• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

خواجہ معین الدین ، عہد، فن اور شخصیت: ایک یادگار تقریب

خواجہ معین الدین نہ صرف یہ کہ اپنے عہد بلکہ ہرعہد کے مقبول ڈرامہ نویس تھے، انہوں نے ڈرامہ نویسی کو نئی جہت بخشی

شبیر ابن عادل by شبیر ابن عادل
November 27, 2021
in تبادلہ خیال
0
خواجہ معین الدین
261
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

 اردو کے مایہ ناز ڈرامہ نویس خواجہ معین الدین کی وفات کی نصف صدی مکمل ہونے پر ”خواجہ معین الدین۔ عہد، فن، شخصیت“کے عنوان سے ایک شاندار کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی۔ تقریب کا اہتمام بہا در یار جنگ اکیڈمی کراچی میں 26نومبر کو کیا۔

تقریب کی صدارت ممتاز نقاد، ادیب، مصنف اور نامور علمی و ادبی شخصیت پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل نے کی۔ سابق سینیٹر، وفاقی وزیر اور معروف ہمہ جہت شخصیت جاوید جبار مہمان خصوصی تھے۔ تقریب سے نامور اداکار، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی گورننگ باڈی کے رکن منور سعید نے خطاب کیا۔ ان کے علاوہ پی ٹی وی کے سابق پروڈیوسر کاظم پاشا، معروف رقاصہ شیما کرمانی، سینئر اداکار شہزاد رضا نے اظہار خیال کیا۔ بہادر یار جنگ اکیڈمی کے صدر پروفیسر وسیم الدین، سیکرٹری سید صبیح الدین حسینی، نائب صدر میر حسین علی امام اور جوائنٹ سیکرٹری حمید الدین بوزئی نے بھی خطاب کیا۔ اکیڈمی کے ناظم تقریبات سید عبدالباسط نے نظامت کے فرائض انجام دئیے۔ معروف شاعر سعد الدین سعد نے خواجہ معین الدین کو منظوم خراج عقیدت پیش کیا۔ جبکہ تلاوت اور نعت خوانی حافظ نعمان طاہر نے کی۔

یہ بھی پڑھئے:

پاکستان ٹیلی ویژن کا قیام جب تفریح عیاشی قرار پائی ایوبی آمریت کا استحکام مقصد

میڈیا کا مسئلہ سلجھنے کی بجائے مزید الجھ گیا

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

نسلہ ٹاور کا بحران کن ناقابل تصور بحرانوں کا پیش خیمہ بن سکتا ہے؟

ADVERTISEMENT

مقررین نے کہا کہ خواجہ معین الدین نہ صرف یہ کہ اپنے عہد بلکہ ہرعہد کے مقبول ڈرامہ نویس تھے، انہوں نے ڈرامہ نویسی کو نئی جہت بخشی۔ انھوں نے ڈرامے عوامی مسائل کو طنز ومزاح کے پیرائے میں پیش کیا۔ وہ مسائل نصف صدی سے زائد عرصہ گزرجانے کے باوجود بدستور موجود ہیں۔ یہ مسائل شاید مستقبل میں بھی حل نہ ہوسکیں۔ انہوں نے صرف 47سال عمر پائی اور سترہ ڈرامہ تحریر کئے۔ جن کی مقبولیت کا یہ عالم تھا کہ ڈرامہ ”لال قلعہ سے لالوکھیت“ تین سو مرتبہ پیش کیا گیا۔

اسی طرح ”تعلیم بالغاں“تو شہرت کی اتنی بلندی تک پہنچا کہ اس کا شمار اردو کے کلاسک ڈراموں میں ہونے لگا ہے۔ انہوں نے اس امر پر افسوس ظاہر کیا کہ خواجہ معین الدین پر تحقیقی کام بہت کم ہوا۔ ان کے فن اور شخصیت پر تحقیقی کام کو بڑے پیمانے پر کیا جائے۔ اس موقع پر معزز مہمانوں میں کتابیں تقسیم کی گئیں ۔ خواجہ معین الدین پر جامعات کے درمیان مقابلہ مضمون نویسی میں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء وطالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

تقریب میں کراچی کی ممتاز علمی و ادبی شخصیات نے شرکت کی۔ ان میں طارق جمیل، صدیق رازؔ ایڈوکیٹ، جنید زبیری، ڈاکٹر یاسمین سلطانہ فاروقی، عابد رضوی اور محمد زبیر طاہر شامل تھے۔ ان کے علاوہ اویس ادیب انصاری، شگفتہ فرحت، خاور کمال صدیقی، تحسیم الحق حقی، گلناز محمود،سید نسیم شاہ ایڈوکیٹ نے بھ خطاب کیا۔ اقبال اے رحمن مانڈویا، شمعون ابرار، انیس شیخ، ندیم ہاشمی اور آفتاب الرب فاروقی نے بھی گفتگو میں شریک رہے۔

Tags: جاوید جبارخواجہ معین الدینڈاکتر معین الدین عقیلڈرامہ
Previous Post

پاکستان ٹیلی ویژن کا قیام جب تفریح عیاشی قرار پائی ایوبی آمریت کا استحکام مقصد

Next Post

اٹھائس نومبر: اردو کی ممتاز ناول نگار بانو قدسیہ کا آج یوم ولادت ہے

شبیر ابن عادل

شبیر ابن عادل

شبیر ابن عادل پاکستان ٹیلی ویژن میں 30 سال نیوز پروڈیوسر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، مصنف، مترجم ، کالم نویس ہیں، آٹھ کتابیں تحریر کرچکے ہیں، بلاگر اور وی لاگر ہیں، اور ادارہ علم دوست پاکستان کے صدر ہیں۔' آوازہ' کو روز اول سے ہی ان کی دلچسپ تحقیقی اور فکر انگیز تحریریں شائع کرنے کا اعزاز حاصل ہے

Next Post
بانو قسدیہ

اٹھائس نومبر: اردو کی ممتاز ناول نگار بانو قدسیہ کا آج یوم ولادت ہے

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions