• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home مخزن ادب

ابتدا ہے کہانی کے انجام کی

نوید عباس سیمان کی تازہ غزل

نوید عباس سیمان by نوید عباس سیمان
September 1, 2020
in مخزن ادب
0
ابتدا ہے کہانی کے انجام کی
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

نوید عباس کا تعلق کراچی سے ہے, سیمان تخلص کرتے ہیں۔ غزل کے شاعر ہیں اور پیشے کے اعتبار سے صحافی ہیں۔ پاکستان کے متعدد ٹی وی چینلز پر سینئیر اسائنمنٹ ایڈیٹر، ریسرچر اور رائٹر کی حیثیت سے اپنی خدمات دے چکے ہیں۔ روزنامہ جسارت کے سنڈے میگزین میں بہ طور کالم نگار” سیمان کی ڈائری” کے عنوان سے پچھلے پندرہ برس سے مختلف موضوعات پر کالم بھی لکھ رہے ہیں۔ پہلا شعری مجموعہ زیر اشاعت ہے۔ نوید عباس کراچی پریس کلب اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سینئر ممبر بھی ہیں اور حال ہی میں بہ حیثیت مدیر کراچی پریس کلب کا پہلا نیوز لیٹر بھی نکال چکے ہیں۔

یہ جو رنگت ہےجاتی ہوئی شام کی
ابتدا ہے کہانی کے انجام کی

دل لگایا ہوا ہے اِسی میں مگر
جانتا ہوں یہ دنیا نہیں کام کی

Ad (2024-01-27 16:31:23)

سن یہ قصہ نہیں ہے کسی اور کا
یہ کہانی ہے میرے درو بام کی

ہم بھی خانہ بدوشوں کی مانند ہیں
دن گزارا کہیں تو کہیں شام کی

کوئی حاصل نہیں تھا کسی بات کا
ہم نے کوشش بھی کی اور نا کام کی

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: شاعریغزلنوید عباس سیمان
Previous Post

منٹو کا بیت الخلا اور صحافت

Next Post

ڈاکٹر قدیر خان کا صدیق الفاروق پر الزام، صدیق الفاروق کی طرف سے معافی کا مطالبہ

نوید عباس سیمان

نوید عباس سیمان

Next Post
ڈاکٹر قدیر خان کا صدیق الفاروق پر الزام، صدیق الفاروق کی طرف سے معافی کا مطالبہ

ڈاکٹر قدیر خان کا صدیق الفاروق پر الزام، صدیق الفاروق کی طرف سے معافی کا مطالبہ

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions