ADVERTISEMENT
4 مارچ 1193
یہ وہ دن ہے جب 800 سال پہلے دنیا کے ایک بڑے لیجنڈ اور مسلم ہیرو صلاح الدین ایوبی کا انتقال ہوا۔
یہ ایک شخص پوری انسانی ہسٹری پر اثرانداز ہوا اور اسے یورپ بھی تسلیم کرتا ہے، صلاح الدین کو آج بھی ایک عام امریکن سکول سٹوڈنٹ جانتا ہے کہ اس کا سلوک اپنے مخالفین کے ساتھ بھی منصفانہ عادلانہ تھا، صلاح الدین وہ جنرل وہ بادشاہ تھا جس نے اکیلے پورے یورپ کی فوجوں کو شکست دے دی،صلاح الدین نے جو جنگیں لڑیں وہ دنیا کی تاریخ کی 20 بڑی جنگوں میں شمار ہوتی ہیں جنھوں نے قوموں کی تقدیر بدل کر رکھ دی ۔
ہسٹری ہمیشہ صلاح الدین کو یاد رکھے گی