رمضان کریم کے خوبصورت لمحات میں ایک لمحہ ذرا ٹھہر کر سوچئے کہ انسانی سوسائٹی میں جن افراد مرد و خواتین اور بچوں و بزرگوں کی خوراک اور پانی و بجلی کی فراہمیمیں تعطل و کمی واقع ہو تو زندگی جام و مینا کے خواہشات و جذبات کی تمنا کئے بغیر ذہنی و تہذیبی ارتقاء و فکری ترقی کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکتی ہے بلکہ غربت و سماجی شخصیت کی کمی انسانی ذہانت و قابلیت کو گھیرے ہوئے انتشار پیدا کرنے کی راستے پر گامزن کرتے ہیں. کرونا وائرس کی ہولناکیوں اور معاشی و سماجی بحران نے اس غضب ناک کہانی کو فعال کرنے اور نئے نسلوں یعنی بچوں و بچیوں اور خواتین و نوجوانوں کے زندگیوں میں بھی خوشحالی اور ترقی و پیشرفت کو تالے لگا دئیے ہیں. فکری و نظریاتی ترقی اور سائنسی و تعلیمی بیانیے کی تشکیل و تعبیر نو کے ساتھ ساتھ تہذیبی اور معاشرتی ترقی کے لئے مناسب خوراک اور ضروریات زندگی کی ضمانت درکار ہیں. معاشرے کب بدلتے ہیں اور ریاست و حکومت کب عوام الناس کی دردناک کہانی کو سمجھ کر ممکنہ منصوبے و دانش مندی کی علامت بنیں گے.سردست ہماری درخواست ہے کہ کوئٹہ میں مظلوم و محروم خاندانوں کے لئے کچھ کیا جائے. جن کے والی وارث چھین لئے گئے ہیں اور معزور و بے روزگار ہیں،،ہفتہ اور مہینے کی مناسب مقدار میں راشن خوردونوش،، گوشت کی فراہمی کہ سفید پوش طبقوں میں اب ہفتہ و مہینے میں بھی گھر بچوں و بچیوں اور خواتین و معذوروں کے لئے گوشت لے کر آنا ممکن نہیں رہا،،بچوں و بچیوں کے لئے توانائی و غذائی ضروریات بطور خاص فروٹ،سبزیاں اور کھجوریں رمضان المبارک کی عبادات و الہیات اسلامیہ کی تشکیل و تعمیر نو میں ذہنی و فکری ترقی و پیشرفت کے ساتھ طاق راتوں اور عشرہ اعتکاف کے فضائل و کمالات کے لئے سہولیات اور عیدالفطر کی خوشیاں منانے کے لئے بھی انتظام و انصرام درکار ہیں تاکہ عوام و خواص کے درمیان کھینچتے فاصلے تھوڑے کم ہوسکیں اور معاشی و سماجی خوشیاں منانے کے لئے سب کے پاس کچھ نہ کچھ وسائل و ذرائع فراہم ہوسکیں. وسائل آپ کے ذہن و منصوبے ہمارےخوشیاں محروم و مفلوک الحال aنسانی طبقے کے لئے شفافیت اور خود داری کے ساتھ آپ کا ذوق انتخاب و اعتماد ہمارا سرمایہ،،غریب و نادار انسان کی تکریم و تعظیم کے ساتھ تقدیر و قسمت بدلنے کا راستہ ،قدم بڑھائیے فی گھرانہ چالیس ھزار روپے صرف پانچ گھرانے دو لاکھ روپے صرف دس گھرانے چار لاکھ روپے صرف بیس گھرانے
آٹھ لاکھ روپے صرف 50 گھرانے یعنی محلہ و گاؤں بیس لاکھ روپے صرف 100 گھرانے
تیس لاکھ روپے صرف
خیر اندیش؛:!
عبدالمتین اخونزادہ کوئٹہ
رابطے
ای میل
unreath17@gmail.com
What’s up 92 3337803221
اکاؤنٹ نمبرز
ایزی پیسہ
+92, 3337803221
جاذ کیش
+92,3087863221
BANK Al Habib Limited
Masjid Road Branch Quetta
AbdulMatin
Pk 14 BAHL_ 3007 0981 0013 6201
Mewzan Bank
Loralai branch (9001)
AbdulMatin
0090 0191 0120 1080
نوٹ؛:’
آپ کی رقم امانت ہے براہ کرم جس ذریعے سے بھی ارسال فرمائیں ہمیں ضرور آگاہ کیجئے تاکہ مفید اور بروقت استفادے کے ساتھ ہم آپ کو رسید سینڈ فرمائیں اور اخرجات و حسابات فراہم کرنے میں آسانی رہے،