• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home محشر خیال

حبیب بینک نے ہمارے ڈاکٹر خلیل طوقار کے ساتھ خوب برا کیا؟

مین ہر برس پاکستان میں قربانی کرتا ہوں، اس کے لیے رقم بھجوا دیتا ہوں لیکن اس بار یہ ہوا کہ بینک کے اہل کار نے یہ کہہ کر کہ بھیجنے والے کا نام  یعنی خدیجہ جسے ترکی حدیجہ لکھا جاتا ہے، اسلامی نہیں لگتا، پیسے دینے سے انکار کردیا۔ 

ڈاکٹر خلیل طوقار by ڈاکٹر خلیل طوقار
December 15, 2021
in محشر خیال
0
حبیب بینک
345
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

جبیب بینک کے ملازموں کو بیرون ملک سے موصول شدہ قربانی کی رقم اکاؤنٹ ہولڈر کو دینے سے انکار کرنے کا حق کس نے دیا؟ یہ واقعی ناقابل یقین اور ناقابل برداشت امر ہے کہ ایک بینک کا ایک ملازم اپنے آپ کو محتسب اور قاضی کے عالی مقام پر سمجھتے ہوئے ایک اکاؤنٹ ہولڈر کی پوچھ گچھ کرے اور اپنی مرضی کے مطابق اس رقم کو اکاؤنٹ ہولڈر کو دینے سے انکار کرے۔ دنیا میں ایسا عجیب و غریب واقعہ کبھی بھی سننے میں نہیں آیا ہوگا اور نہ ہی آئے گا البتہ وہ بینک کی برانچ پاکستان کے معروف و مشہور بینک حبیب بینک لاہور کی ایک برانچ نہ ہو تو تب۔

یہ حیرت انگیز واقعہ چند دن قبل میرے اور  لاہور میں رہنے والے میرے دوست آصف بھائی کے ساتھ ہوا ہے۔ یہ تو مجھے کچھ مزاحیہ کہانی  لگتا ہے مگر حیف ہے کہ یہ مزاحیہ کہانی نہیں۔  میرے دوستو، آپ بھی یہ دلچسپ کہانی سنئے اور اگر حبیب بینک میں آپ میں سے کسی ایک کا بارسوخ دوست ہے تو اس کا کچھ حل نکلوائیے۔

ہوا یہ ہے کہ ہم لوگ ہر سال قربانی پاکستان میں کروارہے ہیں اور اس کام میں میرے انجنئیر دوست آصف صاحب جو مجھے سگے بھائیوں کی طرح عزیز ہیں، میری مدد کرتے ہیں۔ پاکستان سے ترکی واپسی کے بعد چونکہ میں ہر سال دو تین دفعہ پاکستان کا دورہ کرتا تھا لہٰذا اپنے اور اپنے خاندان کے افراد کے لیے جو قربانی کی رقم ہوتی تھی اسے بذات خود آصف بھائی کے حوالے کرتا تھا اور وہ ہر سال یہ ذمہ داری بہت خوش اسلوبی سے کرکے قربانی کا گوشت ضرورتمند افراد میں تقسیم کررہے تھے۔ اس سال تو چونکہ کورونا کی وجہ سے میرے لیے پاکستان جانا نہ ممکن ہوا اس لیے مجھے قربانی کی رقم بینک کے ذریعے ارسال کرنا پڑی۔ ہماری بدقسمتی یہ ہوئی کہ آصف بھائی کا بینک اکاؤنٹ حبیب بینک کے لاہور کی کسی برانچ میں تھا۔

 آصف بھائی نے ہماری قربانی کا فریضہ ہمارے لیے اپنی جیب سے ادا کیا اور میں نے متعلقہ رقم اپنے بینک سے ان کے اکاؤنٹ میں ارسال کروا دی۔ میری طبیعت کی ناسازی تو آشکار ہے سو میں نے رقم اپنی اسسٹنٹ خدیجہ سے بھیجوادی۔

جب ہماری بھیجی ہوئی رقم یعنی ڈھائی سو ڈالر ان کے اکاؤنٹ میں پہنچے تو حبیب بینک والوں نے مہربانی فرما کر فون کیا اور آصف بھائی سے بتایا کہ آپ کے اکاؤنٹ میں ڈھائی سو ڈالر آئے اور بینک کے محتسب صاحب نے شروع کیا احتساب کہ یہ پیسے آپ کو کیوں بھیجے گئے؟ آصف بھائی نے سارا سلسلہ بتادیا تو اس نے کہا کہ بھیجنے والے کا نام کیا ہے؟ آصف بھائی نے نام بتایا تو محتسب صاحب کو یقین نہیں آیا اور کہا کہ آکر رسید دکھائی جائے. میں نے وہ جو رسید جس پر ہماری خدیجہ کا نام لکھا  ہواتھا کو آصف بھائی کی خدمت میں ارسال کردیا۔ جب وہ رسید لے کر برانچ پہنچے تو محتسب صاحب نے رسید کی جانچ پڑتال کی اور چونکہ اس رسید پر خدیجہ کا نام ترکی زبان میں لکھا ہوا تھا Hatice تو صاحب جی کو یہ یقین نہیں آیا کہ یہ کوئی اسلامی نام ہے اور اس نے یہ کہہ کر اس رقم کو آصف بھائی کو دینے سے انکار کردیا کہ یہ کسی گوری کا نام لگتا ہے اور وہ قربانی کی رقم نہیں بھیج سکتی اس لیے ہم یہ رقم اس کے اکاؤنٹ میں واپس بھیجیں گے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

سبحان اللہ، واقعی یہ کیا بکواس ہے میں سمجھ نہیں پا رہا ہوں۔ ایک تو کسی بینک کے ملازم کو کس نے یہ اجازت دی ہے کہ اکاؤنٹ ہولڈر کا احتساب کرے کہ اس رقم کو تمھیں کیوں بھیجا گیا ہے؟ اور پھر کس نے اس کو یہ حق دیا ہے کہ اپنی جہالت کی بنیاد پر کسی کے نام پر اس کی اسلامیت کا فیصلہ کرے اور اس ناسمجھ کو کس نے یہ حق دیا ہے کہ وہ ایک اکاؤنٹ ہولڈر کے قانونی ذرائع سے پہنچی رقم کو اس کے بیان پر یقین نہ کرکے اور اسے جھوٹا ٹھہراکر کسی گوری کی قربانی کی رقم نہ بھیج سکنے کے بہانے سے اس کی رقم دینے سے انکار کرے۔ واقعتاً صد افسوس کا مقام ہے.

میں حبیب بینک کے مدبران عالی سے یہ سوال کرنا چاہوں گا کہ کیا انھوں نے اپنے بینک کی برانچز میں ملازم اس لئے رکھے ہوئے ہیں کہ وہ اکاؤنٹ ہولڈرز کی خوشنودی کا خیال رکھیں یا انھوں نے اپنی برانچز میں محتسب یا قاضی بٹھائے ہوئے ہیں جن کا کام اکاؤنٹ ہولڈرز کا احتساب یا ان کی اسلامیت کا فیصلہ ہو؟

ADVERTISEMENT

میں ایک مرتبہ پھر گزارش کرتا ہوں کہ اگر میرے دوستوں میں حبیب بینک سے تعلق رکھنے والے یا حبیب بینک کے کسی عہدیدار سے دوستی رکھنے والا کوئی دوست ہے تو اس مسئلے میں ہماری مدد فرمائے۔

واقعی یہ حیرت اور افسوس کا مقام ہے۔

Tags: پاکستانترکیحبیب بینکخلیل طوقارعید قرباں
Previous Post

گوادر : بلوچستان کا ہر طبقہ حق دو تحریک کی پشت پر آگیا

Next Post

پندرہ دسمبر: آج اردو کے ممتاز شاعر ذی شان ساحل کا یوم ولادت ہے

ڈاکٹر خلیل طوقار

ڈاکٹر خلیل طوقار

پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار پاکستان کے عظیم دوست، ترکی میں اردو زبان کے سفیر اور استنبول یونیورسٹی می ں شعبہ اردو کے سربراہ ہیں۔ ڈاکٹر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انھوں نے ترکی کے عظیم شاعر یونس ایمرے سے منسوب یونس ایمرے کلچرل سنٹر و انسٹی ٹیوٹ کو پاکستان میں قائم کیا اور ایک سال تک ایسی ادبی اور کہ ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دیا کہ پاکستان اور ترکی کا فرق ختم ہو گیا۔ ڈاکٹر صاحب''آوازہ'' مستقل سرپرستی کرتے ہیں جو اس کا اعزاز ہے۔

Next Post
ذی شان ساحل

پندرہ دسمبر: آج اردو کے ممتاز شاعر ذی شان ساحل کا یوم ولادت ہے

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions