• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

اس حکومت نے بلوچستان کو ابھی سنا کیوں نہیں؟

عمران خان اقتدار میں آنے کے بعد بلوچستان کے لیے چند منٹ بھی نہ نکال سکے، اسلام آباد کے حکمران بلوچستان جیسے اہم صوبے کے مسائل کو مشکل سے ہی سمجھتے ہیں

عبدالمتین اخونزادہ by عبدالمتین اخونزادہ
November 15, 2021
in تصویر وطن
0
اس حکومت نے بلوچستان کو ابھی سنا کیوں نہیں؟
89
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

بلوچستان ملک کا سب سے بڑا اور اہم ترین جغرافیائی صوبہ ہے یعنی 44 فیصد رقبے کے اعتبار سے ایران و افغانستان کے ساتھ طویل سرحدیں رکھتے ہیں لیکن اسلام آباد کے حکمران اس صوبے کے مسائل اور سیاسی معاملات کو بہت کم سمجھتے ہیں اور سمجھنے کے لئے زحمت کم ہی کرتے ہیں۔

مجھے یاد ہے کہ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں جناب وزیراعظم نواز شریف صاحب بطور تیسری مرتبہ منصب سنبھالنے کے بعد تشریف لائے تھے اور گھنٹوں کے بجائے منٹوں کب مجلس پر ہی اکتفا کیا گیا اور جناب عمران خان صاحب نے بطور وزیراعظم ابھی تک صوبے کے عمائدین اور سیاسی و سماجی شخصیات کو نہیں سنا ہے اگرچہ نواز شریف صاحب پچھلی مرتبہ یعنی پرویز مشرف صاحب کی جبری ملک بدری کے بعد پاکستان تشریف لائے تو جنوری کے یخ بستہ موسم میں کوئٹہ سرینا ہوٹل میں پورے دن یعنی 8,10 گھنٹے جم کر عوام و خواص کو سنتے رہے اور جناب عمران خان صاحب نے بھی سالوں پہلے جناب نواب زادہ حاجی لشکری رئیسانی صاحب کی میزبانی میں ساراوان ہاؤس میں قبائلی عمائدین اور سیاسی و سماجی شخصیات کے جرگے میں شرکت کی تھی مگر اقتدار میں آنے کے بعد حکمرانوں کے روئیے اور انسانوں کے ساتھ تعلقات و دانش مندی میں عمومی طور پر کمی آجاتی ہیں۔

اس پس منظر میں جناب ممنون حسین صاحب اور جناب میر ظفر اللہ جمالی صاحب مرحومین کی یاد آتی رہی جب وہ تحمل و بردباری اور دانش مندی و احترام سے تمام لوگوں کی بات سنتے تھے.

قصہ مختصر گورنر ہاؤس کوئٹہ میں جناب گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا صاحب کے دعوت پر وقت مقررہ پر پہنچے تو پروگرام 30,35 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا گورنر ظہور احمد آغا صاحب عام آدمی ہے اور گورنر بلوچستان بننے کے بعد بھی ان کا رویہ و طریقہ کار عام آدمی کی طرح ہی برقرار ہے تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل ہوئی جس میں سورت حم السجدہ کی ایک ہی آیت مبارکہ تلاوت فرمائی اور ترجمہ بھی کہ انسانوں میں سب سے بہتر وہ ہے جس کا رویہ و عمل نیک ہو یعنی اصولوں پر مبنی ہو اور وہ رب العالمین کی توحید و دانش مندی کی آرزو مندی کے لئے انسانوں کو بلائیں اور تعمیری ماحول کے قیام و فکری مکالمے کے سلسلے میں مفید اور تعمیری مباحث و فیصلوں پر عملدرآمد کرسکیں۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

صدر مملکت جناب ڈاکٹر عارف علوی صاحب کی گفتگو مختصر اور صاف ستھری تھی وہ فرمارہے تھے کہ اسلامی جمہوریہ و خلافت میں حکمران جمعہ مبارکہ اور اوقات نماز میں عوام الناس کے لئے دستیاب ہوتے ہیں اور دروازے بند نہیں کئے جاتے ہیں اور عوامی جذبات و احساسات کو سننے و سمجھنے کے لئے عوامی جرگے و اجتماعات بھی ہمارے ذرین روایات کا حصہ رہا ہیں آج ہم مشکلات و ممکنہ طور پر بندشوں میں گھر چکے ہیں اس لئے اس طرح کے مباحث و جرگے غنیمت ہوتے ہیں انھوں نے تمام شرکاء کی مصروفیات میں سے وقت نکال کر تشریف آوری کا شکریہ ادا کیا اور حالات و بعد از کرونا کی معیشت و معاشرت کے معاملات کی تفصیلات پیش کئے

ADVERTISEMENT

صدر مملکت نے کہا کہ بلوچستان نہایت اہم اور معدنی وسائل سے مالامال صوبہ ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ طرز حکمرانی کی تبدیلی اور تعمیری ماحول کے قیام پر توجہ دی جائے افغانستان میں امن و سکون کے قیام کے مثبت و ثمر بار اثرات مرتب ہونگے انشاء اللہ تعالیٰ۔
اس موقع پر گذارشات پیش کرتے ہوئے مجلس فکر و دانش علمی و فکری مکالمے اور اکنامک تھیکنگ فورم کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں سرحدی برآمدات و درآمدات میں اضافے اور انسانوں کی عزت و آبرو مندی کے تحفظ پر خصوصی توجہ و شفقت کی ضرورت ہے دینا بھر میں سرحدی علاقوں میں ہمسایہ ممالک اور علاقوں میں مسائل و معاملات میں کشیدگی کے باوجود سرحدی علاقوں میں ضروریات زندگی اور کاروباری مراکز کی تشکیل و تعمیر نو کا انعقاد کیا جاتا ہے گوادر سے لے کر ژوب تک ایران و افغانستان کے ساتھ صوبے کے پشتون بلوچ قبائل کے 13 تا 15 اضلاع کی بنیادی انسانی ضروریات اور پوری معاشی و سماجی انحصار باڈر ٹریڈ پر ہیں،صوبے کے معدنی ذخائر اور وسائل میں عوام کی اکثریت کی شرکت و شمولیت اختیار کرنے کی ضرورت ہے تاکہ معیار زندگی تبدیل ہو،کوالٹی ایجوکیشن اور ٹکنکل ایجوکیشن میں صوبے کے عوام مرد و خواتین اور بچے و بچیاں اب بھی اپنے ملک میں پیچھے رہ گئے ہیں اور وقت و حالات کی نزاکت کو نہ سمجھنے کے باعث معاشرتی اور معاشی طور پر ہم اقوام عالم سے بھی پیچھے رہ جائے گے۔

صدر مملکت سے ہم نے اپنے تجاویز و دانش مندی کی آرزو مندی کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں فکری اور ذہنی ابہام و مشکلات موجود ہیں بلوچ نوجوانوں کے غم و غصّے کے بعد اب پشتون علاقوں میں بھی نوجوانوں اور طلباء وطالبات میں غم وغصہ پایا جاتا ہیں جسے علمی و فکری مکالمے کے ذریعے ایڈریس کرنے کی ضرورت ہے ورنہ تبدیلی اور ممکنات کے مواقع ضائع ہو جاتے ہیں۔ روایتی قبائلی پگڑیوں اور دستار بندی کے ساتھ ہی یہ خوبصورت اور دلکش مجلس اختتام پذیر ہوئی۔

Tags: آوازہبلوچستانپاکستانعارف علوی
Previous Post

اورحان پاموک کا سوات، کیا بنے کا پاکستانی ادب کے لیے مہمیز

Next Post

سولہ نومبر: نامور ادیب مولانا غلام رسول مہر کا آج یوم وفات ہے

عبدالمتین اخونزادہ

عبدالمتین اخونزادہ

عبد المتین اخونزادہ بلوچستان کے فرزند اور ممتاز علمی شخصیت ہیں۔مجلس فکر و دانش اور اقبال ریسرچ ڈائیلاگ اینڈ ڈیویلپمنٹ فورم کے زیر اہتمام تزویراتی امور پر علمی و تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ میں مصروف ہیں۔

Next Post
مولانا غلام رسول مہر

سولہ نومبر: نامور ادیب مولانا غلام رسول مہر کا آج یوم وفات ہے

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions