• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عمران خان کو اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن کا مشورہ کس نے دیا؟

اپوزیشن نے کیتا جال بنا، ق لیگ کا منصوبہ کیا ہے اور ایم کیو ایم کیا سوچے بیٹھی ہے | سینئر تجزیہ کار رزاق کھٹی سیاسی منظر نامے پر رونما ہونے والی تازہ تبدیلیوں کا انکشاف کرتے ہیں

رزاق کھٹی by رزاق کھٹی
October 15, 2020
in اہم خبریں
0
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

اپوزیشن کی احتجاجی تحریک کو روکنے کے لیے کریک ڈاؤن کے مشورے وزیراعظم عمران خان کو کون دے رہا ہے؟ کیا وزیراعظم کو اندازہ نہیں کہ جتنا سیاسی تحریکوں کو دبایا جاتا ہے، وہ اتنا ہی شدت پکڑتی ہیں،
وفاقی کابینہ کے وہ کون سے رکن ہیں جن پر غداری کا مقدمہ درج ہے؟ وزیر اعظم عمران خان سے مہنگائی اور سرکاری مشینری کنٹرول نہیں ہوسکتی، تو وہ اپوزیشن کی ان جماعتوں کو کس طرح کنٹرول کریں گے، جو ان سے تجربات اور سیاسی تربیت میں کہیں زیادہ دولت مند ہیں۔
ایم کیو ایم اور ق لیگ کی بیساکھیوں پر کھڑے ویزراعظم خود کو کب تک سنبھال سکتے ہیں، جب کہ ان کی اپنی جماعت کے ارکان کی ایک بڑی تعداد بھی ناراض ہے
کیا واقعی اپوزیشن نے ایسا جال بن دیا ہے، جس میں عمران خان ایک موقع پر خود آکر پھنس جائیں گے؟
ایم کیو ایم کو اچانک پانچ سال پرانے مسائل اب یاد آنے لگے ہیں، پس پردہ کہانی کیا ہے؟ ق لیگ بھی پر تول رہی ہے، مطالبات کی ایک فہرست تیار ہورہی ہے، جسے پورا نہ کرنے کی صورت میں عمران خان کیلئے مسائل بڑھیں گے۔
اسلام آباد میں اچانک ایک بار پھر پرانی تھوریز کو نئے انداز میں کیوں پیش کیا جارہا ہے؟
اپوزیشن کی تحریک کے ساتھ ہی ایک بار پھر فارورڈ بلاک اور تحریک عدم اعتماد کی باتیں کیوں گردش کرنے لگی ہیں؟
کیا اپوزیشن کے بڑھتے دباؤ کے بعد اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوگی یا اپنی پوزیشن تبدیل کرے گی؟ کیا عمران خان کی قیمت پر اسٹیبلشمنٹ اپنی طاقت پر سودے بازی کرنے کی پوزیشن میں ہے
کیا عمران خان تنگ ہوتے گھیراؤ کو توڑنے کے لیے آخری حد تک چلے جائیں گے؟ اس ویڈیو میں ان سوالات کے جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے، لنک کلک کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں:

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: اپوزیشناسٹیبلشمنٹایم کیو ایمتحریک عدم اعتمادعمران خانفارورڈ بلاکق لیگمہنگائیوزیر اعظم
Previous Post

کیا ہم ذوالفقار علی بھٹو کے بعد پہلا سول فاششٹ حکمران دیکھ رہے ہیں؟

Next Post

ارطغرل کے جنگجو ترغت کا کلہاڑا لاہور میں

رزاق کھٹی

رزاق کھٹی

Next Post
ارطغرل کے جنگجو ترغت کا کلہاڑا لاہور میں

ارطغرل کے جنگجو ترغت کا کلہاڑا لاہور میں

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions