• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تصوف , روحانیت

دوستی اور لنگوٹئے

انسان کو اپنے دوستوں اور ایسے لنگوٹیوں کی نشستوں میں ضرور جانا چاہیے انے والے دنوں میں مزاج کی تازگی اور آسودگی کا احساس برقرار رہ سکے

نعمان یاور صوفی by نعمان یاور صوفی
June 29, 2022
in تصوف , روحانیت
0
دوستی
58
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

دل سے دل تک راہ بنانے میں کئی مراحل طے کرنے پڑتے ہیں مزاج کا ملنا، ذہنی ہم آہنگی اور باہمی قربت کے جذبات۔ پھر کہیں جاکے وہ سفر مکمل ہوکر کسی منزل تک پہچنے کا مرحلہ آتا ہے جہاں دل سے دل تک کے راستے بن جاتے ہیں۔

دوستی کے مختلف تقاضے ہیں جن میں کبھی اتنا ہی کافی شمار کرلیا جاتا ہے کہ ایک دوسرے کو بہتر طریقے سے سمجھ لیتے ہیں۔ طبیعت ایک سی نہ بھی ہو مگر افہام وتفہیم کے سلسلے درست سمت میں پائے جاتے ہوں ایسے میں باہمی تعلق شناسائی سے زیادہ دوستی کی تعریف میں آتا ہے۔

یہ بھی دیکھئے:

گزشتہ رات شاید تین دہائیوں سے بھی زائد عرصے کے بعد اپنے بچپن بلکہ لڑکپن کے ساتھیوں اور دوستوں سے نشست ہوئی۔ ان میں ایک لنگوٹیا بھی تھا جس کے بارے میرا دعوی’ ہے کہ وہ تقریبا” میری یعنی ہماری عمر جتنا پرانا دوست اور لنگوٹیا ہے کیونکہ اشفاق کے گھر میری والدہ مجھے رینگھتے کو چھوڑ جاتی تھیں انہیں کے آنگن میں آنا جانا کھیل کود شرارتیں کھانا پینا آرام کرنا تک ہوتا۔

ADVERTISEMENT

زندگی کی دوڑ میں کچھ لمحے کے لئے فلم کو روک کر پچھلے مناظر پر نگاہ ڈالتا ہوں تو بے شمار واقعات ایک کے بعد ایک کسی ترتیب کے بغیر بڑی تیزی سے آنکھوں کے سامنے اور ذہن کے پردے پر نمودار ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھئے:

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

معاشی بحران کا واحد حل ؛ ٹیکنولوجی بیس معاشرہ

پی ٹی آئی کے ووٹروں کی عمران خان کو وارننگ

“آپ خوش ہیں یا خاموش ہیں؟”

ان میں ایک لامتناہی سلسلہ شروع ہوجاتا جس میں خوشی غمی پریشانی کے لمحات بہت کچھ یاد دلاتے ہیں کچھ مکالمے، کچھ حرکات اور کئی کھٹی میٹھی باتیں جن ذہن میں لاتے ہی ایک خوشگوار تاثر ابھرتا ہے۔

اگرچہ اس ملاقات میں زیادہ گفتگو نہ ہوئی بلکہ یادیں بھی تازہ نہ کرسکے بلکہ کھانے پینے اور کارڈز سے لطف اٹھانے پر توجہ مرکوز رہی لیکن ایک دلفریب کیفیت اور خوشی کا بھرپور احساس جس میں ایک شگفتگی اور اپنے پن کے جذبات شامل تھے۔
یہ میرے دوست اور لنگوٹیے نے اس نشست کے دوران جیسے آکسیجن کا کام کر دکھایا ہو مجھے لگا کہ میں ریفریش ہوگیا۔

انسان کو زندگی میں آگے بڑھنے کے لئے کبھی کبھار اپنے دوستوں اور ایسے لنگوٹیوں کی نشستوں میں ضرور جانا چاہیے انے والے دنوں میں مزاج کی تازگی اور آسودگی کا احساس برقرار رہ سکے۔ اشفاق آپ سارے دوستوں کو اکٹھا کرنے کا مشن جاری رکھے ہو۔ مجھے بھی اس میں شریک کرکے ایک بات سکھادی۔ دیکھیں مستقبل میں کتنا اثر لیتا ہوں۔ اب تک کےلئے آپ کا شکریہ۔۔۔

Tags: دوستی
Previous Post

معاشی بحران کا واحد حل ؛ ٹیکنولوجی بیس معاشرہ

Next Post

سودی بنکاری کے خلاف فیصلہ اور جمیعت علمائے اسلام

نعمان یاور صوفی

نعمان یاور صوفی

نعمان یاور نے تین دہائی پہلے 1989 میں معروف صحافی حسین نقی کی ترغیب پر پنجابی اخبار میں صحافت کا آغازکیا، روزنامہ جنگ میں طویل مدت تک نیوز روم سے وابستہ رہے،رپورٹنگ، فیچر رائٹنگ اور کالم نگاری بھی کی، روزنامہ ایکسپریس کے بانی ارکان میں شامل تھے۔ 2004 سے الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ ہوگئے، آج ٹی وی میں اینکر، رپورٹر اور نیوز ڈیسک کے فرائض انجام دیئے، ایک نیوز چینل میں سنیئر پروڈیوسر کے فرائض انجام دے رہے ہیں، کالم نگاری کے علاوہ مختلف ویب سائٹس پر بلاگ بھی لکھتے ہیں، زمانہ طالبعلمی میں بائیں بازو کی سیاست کے سرگرم رکن رہے اور 1985 سے 1988 تک پولیٹیکل تھیٹر سے بھی وابستہ رہے۔

Next Post
سودی بینکاری

سودی بنکاری کے خلاف فیصلہ اور جمیعت علمائے اسلام

محشر خیال

عمران خان
محشر خیال

عمران خان، شہباز گل اور رائے ریاض حسین

مولانا طارق جمیل
Aawaza

مولانا طارق جمیل ایسے کیوں ہیں؟

Featured Video Play Icon
محشر خیال

فارن فنڈنگ کیس نئے میثاق جمہوریت کی بنیاد کیسے بنے گا؟

عرفان صدیقی
محشر خیال

عرفان صدیقی کی شاعری اور عام انتخابات

تبادلہ خیال

آزادی
تبادلہ خیال

آزادی کا مقصد

مونس الٰہی
تبادلہ خیال

مونس الٰہی کو آنے والی وہ کال کس کی تھی؟

ڈگری تصدیق
تبادلہ خیال

وزارت خارجہ سے ڈگری تصدیق کرانے کا ذلت آمیز طریقہ

انتخابی مہم
تبادلہ خیال

ضمنی انتخابات: انتخابی مہم کا ایک بے لاگ جائزہ

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions