استعفے یا سینیٹ الیکشن میں شرکت؟ اپوزیشن کے سامنے مشکل چیلنج
حکومت کی اسٹریٹجی کے بعد پی ڈی ایم کیا سوچ رہی ہے؟ کیا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے بعد پی ڈی ایم کو نقصان ہوگا؟ سینئر صحافی رزاق کھٹی ان سوالوں کا جواب دیتے ہیں
کیا پی ڈی ایم کو ایکشن پلان تبدیل کرنا پڑے گا؟
حکومت کی اسٹریٹجی کے بعد پی ڈی ایم کیا سوچ رہی ہے؟
کیا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے بعد پی ڈی ایم کو نقصان ہوگا؟
کیا پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیا جائے گا؟👇