Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
ایسے کون سے بڑے لوگ ہمارے نصیب میں تھے کہ حاصل خان بزنجو بھی چلے گئے ۔ تمام عمر اور ابھی عمر بھی کیا تھی جلدی چلے گئے، حاصل خان بزنجو ان بونوں کے سامنے آپ کوہ ہمالیہ کی طرح تھے تمام عمر سیاست کی اور سیاست بھی آدرشوں کی سیاست، نظریات اور بامقصد سیاست، میں نے ہمیشہ لکھا ہے کے سیاست ہمارے سماج کا حصہ ہے اور سیاست دان ہمارا سماجی بھائی ہے ، سیاست کو گالی بنانے اور سیاست دان کو رسوا کرنے کا جو عمل پس پردہ قوتوں نے شروع کیا تھا آج وہ سب کے سامنے بے کہ کیسے کیسے چھٹ بھیوں کو مہاتما بنا کر پیش کیا جاتا ہے اور جیسے ہی فلم کی کہانی شروع ہوتی ہے پہلے سین پر یہ ہیرو ہمارے پاٹے خان کی طرح فلاپ ہوجاتا ہے، محکمہ زراعت نے 22 سال پاٹے خان کو ہیرو بنایا لیکن پاٹے خان تو ایکسٹرا نکلے۔
میر حاصل خان بزنجو آپ سیاستدانوں کی اس نسل سے تھے کہ جن سے پس پردہ قوتیں خوفزدہ رہتی ہیں، آپ ایک بہادر اور وفادار آدمی تھے، ہم نے مشرقی پاکستان کھودیا ہے لیکن ہم نے اس سے کچھ نہی سیکھا، میر صاحب آپ نے ہمیشہ وفاق کی سیاست کی ہمیشہ جمہوریت سے جڑے رہے آپ سیاست میں ورلڈ کپ کے ذریعے نہیں آئے آپ اسکول، کالج اور یونیورسٹی کی طلبہ سیاست سے پاکستان کی سینٹ تک پہنچے اور یہی سیاست یہ پس پردہ قوتیں نہی چاہتی ہیں۔
میر حاصل خان بزنجو آپ کو ہرانے کے لئے پاکستان کی سینٹ میں جو باریک کام کیا گیا اس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ پیراشوٹر جو سیاسی ایوانوں میں داخل کئے گئے کتنے چھوٹے اور گھٹیا ہیں،
میر حاصل خان بزنجو آپ کا نظریاتی مخالف اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ آپ ایک بہادر، نڈر، دوست نواز اور محب وطن سیاست دان تھے اللہ پاک آپ کی کامل مغفرت فرمائے اور ہم کو ان بونے سیاست دانوں اور انکو سیاست میں پیراشوٹ کے ذریعے داخل کرنے والوں سے نجات عطا فرمائے۔