• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

مصالحت کی کوششیں ناکام، آرمی چیف کا چار وزرا سے ملنے سے انکار

ایک طرف جی ایچ کیو کے مکین کو منانے کی کوششیں ہیں تو دوسری طرف انھیں ہٹانے کی جب کہ کار سرکاراب عملیات کی زد میں ہے

رزاق کھٹی by رزاق کھٹی
October 17, 2021
in تصویر وطن
0
Featured Video Play Icon
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

پاکستان میں آئی ایس آئی کے ڈی جی کی تقرری کے معاملہ بگڑتے بگڑتے اتنا بگڑ گیا ہے کہ جی ایچ کیو کا والی اب بنی گالا کے متولی کا منہ دیکھنے کیلئے بھی تیار نہیں، جس دن وزیراعظم نے کہا کہ اس کے آرمی چیف سے آئیڈیل تعلقات ہیں اس سے صرف دو دن پہلے ہی اس کے قاصدوں کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ بھی حیران کن تھا، کہا جاتا ہے کہ چار وفاقی وزراء نے وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان مصالحت کرانے کیلئے تیار ہوگئے، جی ایچ کیو پیغام بھجوایا گیا کہ ہم آرہے ہیں، انکو جلدی اتنی تھی کہ جواب ملنے کا انتظار کیئے بغیر روانہ ہوگئے، جب فیض آباد پہنچے تو ان وزراء کو بتایا گیا کہ جی ایچ کیو آنے کی ضرورت نہیں، صاحب کسی حکومتی عہدیدار سے نہیں ملیں گے، نتیجے میں ان وزراء کو واپس لوٹنا پڑا، لیکن دو دن بعد جس طرح وزیراعظم آئیڈیل تعلقات کا ذکر کر رہے تھے تو شیخ رشید، جن کے حلق میں تھوک بھی خشک ہوچکی، کہہ رہے تھے وزیراعظم سیاسی انداز سے سوچتے ہیں اور فوج کے اپنے اصول ہیں،

فیض حمید کے معاملے پر جس طرح وزیراعظم نے ضد اختیار کرلی ہے،اس نے نہ صرف فیض حمید کی پوزیشن خراب کردی ہے،بلکہ اپنے اقتدار کی آئینی مدت کو بھی اب مشکوک بنادیا ہے۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

اب فیض حمید کو بچانے کیلئے جہاں عمران خان مسلسل کوشش کر رہے ہیں اور آرمی چیف کو راضی کرنے کے جتن کر رہے تو دوسری جانب بنی گالا کی پہاڑیوں پر سرکاری ملازمین چڑے ڈھونڈنے کی تگ و دو میں لگے ہیں، حکومتی معاملات اب عملیات کے درمیان پھنس چکے ہیں، ایک طرف جی ایچ کیو کے مکین کو منانے تو دوسری جانب اسے وقت سے پہلے ہٹانے کی خبریں بھی چلوائی جا رہی ہیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سمیت بجلی گیس اور کھانے پینے کی اشیاء عام آدمی کی دسترس سے نکل چکی ہیں، فاقہ کشی کے ستائے ہوئے لوگ ایک کال کی انتظار میں ہیں، پورا نظام بیٹھ چکا ہے،
مزید حقائق کے بارے میں لنک کلک کریں

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: آئی ایس آئیآرمی چیفپیٹرولیم قیمتیںعمران خانفیض حمید
Previous Post

سترہ اکتوبر: آج حکیم محمد سعید کا یوم شہادت ہے

Next Post

گرد باد کے مصنف محمد عاطف علیم، کیا یہ محمد رفیق کا جنم ثانی ہے

رزاق کھٹی

رزاق کھٹی

Next Post
گرد باد کے مصنف محمد عاطف علیم، کیا یہ محمد رفیق کا جنم ثانی ہے

گرد باد کے مصنف محمد عاطف علیم، کیا یہ محمد رفیق کا جنم ثانی ہے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions