• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

مارگریٹ مارکس تا مریم جمیلہ: یہودیت سے اسلام تک کاسفر

وہ بھرپور زندگی و توانائی کے ساتھ مثالی مصنفہ اور داعیہ رہیں ان کی درجنوں تحاریر و کتب میں اسلام ایک نظریہ اور تحریک کی صورت میں سامنے آتا ہے

صدف کیانی by صدف کیانی
November 16, 2021
in تبادلہ خیال
0
اکتیس اکتوبر: آج نامور مستشرق مریم جمیلہ کی برسی ہے
97
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اسلام ایک آفاقی مذہب ہے۔اس کے پیروکاروں کے ایمان کا بنیادی ستون اللہ کی وحدانیت اور رسالت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آخری ہونے کا اقرار لازم ہے۔
آج اسلام دنیا کا تیزی سے مقبول ہونے والا مذہب بن چکا ہے۔یہ مقبولیت خصوصی طور پر یورپ میں بڑھ رہی ہے جہاں ایک رپورٹ کے مطابق ہر سال پانچ ہزار لوگ مسلمان ہو رہے ہیں اور ان میں سے زیادہ تعداد خواتین کی ہے۔ اپنی اسی مقبولیت اور خصوصیات کی وجہ سےتمام دنیا کی توجہ کا مرکز تو ہمیشہ سے رہا ہے آج کے دور میں منفی پروپیگینڈا اور اسلام دشمن عناصر کی وجہ سے ایک عام آدمی بھی اسلام کی طرف اپنے تحقیقی سفر کو شروع کر چکا ہے۔اسلام کی تاریخ ایسے بہت سے کرداروں سے بھری پڑی ہے کہ جنہوں نےاپنی تاریک زندگیوں کو روشن کرنے کے لیے اسلام کو اپنی راہ کا سورج منتخب کیا۔جنہوں نے اپنی محنت ،لگن، خلوص ، محبت اور خدا کی دی ہوئی توفیق سے اس رب حقیقی کو لامذہبیت اور نامکمل مذاہب کے اندھیروں میں سے بھی ڈھونڈ نکالا۔اگر ہم یہ کہیں کہ انہیں لوگوں نے دور جدید میں اسلام کو تقویت بخشی ہے تو یہ بلکل بھی غلط نہیں ہو گا۔
ایسی ہی ایک عاشق اسلام جنہوں نے راہ خدا میں سب کچھ چھوڑ دینے کی صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روایت کو بیسویں صدی میں ایک بار پھر زندہ کیا وہ مریم جمیلہ تھیں جن کا پہلا نام مارگریٹ مارکس تھا۔ انسان کا بچپن انسانی شخصیت پر گہرے نقوش چھوڑتا ہے لیکن مریم جمیلہ نے اپنی آنکھ جرمنی میں ایک یہودی گھرانے میں کھولنے کے باوجود یہودیت کے فلسطینی عوام پر مظالم کو غیر جانبدارانہ نظر سے دیکھا اور ان کے درد کو حقیقی معنوں میں محسوس کیا شاید یہ اسلام کی پہلی دستک تھی ان کے دل پر جس نے ان کی زندگی کو نیا موڑ دینا تھا۔
ایسی خواتین کی زندگیوں کے مطالعہ کو آج کے نوجوانوں اور طلباء وطالبات کی تربیت میں شامل کرنے کی اشد ضرورت ہیں سہولیات اور آسانیوں سے بھرے ہوئے اس دور میں اگر کمی ہے تو جستجو کی، لگن کی، نصب العین کی اور ایک صحت مند محرک کی جو اسلام کی سچی روح سے آشنا کر کے انسان کو ترقی اور عروج و کمال کے نئے افق عطا کرے۔
مریم جمیلہ صاحبہ نے اسی نصب العین کو اختیار کرتے ہوئے لاہور میں وقت کے معروف مصنف و دانش ور مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی علیہ رحمہ کے ہاتھوں اسلام قبول فرمایا اور لاہور کو اپنا مسکن بنایا اور لاہور ہی میں جناب محمد یوسف خان صاحب سے شادی کر لی اور پوری زندگی تادم مرگ اطمینان و سکون کی زندگی گزاری.
وہ بھرپور زندگی و توانائی کے ساتھ مثالی مصنفہ اور داعیہ رہیں ان کی درجنوں تحاریر و کتب میں اسلام ایک نظریہ اور تحریک کی صورت میں سامنے آتا ہے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

وہی جہاں ہے تیرا جسے تو کرے پیدا
یہ سنگ و خِشت نہیں، جو تری نگاہ میں ہے
{اقبال}

ADVERTISEMENT
Previous Post

اقبال اور مسلمانوں کی عظمت رفتہ اور احیائے ملت اسلامی

Next Post

پاکستان ترکی ادب، ترجمے کی روایت، رشتے اور مستقبل

صدف کیانی

صدف کیانی

Next Post
پاکستان ترکی ادب، ترجمے کی روایت، رشتے اور مستقبل

پاکستان ترکی ادب، ترجمے کی روایت، رشتے اور مستقبل

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions