ADVERTISEMENT
11 جنوری سے 29 جنوری
کورس کا دورانیہ: 3 ہفتے
پیر، بدھ، جمعہ۔ ہفتے میں تین روز
کورس فیس: 2500 روپے
وٹس ایپ پہ رابطہ کیجیے: 03009446803
تین ہفتے کے اس ڈیجیٹل کورس میں، آپ کو وٹس ایپ کے ذریعے اسباق دیئے جائیں گے، جن کا مطالعہ کر کے، دیے گئے سوالوں کا جوابات دیں گے۔ اس کورس میں آپ سیکھیں گے کہ ٹیلی ویژن اور فلم کے لیے لکھنے کے بنیادی اصول کیا ہیں۔ کہانی خود پہ کیسے واضح کی جاتی ہے۔ اسکرین پلے فارمیٹ کیا ہے۔ کہانی کا اسکرین پلے کیسے تیار کیا جاتا ہے۔ اسناپسس کیسے لکھے جاتے ہیں۔ مکالمہ نگاری کرتے کن امور کو ذہن میں رکھنا ہے۔ کہانی کا آغاز کیسے کرتے ہیں۔ واقعات کی کڑیاں ملا کے کیسے کہانی آگے بڑھائی جاتی ہے۔ قسط وار ڈراما لکھتے کیسے بلاکنگ کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ بہت سی تکنیکی باتیں سکھائی جاتی ہیں۔
کورس کے دوران میں آپ سے مشقیں بھی کروائی جائیں گی۔
یہ کورس کرنے کے بعد آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ آپ خود سے پروفیشنل انداز میں اسکرپٹ تیار کر سکیں۔
کورس انسٹرکٹر کا تعارف:
http://zefferm.com/62/zeffer-imran/