• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • آپ بیتی
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
12 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • آپ بیتی
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • آپ بیتی
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

یوٹیوب پر مذہبی چینلز اور گوگل اشتہارات

یوٹیوب پر قرآن کی تلاوت سنتے سنتے فحش اشتہارات چلنے لگتے ہیں، یہ مناسب نہیں۔ شبیر ابن عادل کا احساس

شبیر ابن عادل by شبیر ابن عادل
November 27, 2020
in تبادلہ خیال
1
یوٹیوب پر مذہبی چینلز اور گوگل اشتہارات
41
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app

فرانس میں شان رسالت ﷺ میں گستاخانہ خاکوں پر اہل ایمان کا احتجاج ان کی غیرت ایمانی کا تقاضا ہے اور اس کو جاری رہنا چاہئے۔ لیکن سوشل میڈیا پر ہمارا اپنا طرز عمل بھی گستاخانہ ہے اور اس میں بڑی حدتک لاعلمی کا بھی عمل دخل ہوسکتا ہے۔ اس سلسلے کو روکنے کے لئے کسی احتجاج کی ضرورت نہیں بلکہ ہمیں چند پیسوں کے فائدے کو پس پشت رکھ کر اپنے ایمان کو بچانا ہوگا اور نئی نسل کو گمراہی سے۔

ہوا یوں کہ چند ماہ قبل میں یوٹیوب پر سورۃ رحمن کی تلاوت سن رہا تھا کہ درمیان میں ایک اشتہار چل پڑا، جس میں لڑکیاں کم لباس پہنے رقص کررہی تھیں۔ میں نے گوگل کو برا بھلا کہہ کر یوٹیوب بند کردی۔ کچھ عرصے بعد میں یوٹیوب پر ہی کسی عالم کا خطاب دیکھ رہاتھا کہ پھر وہی ہوا، وقفے میں پھر فتنہ گر اشتہار چل پڑے۔ اس کے بعد میں نے اس معاملے پر تحقیق شروع کی۔ میں نے بہت سے علماء اور مشائخ کی تقاریر، تلاوت قرآن اور دیگر مذہبی ویڈیوز دیکھنے کاکام شروع کیا، یہ سلسلہ کئی ماہ جاری رہا۔

اس دوران مجھ پر اس حقیقت کا انکشاف ہوا کہ بہت سے لوگ اضافی آمدنی کے لئے اپنے یوٹیوب چینل کو گوگل ایڈسینس سے منسلک کرکے اپنے چینل کو مونیٹائز (Monetize) کرالیتے ہیں۔ اس کے لئے یوٹیوب چینل کے سبسکرائبرز کی ایک خاص تعداد کا ہونا ضروری ہے۔ اس کے بعد گوگل کو ان کے چینل میں اپنی مرضی سے اشتہار چلانے کا حق مل جاتا ہے۔ انہیں اس سے غرض نہیں ہوتی کہ چینل دینی ہے، تفریحی ہے یا کوئی اور۔ بس وہ اس میں اپنے اشتہار چلاتے رہتے ہیں اور چینل کو ڈالر میں ادائیگی کرتے رہتے ہیں۔ اس ریسرچ میں یہ حقیقت بھی سامنے آئی کہ ایسے یوٹیوب چینل بھی ہیں جن کے سبسکرائبرز کی تعداد لاکھوں میں ہے اور ان کی ہر ویڈیو دیکھنے والوں کی تعداد بھی لاکھوں ہوتی ہے، ان کا موضوع بھی دین ہے اور اس میں قرآن کریم کی تلاوت، علماء اور مشائخ کے خطابات ہوتے ہیں۔ لیکن وہ پیسوں کے لالچ میں اشتہار چلوانا پسند نہیں کرتے۔ میں نے ایسے چینل سبسکرائب کئے اور مسلسل ان کی ویڈیو دیکھتا رہتا ہوں ان میں کسی قسم کے اشتہارات نہیں ہوتے۔

ADVERTISEMENT

دینی یوٹیوب چینل چلانے والوں سے میری گزارش ہے کہ وہ اپنے چینل کو گوگل سے مونیٹائز نہ کرائیں اور تھوڑے سے مالی فائدے کے لئے ایسی گستاخی کے مرتکب نہ ہوں جن کی حیثیت دینی شعائر کی بے حرمتی جیسی سنگین ہو۔کیونکہ اپنے چینل کو مونیٹائز کراکے انہیں مالی فائدہ تو ہوجائے گا لیکن دینی چینل سے ثواب کے بجائے الٹا گناہ ہوگا۔ مثال کے طور پر قرآن کی تلاوت کے دوران گوگل کے اشتہار چلیں گے تو قرآن کی بے حرمتی نہ ہوگی؟

میرا تو مشاہد ہ یہ ہے کہ دینی کام، خواہ وہ کسی بھی مسلک کے ہوں، لوگ مالی معاونت کرتے ہیں اور دل کھول کر رقوم دیتے ہیں۔ اس حوالے سے مساجد، دینی مدارس اور دیگر ادارے بہت بڑی مثال ہیں، اگر یوٹیوب پر دینی مقاصد کے لئے چینل بنایا جائے اور لوگوں سے فنڈز کی اپیل کی جائے تو پیسوں کی کمی نہیں ہوگی۔ اور ہم انجانے میں اسلامی شعائر کی گستاخی سے بھی بچ جائیں گے۔

About Post Author

شبیر ابن عادل

شبیر ابن عادل

See author's posts

Tags: اسلامقرآنگوگل اشتہاراتیوٹیوب
Previous Post

قیادت، کرشمہ اور مریم نواز

Next Post

اسرائیل کے ہاتھوں ایرانی سائنسدان کا قتل: اسرائیل نواز پاکستانیوں کا مؤقف کیا ہے؟

Next Post
اسرائیل کے ہاتھوں ایرانی سائنسدان کا قتل: اسرائیل نواز پاکستانیوں کا مؤقف کیا ہے؟

اسرائیل کے ہاتھوں ایرانی سائنسدان کا قتل: اسرائیل نواز پاکستانیوں کا مؤقف کیا ہے؟

Comments 1

  1. Avatar سہیل احمد صدیقی says:
    2 months ago

    بجافرمایا آپ نے۔۔۔ہم سب کواس بابت عملی جدو جہد کی ضرورت ہے۔۔۔
    پیسہ سب کچھ نہیں۔۔۔غیرت ایمانی ہرحال میں مقدم ہے

    Reply

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

کاوے موسوی؛ ایک نئے انتشار کی تمہید
محشر خیال

کاوے موسوی؛ ایک نئے انتشار کی تمہید

طلبہ یونین سے خوفزدہ کون ہے؟
محشر خیال

طلبہ یونین سے خوفزدہ کون ہے؟

فارن فنڈنگ کیس اور اداروں کی ساکھ کا سوال
محشر خیال

فارن فنڈنگ کیس اور اداروں کی ساکھ کا سوال

نصیر ترابی نے جوش صاحب سے جب یادوں کی برات لکھوائی
فاروق عادل کے خاکے

نصیر ترابی نے جوش صاحب سے جب یادوں کی برات لکھوائی

تبادلہ خیال

Featured Video Play Icon
تبادلہ خیال

اہرام مصر کے اسرار

امریکا میں ٹرمپ کے پیدا کردہ ناسور
تبادلہ خیال

امریکا میں ٹرمپ کے پیدا کردہ ناسور

فرخ مرزا، نادرہ اور شریعت
تبادلہ خیال

فرخ مرزا، نادرہ اور شریعت

شہید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن
تبادلہ خیال

شہید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
      • آپ بیتی
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • کاروبار
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.