ADVERTISEMENT
یا وہ دور کے جب لوگ پوری زندگی کھپا کر پیسے جمع کرتے تھے اور سالوں کی مشقت کر کے گھر بنا پاتے تھے ۔ اب تو گھر بنانا بس ہفتے بھر کی بات ہے ۔ اسلام آباد میں ایک کورین کمپنی نے 100 گز کا یہ عالیشان ہائی کوالٹی مکان صرف پچیس سے تیس لاکھ روپے کی لاگت سے صرف ایک ہفتے میں تیار کر کے دکھا دیا ہے ۔ اب آپ کہیں بھی پلاٹ خرید کر صرف ایک ہفتے بعد ہی وہاں اپنے گھر میں رہنا شروع کر سکتے ہیں۔