• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
16 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

امریکا میں ٹرمپ کے پیدا کردہ ناسور

صدر ٹرمپ نے گورے کالے واضح تقسیم امریکی معاشرے میں انتہائی نمایاں کرکے ایک عرصے تک آنے والی حکومتوں کے لئے ایک مسلسل داخلی مسائل کا در وا کردیا ہے

وارث صدیقی by وارث صدیقی
January 23, 2021
in تبادلہ خیال
0
امریکا میں ٹرمپ کے پیدا کردہ ناسور
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app

صدر ٹرمپ نے آخر کار وائٹ ہاؤس بحیثیت صدر چھوڑدیا ۔یہ امریکی تاریخ کے ابھی تک کے واحد صدر ہیں جو اتنے برے طریقے  اس حیثیت میں وائٹ ہاوس سے گئے۔ ان کے چار سالہ دور کا اگر تجزیہ کیا جائے تو کچھ باتیں ایسی ہیں جو شاید کسی امریکی صدر کے دور میں نہ پہلے کبھی ہوئیں نہ شاید آئندہ ہوں اس کا صدر ٹرمپ نے اعلان بھی کیا مگر پوری دنیا کے ذرائع ابلاغ اس بات دھرانے کے حق میں نہیں۔
گذشتہ 40 سال کے دوران یہ پہلا امریکی صدر جس نے امریکہ کو کسی نئی جنگ میں نہیں جھونکا
واحد صدر جس کے دور میں کسی نئی مسلم انتہا پسند تنظیم کا نام سننے میں نہیں آیا
افغانستان سے امریکی افواج کی کمی کے لئے مذاکرات کئے گئے
طالبان کو واضح طاقت تسلیم کیا گیا۔
کورونا کو کوئی بیماری تسلیم نہیں کیا بلکہ آخر تک اس کو یک ملکی ایجاد قرار دیتے رہے۔
اس کے علاوہ کچھ کام ایسے بھی رہے جن کو کوئی بھی امریکی حکومت واپس نہیں کرنا چاہے گی۔
اسرائیل کا دارالحکومت فلسطین کے قلب میں بنادیا گیا۔
مسلم ممالک کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے واضح تقسیم کیا گیاجس کا امکان آئندہ بھی ہے۔
اس کے علاوہ صدر ٹرمپ نے گورے کالے واضح تقسیم امریکی معاشرے میں انتہائی نمایاں کرکے ایک عرصے تک آنے والی حکومتوں کے لئے ایک مسلسل داخلی مسائل کا در وا کردیا ہے۔ کیپیٹل ہل پر حملہ آئندہ کئی برسوں تک بلیک 6 جنوری کے طور پر یاد رکھا جائے گا اور آنے والی امریکی حکومتیں اس مسلسل اندرونی ناسور سے پنپنے کی کوشش ہی کرتی رہیں گی۔

ADVERTISEMENT

About Post Author

وارث صدیقی

وارث صدیقی

See author's posts

Tags: اسرائیلٹرمپمسلم دنیاوائٹ ہاؤس
Previous Post

نئے عالمی اقتصادی، سماجی اور سیاسی نظام کے امکانات

Next Post

اہرام مصر کے اسرار

Next Post
Featured Video Play Icon

اہرام مصر کے اسرار

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

سر اٹھا کر جینے والا مشاہد اللہ خان
فاروق عادل کے خاکے

سر اٹھا کر جینے والا مشاہد اللہ خان

مشاہد اللہ خان: وہ شخص تو داستاں تھا، داستاں بھی ایسی جس میں حیرت کا جہاں تھا
فاروق عادل کے خاکے

مشاہد اللہ خان: وہ شخص تو داستاں تھا، داستاں بھی ایسی جس میں حیرت کا جہاں تھا

آمریت کی سیاہ رات میں جمہوریت کا چمکتا سورج، مشاہد اللہ خان
فاروق عادل کے خاکے

آمریت کی سیاہ رات میں جمہوریت کا چمکتا سورج، مشاہد اللہ خان

اقبالؒ، دریافت نو کی ضرورت
محشر خیال

اقبالؒ، دریافت نو کی ضرورت

تبادلہ خیال

یارمحمد رند کو عمران خان سے شکایت کیا ہے؟
تبادلہ خیال

یارمحمد رند کو عمران خان سے شکایت کیا ہے؟

مطالعہ کے فروغ میں کتب خانوں کا کردار، علم دوست کا سیمینار
تبادلہ خیال

مطالعہ کے فروغ میں کتب خانوں کا کردار، علم دوست کا سیمینار

پنجاب میں عمران نواز مفاہمت،  مفادات کا کھیل
تبادلہ خیال

پنجاب میں عمران نواز مفاہمت، مفادات کا کھیل

‏پاکستان کے مشہور لطیفے
تبادلہ خیال

‏پاکستان کے مشہور لطیفے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.