• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home مخزن ادب

حسین نقی کے نام ایک شاگرد کا خط

آج غالب بھی ہوتے تو قاصد کے ٓانے سے پہلے اگلا خط لکھ کر نہ رکھتے کیونکہ دونوں جانب بیک وقت معلوم ہوتا ہے کہ کس نے کیا لکھنا ہے

نعمان یاور صوفی by نعمان یاور صوفی
November 24, 2021
in مخزن ادب
0
Hussain Naqi and Nauman Yawar
174
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

 حسین نقی صاحب، آداب!

امید ہے آپ کی صحت اور مزاج اچھے ہوں گے،میری اس عادت خطوط نویسی سے ٓاپ واقف ہیں،نہ جانے کیوں میرا دل کرتاہے کہ مہربانوں اور پیاروں کےساتھ بات چیت کے لئے اس ذریعے کو استعمال کروں۔ میں آپ کو بتاؤں ہمیں بچپن میں بزرگ اس کے اسلوب سے ٓاگاہی دیتے رہے۔

میرے جیسے نالائق بھی بڑوں کو خط لکھتے ، ہم تو بس ادھر اُدھر کی ہانکنے کے سوا کچھ نہ کرپاتے،لیکن جواب میں اچھی باتیں اور نصیحتیں پڑھنے کو ملتیں۔ ہاں یہ ضرور تھا کہ وہ برے سے برے خط پر بھی نہ غصہ کرتے نہ حوصلہ شکنی، بڑے احسن انداز سے بات بتادیتے۔ آپ نے میرے اپنے بچوں کو لکھے خطوط میں شاید دیکھا ہو۔ میں نے غیرارادی یاارادی کوشش کی کہ کسی طرح کوئی نہ کوئی پتے کی بات سمجھانے کاقصد کیاہے۔

بزرگوں اور مشاہیر کے خطوط

 حسین نقی صاحب! میرے نانا نے غلام احمدپرویز کے سلیم کے نام خطوط ہمیں پڑھائے، ان کی تفصیل تو زیادہ ذھنوں میں محفوظ نہیں لیکن وہ خطوط میں سماجی اور دینی مسائل کو زیربحث لاکر ذھن سازی کی کوشش کرتے۔میرے نزدیک کسی بھی فرد کی تحریر میں اس کی سوچ کے ساتھ ساتھ شخصیت کا بھی احاطہ کرنے میں کچھ مدد ملتی ہے، میں نے اقبال اور غالب کے خطوط پڑھے۔ اسی طرح مارکس، لینن،فرائیڈ کے خط بھی نظروں سے گزرے۔ بہت زیادہ علم کی باتیں وہاں سے ملیں۔ آپ بھی اتفاق کریں گےکہ نظریات کی واضح جھلک بھی خطوط میں دکھائی دیتی ہے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھئے:

ثاقب نثار کی گفتگو، بدلے ہوئے موسم کی نشاندہی یا کسی بڑے عارضے کی نشانی؟

مجلس فکر و دانش کی بلوچستان یونیورسٹی کے طلبہ کے دھرنے میں شرکت

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-59180715

خط لیکن کھلے ذہن سے

ایک بات ضرور ہے کہ خط بڑے کھلے ذھن کے ساتھ تحریر کیاہو تو لکھنے والے کو بھی سمجھنے میں بڑی حد تک آسانی ہوتی ہے، جہاں غالب کے خیالات کا کھلاپن نظر آتاتھا، وہیں اقبال کے اندر پائے جانے والے مسلمان کی بھی خوب سمجھ ٓائی، اسی طرح فرائیڈ اپنے اندر ایک انسان کی تحلیل نفسی کرتا دکھائی دیا، مارکس اپنے خطوط میں معاشی جدوجہد کے لیے متحرک کرتاہے تو لینن عملی طورپر انقلاب کے لئے اکساتا ہے۔

خط تھا پیار کا ذریعہ

 حسین نقی صاحب! خط دوسری جانب پیار ، محبت کے اظہار کا ذریعہ بھی بنا مگر بعد کے دنوں میں اسے سطحی حیثیت مل گئی، اس میں جذبات اور لفاظی کی بجائے گھٹیا محاوروں اور لچرپن نے جگہ لے لی، نوبت یہاں تک ٓاگئی کہ زبان سے ناواقف بھی کچھ نہ کچھ لکیریں مارنے سے بعض نہ ٓاتے تھے۔

خطوط نویسی گویا دفن ہو گئی

کمپیوٹر آنے کے بعد انٹرنیٹ اور پھر موبائل فون نے ادب کی ایک صنف بن جانے والی خطوط نویسی کو جیسے دفن ہی کردیا۔
چیٹنگ اور ای میل نے خط کے تقاضے ہی ختم کردیئے، کون دنوں انتظار کرے۔ لمحہ بھر میں بات اگلے تک اور فوری بعد جواب بھی ہاتھ کے ہاتھ مل جاتا ہے۔
اب غالب بھی ہوتے تو قاصد کے ٓانے سے پہلے اگلا خط لکھ کر نہ رکھتے کیونکہ دونوں جانب بیک وقت معلوم ہوتا ہے کہ کس نے کیا لکھنا ہے۔ جواب پہلے سے سوچ رکھا ہوتاہے۔
پہلے ٹیلی فون تھا،اب کئی بار آواز سننے یا لمبی بات کرنے کاموڈ بھی نہیں ہوتا۔
“ہائے ،کیسے ہو، کتنے دن ہوئے کوئی رابطہ نہیں، ٓاج کل کیا چل رہا ہے۔

سیاست پر کوئی تبصرہ ، اوکے پھر بات ہوگی، میں ذرا بیرون ملک چیٹ “۔ کررہاہوں، پھر رابطہ کروں گا، بائے بائے
چلو خالصی کوئی اور کام کریں،لڑکا لڑکی بھی طویل بات چیت کے عادی نہیں رہے۔ اگرچہ ہمیں کرنا کچھ بھی نہیں ہوتا، پھر بھی وقت نہیں، مختصر بات اور بس۔۔
ویسے جس مزاج اور سوچ کی میں بات کررہاہوں، شاید اسی کے خالف چلتے اپنی بات لمبی کرگیاہوں۔ میرے خیال میں اس خط کو یہاں ہی موقوف کرتاہوں۔باقی باتیں پھر، اگر آپ جواب دیں تو مجھے خوشی ہوگی۔
فقط
آپ کا خیراندیش
نعمان یاور

Previous Post

ثاقب نثار آڈیو کلپ، بدلے ہوئے موسم کی نشاندہی یا کسی بڑے عارضے کی نشانی؟

Next Post

ففتھ جنریشن وار اور چور و چوکیدار

نعمان یاور صوفی

نعمان یاور صوفی

نعمان یاور نے تین دہائی پہلے 1989 میں معروف صحافی حسین نقی کی ترغیب پر پنجابی اخبار میں صحافت کا آغازکیا، روزنامہ جنگ میں طویل مدت تک نیوز روم سے وابستہ رہے،رپورٹنگ، فیچر رائٹنگ اور کالم نگاری بھی کی، روزنامہ ایکسپریس کے بانی ارکان میں شامل تھے۔ 2004 سے الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ ہوگئے، آج ٹی وی میں اینکر، رپورٹر اور نیوز ڈیسک کے فرائض انجام دیئے، ایک نیوز چینل میں سنیئر پروڈیوسر کے فرائض انجام دے رہے ہیں، کالم نگاری کے علاوہ مختلف ویب سائٹس پر بلاگ بھی لکھتے ہیں، زمانہ طالبعلمی میں بائیں بازو کی سیاست کے سرگرم رکن رہے اور 1985 سے 1988 تک پولیٹیکل تھیٹر سے بھی وابستہ رہے۔

Next Post
ففتھ جنریشن وار

ففتھ جنریشن وار اور چور و چوکیدار

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions