کبھی ضرور گزرا ہوگا، گاڑیوں کے بریک چرچرانے کی آواز روڈ پر بکھرا ہوا خون کچھ زخمی اور کچھ شاید آخری سانسیں لیتے لوگ ایک ایسا منظر کہ ایک لمحے کو آپ کے ہوش اڑ جاتے ہیں اور آپ کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے اور اللہ یاد آجاتا ہے اسی لمحے کچھ لوگ دوڑ کر آتے ہیں اور زخمیوں کی مدد کرنا شروع کر دیتے ہیں کوئی ایمبولینس کو فون کر رہا ہوتا ہے کوئی پانی لا رہا ہوتا ہے تو کوئی زخمیوں کو ایک طرف بٹھا رہا ہوتا ہے جو لوگ یہ سب کچھ کر رہے ہوتے ہیں یہ معاشرے کا خوبصورت چہرہ ہیں اور یہ ہر وقت ہر کسی کی مدد کے لیے تیار ہوتے ہیں اسی لمحے جب یہ خیر کا کام ہو رہا ہوتا ہے کوئی ایک ایسا بھی ہوتا ہے جو ان زخمی اور ہلاک ہونے والے افراد کی جیب سے قیمتی سامان چرا رہا ہوتا ہے زمین پہ بکھرا خون زخمیوں کی کراہیں اور ہلاک ہو جانے والوں کی لاشیں اس پر کوئی اثر نہیں کر رہی ہوتیں وہ صرف اپنی جیب بھرنے میں لگا ہوتا ہے اور یہ
موقع پرست گھٹیا اور بے حس لوگ صرف سڑک پر ایک عام چور کی صورت میں موجود نہیں ہوتے بلکہ درجہ بہ درجہ یہ ہر شعبے میں موجود ہوتے ہیں اور موقع کی تلاش میں رہتے ہیں کہ کب کوئی حادثہ ہو کب کوئی معمول سے ہٹ کر واقعہ ہو اور وہ اپنی دکان کھول لیں اگر یہ لوگ کاروبار کر رہے ہوتے ہیں تو کسی بھی غیر معمولی صورتحال میں اس حوالے سے ہونے والی اشیاء کو غائب کر کے اسے مہنگے ترین داموں پر فروخت کرتے ہیں آئیں۔ covid کے تناظر میں ان موقع پرستوں کی واردات کا انداز دیکھتے ہیں اگر ایسے لوگ گروسری کا کام کرتے ہیں تو راشن کی امداد کے تھیلوں کے آڈر میں ہر قسم کا گند ڈال دیتے ہیں ضروری اشیاء کو غائب کر کے اسکے ریٹ بڑھا دیتے ہیں ہاسپٹل والوں کے بل اور کاروائیاں آپ کے سامنے ہیں دوائی جس کا ذرا سا بھی تعلق اس وبا کے علاج سے بنتا ہے ان مکرو لوگوں نے اسٹاک کر لی ہے اور اب اسکے منہ مانگے دام وصول کر رہے ہیں دمہ کے عام مریضوں کو بھی اپنی روزانہ استعمال کی دوائیں بلیک میں خریدنا پڑ رہی ہیں آکسیجن کے سلنڈر کہیں نہیں مل رہے اور ایک ایسی خبر جس نے مجبور کر دیا کہ اپنے درد کو آپکے ساتھ شئیر کروں وہ یہ ہے کہ covid سے بچ کر صحت یاب ہو جانے والوں کا پلازمہ جو کہ covid کے علاج کے لیے بہت کارآمد ثابت ہو رہا ہے اور قدرت کا ہمارے لئیے تحفہ ہے اسکی فروخت کرنے کے لیے مافیہ وجود میں آگئی ہے جو پلازمہ خرید کر زندگی اور موت کی کشمکش میں گرفتار مریضوں کے رشتہ داروں کو مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں لوگوں کی لاچاری بے بسی بے کسی اور مجبوری سے انتہائی بے حسی کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے معاشرے میں موجودہ یہ ناسور اپنا کھیل اس لئیے کھیل پا رہے ہیں کہ ہمارا چیک اور بیلنس کا نظام نہ ہونے برابر ہے محترم وزیراعظم صاحب ان کی ٹیم اور اپوزیشن کے تمام افراد کو اپنا جائزہ لے کر اس بات کا فیصلہ کرنا ہے کہ کا شمار کن لوگوں میں کیا جائے وہ جو حادثے کے وقت لوگوں کی جان بچانے میں لگ جاتے ہیں اور معاشرے کا حسن کہلاتے ہیں یا وہ جو موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زخمیوں اور ہلاک ہونے والوں کا سامان چراتے ہیں اور ان کو کوئی پروا نہیں ہوتی کہ کون جی یا مر رہا ہے وہ بس اپنی دکان چمکاتے ہیں اور معاشرے کا ناسور کہلاتے ہیں اللہ کرے کہ آپ سب مل کر ایسا کچھ کر لیں کہ تاریخ آپ کو محسن کے نام سے یاد کرئے

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: اخلاقی پستیکورونا
Previous Post

نوجوان نسل کی بربادی،ذمہ دار کون؟

Next Post

اگر پاک بھارت ایٹمی جنگ ہوتی ہے؟

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
انسانی تہذیب اور وبائیں

اگر پاک بھارت ایٹمی جنگ ہوتی ہے؟

محشر خیال

بدلتا خطہ نواز شریف کے لیے رحمت، عمران کے لیے زحمت کیسے بنا؟
محشر خیال

بدلتا خطہ نواز شریف کے لیے رحمت، عمران کے لیے زحمت کیسے بنا؟

بندیال کے خیر میں پنہاں شر
محشر خیال

بندیال کے خیر میں پنہاں شر

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟
محشر خیال

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے
محشر خیال

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے

تبادلہ خیال

عمران نے انصاف کے نعرے لگائے پھر 9 مئی کر دیا
تبادلہ خیال

عمران نے انصاف کے نعرے لگائے پھر 9 مئی کر دیا

انصاف کا تماشا
تبادلہ خیال

انصاف کا تماشا

پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے
تبادلہ خیال

پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی
تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions