کوئٹہ اور بلوچستان کے دیہی و قبائلی غربت زدہ علاقوں میں ان ریتھ (UNREATH ) مجلس فکر و دانش کے علمی و تحقیقی کاموں کے ساتھ ان ریتھ ڈویلپمنٹ DEVELOPMENT، انٹرپنورشیپ Entrepreneurship اور ریلف RELIEF ورکنگ کا آغاز کیا گیا ہے جسے رمضان المبارک اور عیدالفطر کے موقع پر بڑی پذیرائی ملی اور صرف سوشل میڈیا کے اپیل پر لاکھوں روپے جمع ہوگئے اور الحمدللہ بہت خوبی و دانش مندی سے متعلقہ ناداروں اور حق داروں تک نہایت خوش اسلوبی سے پہنچائیں گئے. عیدالاضحی کے مبارک آمد پر ،،،UNREATH DIR WORKING کچھ خوشیاں محروموں کے لئے کے عنوان سے اہل خیر حضرات و خواتین سے خصوصی اپیل کرتے ہیں کہ وہ مرد و خواتین اور بچے و بچیاں جنھیں سماجی نا انصافی کے باعث ضروریات زندگی پورے نہیں مل پاتے ہیں ,,ان محروموں کے لئے قرآن کریم کے الفاظ میں محروم و نادار اور مستحق و یتیم کا حق انھیں لازمی بڑے امید و حوصلہ مندی سے پہنچا دیجیے. وسائل آپ کے اعتماد و انتظام ہمارے سلوگن کے تحت عید گفٹ اورقربانی کے رقوم UNREATH ACCOUNT یو بی ایل آمین۔
Account title
UNREATH
IBAN: PK02 UNIL
0109 0002 7495 3073
ائیرپورٹ روڈ کوئٹہ ارسال فرمائیں یا ای یزی پیسہ اکاؤنٹ
03337803221
موبی کیش اکاؤنٹ 03087863221 سے
غریب اور پسماندہ علاقوں کے محروم مرد و خواتین اور بچے و بچیاں آپ کے مدد سے عید کی خوشیاں مناسکیں گے،،، مستقل طور پرترقی و خوشحالی اور روزگار و ہنر مندی فراہم کرنے کے لئے معاونت فرمائیں،،
اجر و ثواب آپ کا
خدمت و اعتبار ہمارا،،
UNREATH OFFICE
22 SUNDUS VILLS AIR PORT ROAD 🛣️ QUETTA
unreath17@gmail.com MAJLES E FIKR O DANIES
WHAT’S UP 92 3337803221
+92 3087863221