مریم نواز کے آر یا پار کے اعلان کے پیچھی کی کہانی کیا ہے اور نواز شریف نے خوف کی زنجیریں توڑنے کا پیغام کیوں دیا؟
پی ڈٰی ایم نے ایک طرف حکومت کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھی ہوئی ہے تو دوسری طرف ن لیگ نے اپنے کارکنان کو متحرک کرنے کیلئے رابطہ مہم بھی تیز کی ہوئی ہے ۔ لاہور میں سوشل میڈیا کنوینشن میں میاں نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر میں بہت کچھ نیا تھا، میاں نواز شریف نے لندن سے سے ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنان کے نام لے لے کر ان کو سلام کیا تو مریم نواز نے سوشل میڈیا چلانے والے کارکنان کو نام لیکر اسٹیج پر بلایا اور ان کی ہمت افزائی کی ۔۔ سوشل میڈیا کنونشن میں دونوں رہنماؤں کی تقاریر میں بہت کچھ تھا۔
مریم نواز نے پارٹی کے سوشل میڈیا کنونشن میں کیا اہم باتیں کیں؟ انہوں نے آر یا پار کا پیغام کس کو دیا ؟ مریم نواز نے پی ڈٰی ایم کے اسلام آباد کے آٹھ دسمبر کے اجلاس کو اہم کیوں قرار دے دیا؟ لاہور کے جلسے میں حکومت کے خلاف جنگ میں فتح کے اعلان کی بات کیوں کی ؟
کیا اپوزیشن کی تمام جماعتیں استعفے دینے پر رضامند ہوچکی ہیں، اور اعلان باقی ہے؟ حکومت کے خلاف لانگ مارچ کب ہوگا؟ مریم نواز نے ملتان میں گو سلیکٹر گو کے نعرے لگوائے لیکن لاہور میں کس کے خلاف نعرے لگوائے ؟
نواز شریف نے اس بار جنرل باجوہ اور آئی ایس آئی چیف کا نام لیئے بغیر وہ ہی موقف بیان کیا لیکن نوجوانوں کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی نصیحت کیوں کی؟
کیا پاکستان واقعی پی ڈی ایم اور حکومتی نظریات میں تقسیم ہوچکا ہے؟
مزید جاننے کیلئے لنک کلک کریں