1947:قائداعظم نےپاکستان کی بنیاد رکھی۔
1948:خراب ایمبولنس میں وفات پاگئے۔
1947:امیرالدین قدوائی نےقومی پرچم ڈیزائن کیا۔
2019: بےقصور پوتے نے 20 ماہ NAB ٹارچر سیل میں کاٹے۔
1906:نواب محسن الملک نےمسلم لیگ کی بنیادرکھی۔
1960:نواسےکوجنرل ایوب نےازیتیں دیکرماردیا۔(حسن ناصر)
1921:حسرت موہانی مسلم لیگ کے13ویں صدربنے۔
1995:پوتےکودہشتگردقراردیکرماردیاگیا۔
1948:فاطمہ جناح نےآزادئ کشمیر کیلئےپیسےدیئے۔
1964 :مس جناح کوغدارقراردیاگیا۔
1949:احمدچھاگلہ نےقومی ترانےکی دھن مرتب کی۔
1979:خاندان کوضیادورمیں ملک چھوڑنا پڑا۔
1949:رعنالیاقت نے”ویمن نیشنل گارڈ”کی بنیادرکھی۔
1951:رعنالیاقت کوطوائف قراردیاگیا۔
1940:فضل حق نےقراردادپاکستان پیش کی ۔
1954:فضل حق غدار قرار پائے۔
1947:شاہنواز بھٹو نےجونا گڑھ کاپاکستان سےالحاق کروایا۔
1979:انکے بیٹےکوپھانسی اور بعد میں ان کی پوتی اور پوتوں کوقتل کردیا گیا
1947 : کے – ایچ خورشید نے الحاق کشمیر کیلئے کوشش کی۔
1965:خورشیدکو سڑک پرگھسیٹا گیا۔جیل بھی کاٹی۔
1947:لیاقت علیخان پہلےوزیراعظم منتخب ہوئے۔
1951:بےدردی سےقتل ہوئے۔انکوائری رپورٹ جل گئی۔
1947:قیام پاکستان کے بعد ناظم الدین لیگ کے پہلےصدر بنے۔
1964:خواجہ صاحب غدارقرارپائے۔
1947:سردارابراھیم نےالحاق پاکستان کی مہم چلائی۔
2009:انکے بیٹے غدار قرار پائے۔
1943:جی – ایم سید نےقرارداد لاھور سندھ اسمبلی میں پیش کی۔
1948:جی – ایم سید غدارقرارپائے۔
1947:شیخ مجیب نےمسلم سٹوڈنٹ لیگ کی بنیادرکھی۔
1971:شیخ مجیب کوغدارقراردیاگیا۔
1940:بیگم سلمی تصدق نےلیگ کیلئےمہم چلائی۔
1960:ایوب خان نےکرپٹ قرار دیکر نااہل کردیا۔
1946:افتخارالدین نےمسلم گارڈکیلئےآبائی گھرمختص کیا۔
1960:ایوب خان نےافتخارالدین کوکرپٹ قراردیا۔
1946: حسین شہید سہروری نےمسلم گارڈ کیلئے ٹرینگ سنٹربنایا۔
1960:حسین شھیدغدارقرارپائے۔
1945:والئی قلات احمد یار نےقائد کو سونے اور چاندی میں تولا۔
2006:پوتے کو جان بچانےکیلئے ملک چھوڑنا پڑا۔
1933:چودھری رحمت علی نےپاکستان کانام رکھا۔
1951:انکاسامان ضبط کرکےجلاوطن کردیاگیا۔
1939:قاضی عیسی نےبلوچستان مسلم لیگ کی بنیاد رکھی۔
ہماری نسل کو سکول میں پڑھایا گیا کہ قاضی عیسیٰ قاید اعظم کے ساتھی اور قومی ہیرو تھے اور ان کی کوششوں سے بلوچستان پاکستان میں شامل ہوا
2019: انکے بیٹے کو ملک کے لےَ خطرہ قرار دیا گیا۔
2020 : بیٹے کی دشمنی میں قاضی عیسیٰ بھی غدار قرار پاے
اس سے پہلے Dr.A.Q.Khan ہمارے قومی ہیرو تھے پھر 2004 میں ایک ڈکٹیٹر نے بہترین قومی مفاد میں اس قومی ہیرو سے قومی نشریاتی چینل پر معافی منگوائ
Perhaps we are onl y nation in this universe that changes its history in the best national interest with the passage of time.