• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

یہ میرے کشمیر کی زمیں ہے

لہو کے پیکر ہماری چھینی ہوئی زمیں کو نئی کہانی سنا رہے ہیں، یہ میرے کشمیر کی زمیں ہے

طاہر حنفی by طاہر حنفی
February 5, 2022
in تبادلہ خیال
0
یہ میرے کشمیر کی زمیں ہے
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

یہ میرے کشمیر کی زمیں ہے
جہاں لہو کےاداس چشمے ابل رہے ہیں

جہاں سویرے کی سرد آنکھوں سے مائیں بچوں کو دیکھتی ہیں

جہاں امنگوں کے سرخ لمحے مسافتوں سے جھلس چکے ہیں

جہاں سیہ پوش خشک دھرتی جوان بیٹوں کی ہڈیوں سے اٹی ہوئی ہے

یہ بھی دیکھئے:

ہر ایک لمحہ دہکتی زنجیر بن گیا ہے

ہر ایک خواہش کھنڈر کھنڈر ہے

تمام خوشیاں لہو لہو ہیں

گلاب جسموں کے رنگ مدفن میں ڈھل گئے ہیں

یہ میرا کشمیر اب اجالے کا منتظر ہے

کہ ہم اندھیروں میں جیتے جیتے جوان ہو ہو کے مر رہے ہیں/ہمارا خوں سرخی وطن ہے

ہمارے خوں سے یہ شاہراہیں کہ جن کے ماتھےپہ

یہ بھی پڑھئے:

سرینا عیسیٰ کیس: شہزاد اکبر پکڑے جائیں گے فروغ نسیم یا عمران خان؟

وہ چار دن جن میں مسئلہ کشمیر پہلے پیچیدہ ہوا، پھر ناقابل حل || فاروق عادل

ڈاکٹر خلیل طوقار دنیا میں پاکستان اور کشمیر کے بہترین سفیر ہیں

کشمیریوں کے حق پر جیسے ڈاکہ ڈالا گیا، کوئی آئین اس کی اجازت نہیں دیتاِ ڈاکٹر خلیل طوقار

Ad (2024-01-27 16:31:23)

اک نئی داستاں لکھی ہے، ہماری پہچان بن گئی ہیں
لہو کے پے کر ہماری آنکھوں میں رقص کرتے ہیں

جاگتے ہیں

لہو کے پیکر ہماری چھینی ہوئی زمیں کو نئی کہانی سنا رہے ہیں

نئی کہانی ہمارے زخموں کی ترجماں ہے

ہمارے زخموں میں سکھ بھری زندگی نہاں ہے

ہمارے زخموں میں آنے والے دنوں کے ذرے چمک رہے ہیں

ہم اپنے زخموں کا زہر پی کر تیری بقا کا نشان ہوں گے

ہم اپنے زخموں کی روشنی میں محبتوں کا پیام دیں گے

یہ میرے کشمیر کی زمیں ہے

یہیں سے ہم کو محبتوں کا سبق ملا ہے

ہم اپنی آنکھوں سے سے زرد سورج کو تک رہے ہیں

پرانے سورج کے زرد نیزے

ہماری تقدیر بن گئے ہیں

یہ میرے کشمیر کی زمیں ہے

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: آوازہشاعریطاہر حنفیکشمیر
Previous Post

چار فروری || آج بانو قدسیہ کی برسی ہے

Next Post

چھ فروری : آج اردو کے نامور فلمی شاعر تنویر نقوی کایوم ولادت ہے

طاہر حنفی

طاہر حنفی

طاہر حنفی نے1974 میں میدان صحافت میں قدم رکھا اور دس سالہ صحافتی کیر یر میں خبر رساں ادارے پاکستان پریس انٹرنیشنل(پی پی آئی) کے علاوہ روزنامہ جنگ راولپنڈی اور روزنامہ نوائے وقت راولپنڈی سے وابستہ رہے 1983 میں عملی صحافت کو خیر باد کہہ کر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں 32 سال ملازمت کی اور 2015 میں ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے سے ریٹائر ہوئے. طاہر حنفی کے تین شعری مجموعے شہر نارسا ،گونگی ہجرت اور خانہ بدوش آنکھیں منظر عام پر آ چکے ہیں اور چوتھا شعری مجموعہ یرغمال خاک بھی 2021 میں متوقع ہے وہ مختلف ٹی وی چینلز پر پارلیمانی امور پر ماہرانہ راۓ کے اظہار کے علاوہ ملکی وغیرملکی اردو اخبارات میں کالم بھی تحریر کرتے ہیں

Next Post
تنویر نقوی

چھ فروری : آج اردو کے نامور فلمی شاعر تنویر نقوی کایوم ولادت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions