• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home کتاب اور صاحب کتاب

عالمی یوم اردو پر کراچی میں سیمینار ہوگا

بلدیہ عظمی کراچی کے ڈائریکٹر میڈیا منجمنٹ علی حسن ساجد نے سیمینار کے حوالے سے بلدیہ کے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی

شبیر ابن عادل by شبیر ابن عادل
February 11, 2021
in کتاب اور صاحب کتاب
0
عالمی یوم اردو پر کراچی میں سیمینار ہوگا
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

ادارہ علم دوست پاکستان کی ایگزیکٹو کونسل کے ارکان نے آج (10 فروری کو) فرئیر ہال لائبریری، کراچی کا دورہ کیا اور 19 فروری کو ہونے والے سیمینار کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔

بلدیہ عظمی کراچی کے ڈائریکٹر میڈیا منجمنٹ علی حسن ساجد نے سیمینار کے حوالے سے بلدیہ کے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔
کتب خانوں کے عالمی دن اور یوم اردو پر ہونے والے سیمینار کا موضوع علم دوستی میں کتب خانوں کردار ہوگا ۔
یہ سیمینار 19 فروری بروز جمعہ شام چار بجے فرئیر ہال کتب خانے، کراچی کی تاریخی عمارت میں ہوگا ۔

اس موقع پر فرئیر ہال لائبریری میں علم دوست کے اجلاس میں سیمینار کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔
اجلاس کی صدارت علم دوست کے صدر شبیر ابن عادل نے کی ۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

بلدیہ عظمی کراچی کے تعاون سے ہونے والے سیمینار میں نیشنل لائبریری ایسوسی ایشن، لائبریری کلچر پروموشن اور تحریک نفاذ اردو و صوبائی زبان اشتراک کریں گی ۔

اجلاس میں تحریک نفاذ اردو و صوبائی زبان کے سربراہ سید نسیم شاہ ایڈوکیٹ اور نیشنل لائبریری ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری انور حسین نے پروگرام کے انتظامات کے حوالے سے مختلف پہلووٴں پر روشنی ڈالی ۔
اجلاس میں علم دوست کے جنرل سیکرٹری میر حسین علی امام کے علاوہ نورالاسلام خان، سید عبدالباسط ، تسنیم فاروقی اور م ص ایمن نے شرکت کی ۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: شبیر ابن عادلعالمی یوم اردوعلم دوستفرئیر ہال
Previous Post

مادری زبانوں کا عالمی دن: جب گونگا پنجاب بھی بولے گا

Next Post

دینی مدارس کی تقسیم در تقسیم، عمران حکومت کا ایک منفی کارنامہ

شبیر ابن عادل

شبیر ابن عادل

شبیر ابن عادل پاکستان ٹیلی ویژن میں 30 سال نیوز پروڈیوسر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، مصنف، مترجم ، کالم نویس ہیں، آٹھ کتابیں تحریر کرچکے ہیں، بلاگر اور وی لاگر ہیں، اور ادارہ علم دوست پاکستان کے صدر ہیں۔' آوازہ' کو روز اول سے ہی ان کی دلچسپ تحقیقی اور فکر انگیز تحریریں شائع کرنے کا اعزاز حاصل ہے

Next Post
دینی مدارس کی تقسیم در تقسیم، عمران حکومت کا ایک منفی کارنامہ

دینی مدارس کی تقسیم در تقسیم، عمران حکومت کا ایک منفی کارنامہ

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions