• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • آپ بیتی
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
9 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • آپ بیتی
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • آپ بیتی
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

پلاک: فروغ پنجابی کا ادارہ جس نے پنجابی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا

حکومت پنجاب پلاک کے اصل چارٹر کو بحال کرے اور پلاک سے پنجاب دشمن سرگرمیوں کو بند کیا جائے۔ شہزاد ناصر کی آواز احتجاج

شہزاد ناصر by شہزاد ناصر
November 28, 2020
in تبادلہ خیال
0
او کون لوگ ہو تسی
93
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
یوں تو پلاک نامی ادارہ پنجابی زبان اور کلچرل کے فروغ کےلئے کام کیاگیاتھا لیکن افسوس ناک امر یہ کہ پنجاب کے نام پر قائم ہونے والا یہ ادارہ خود پنجاب کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہا ہے ، پنجابی زبان کے لہجوں کو الگ الگ زبانوں کادرجہ دینے اور کچھ نام نہاد ترقی پسند دانشوروں کی سرپرستی کے علاوہ شاید ہلاک کے پاس کرنے کو کوئی تعمیری کام بچا ہی نہیں ۔
سوال یہ ہے کہ پلاک پنجاب دشمنی کا یہ دھندا کس کے اشارے پر کررہا ہے ؟ یقینا اس کے پیچھے پی ٹی آئی کی پنجاب دشمن حکومت ہے جس نے الیکشن ہی پنجاب کی تقسیم کے نام پر لڑا تھا اور کچھ بے شعور اور بے وقوف ٹائپ کے پنجابی ریاستی پروپگنڈے سے متاثر ہوکر پی ٹی آئی کو سپورٹ بھی کررہے ہیں حد تو یہ ہے کہ بزدار جیسا ناکارہ اور نکما حکمران پنجاب پر مسلط کردیاگیا ہے اور اسی بزدار کے دور میں ایسی پالیسیاں اختیار کی جارہی ہیں کہ پنجابی لہجوں کو الگ الگ زبانیں ظاہر کیاجارہاہے ، ایسے مشاعرے ، تقریبات منعقد کروائی جارہی ہیں جن سے عام پنجابی کا ذہن برین واشڈ کیاجاسکے اور غیر محسوس طریقے سے وہ لہجوں کو الگ الگ زبانیں ماننے لگے اور یوں پنجابیوں کا اتحاد پارہ پارہ کرکے انھیں ایک چھوٹی قوم اور زبان میں تبدیل کردیاجائے جو ایک نفرت انگیز اور سازشی عمل ہے جس کی میں شدید مذمت کرتا ہوں اور خبردار کرتا ہوں کہ پنجاب میں لسانیت اور قومیت کا وہ بیج نہ بویاجائے جو کراچی میں بویاگیا اور ہم نے وہاں تیس تیس بوری بند لاشیں دیکھیں اور ملکی معیشت بری طرح متاثر ہوئی۔
حال ہی میں پلاک میں کسی تنظیم کے زیر اہتمام امن مشاعرہ منعقد کیاگیا،، بینر پر الفاظ درج تھے
پنجابی ، سرائیکی ، پوٹھوہاری اور اردو مشاعرہ
کیا مطلب ہے اس کا؟ پنجابی کس کوکہاگیاہے ، ماجھی لہجے کو جو خود پنجابی زبان کا ایک لہجہ ہے اور ایک لہجے کو پنجابی زبان قرار دے کر پوٹھوہاری اور سریکی لہجوں کو پنجابی سے الگ زبان قرار دے دیاگیا ہے؟ یہ کون لوگ ہیں جو کروڑوں پنجابیوں سے پوچھے بغیر من پسند فیصلے اپنے سازشی ایجنڈے کے تحت تھوپ رہے ہیں ؟
کیا وجہ ہے کہ سرائیکی کو خوش کیا جارہا ہے اور ماجھی لہجے کو پنجابی قرار دے کر ٹارگٹ کیاجارہا ہے ، کبھی لاہور شہر کو طنزیہ تخت لہور قراردیاجاتا ہے اور پھر بے شرموں کی طرح لاہور ہی میں ملک اور دھرم کے راگ الاپ رہے ہوتے ہیں، یاد رکھو کہ تم لوگوں کی دوعملی سب کو پتہ چل رہی ہے، چہروں سے نقاب اتررہے ہیں اور تمہارا سازشی پنجاب دشمن چہرہ ہمارے سامنے ہے تو شرافت اسی میں ہے کہ اپنی نفرت وکدورت کو ختم کردو۔
پلاک کا ادارہ پرویز الہی کے دور میں پنجاب کلچر وزبان کے فروغ کےلئے قائم کیاگیاتھا اور بعدازاں پرویزالہی نے ہی پلاک کے چارٹر میں اپنے سیاسی مقاصد کےتحت ترمیم کروادی کہ سرائیکی اور پوٹھوہاری بھی شامل کردو حالانکہ یہ دونوں پنجابی ہی کے لہجے ہیں ، اس طرح پلاک اپنے چارٹر ہی کیخلاف ورزی کا مرتکب ہورہا ہے، وقت آگیا ہے کہ حکومت پنجاب پلاک کے اصل چارٹر کو بحال کرے اور پلاک سے پنجاب دشمن سرگرمیوں کو بند کیا جائے۔

About Post Author

شہزاد ناصر

شہزاد ناصر

See author's posts

ADVERTISEMENT
Tags: اردوپنجابپنجابیسرائیکی
Previous Post

گلگت کے متوقع وزیر اعلیٰ خالد خورشید خان کون ہیں؟

Next Post

کھلاڑی میرا ڈونا جو انقلابی بھی تھا اور آزاد فلسطین کو سب سے بڑا حامی

Next Post
Featured Video Play Icon

کھلاڑی میرا ڈونا جو انقلابی بھی تھا اور آزاد فلسطین کو سب سے بڑا حامی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

کاوے موسوی؛ ایک نئے انتشار کی تمہید
محشر خیال

کاوے موسوی؛ ایک نئے انتشار کی تمہید

طلبہ یونین سے خوفزدہ کون ہے؟
محشر خیال

طلبہ یونین سے خوفزدہ کون ہے؟

فارن فنڈنگ کیس اور اداروں کی ساکھ کا سوال
محشر خیال

فارن فنڈنگ کیس اور اداروں کی ساکھ کا سوال

نصیر ترابی نے جوش صاحب سے جب یادوں کی برات لکھوائی
فاروق عادل کے خاکے

نصیر ترابی نے جوش صاحب سے جب یادوں کی برات لکھوائی

تبادلہ خیال

Featured Video Play Icon
تبادلہ خیال

اہرام مصر کے اسرار

امریکا میں ٹرمپ کے پیدا کردہ ناسور
تبادلہ خیال

امریکا میں ٹرمپ کے پیدا کردہ ناسور

فرخ مرزا، نادرہ اور شریعت
تبادلہ خیال

فرخ مرزا، نادرہ اور شریعت

شہید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن
تبادلہ خیال

شہید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
      • آپ بیتی
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • کاروبار
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.