• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے

پاک فوج کی تنصیبات پر حملہ کس دشمن کی سازش تھا؟ دہشت گرد پاکستان کے کس دشمن کے آلہ کار بنے؟ دہشتگردوں نے رویہ نہ بدلا تو نتیجہ کیا نکلے گا،مشتزق کھرادی کو ردعمل

مشتاق کھرادی by مشتاق کھرادی
May 31, 2023
in تبادلہ خیال
0
پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ایک سوال سب کر رہے ہیں کہ جب پی ٹی آئی کے لوگ لاہور میں پاک فوج کے کور کمانڈر ہاوس میں داخل ہو رہے تھے تو ان کو روکا کیوں نہیں گیا. سوال کرنے والوں کی یادداشت پر ہنسی آتی ہے جب عمران خان نے اپنے 120 دن کے دھرنے کے دوران ptv پر دھاوا بولا تھا اور کچھ اسی قسم کی حرکتیں کی تھیں. اس دن بھی فوج سمجھا رہی تھی. انہوں نے طاقت کے جواب میں طاقت استعمال نہیں کی تھی کیونکہ یہ پاکستان کی فوج ہے جس نے کبھی بھی اپنے عوام پر گولی نہیں چلائی بلکہ تاریخ گواہ ہے کہ جب جب ہنگامے ہوئے چاہے کسی کا بھی دور حکومت ہو جب معاملات پولیس کے قابو سے باہر ہوتے تھے تو فوج کو طلب کیا جاتا تھا. عوام پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگا کر گھروں کو لوٹ جاتے تھے اور امن قائم ہو جاتا تھا. یہ ہے پاک فوج کی وہ عزت وقار اور عوام کے دلوں میں ان کا پیار جو انہیں ہمیشہ مقبول رکھتا ہے.

یہ بھی دیکھئے:

عمران: فوج پر حملہ ایک بار پھر جائز، کیا انصاف کو بھی سنائی دیا؟

پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کی فروخت: ثاقب نثار کے بیٹے کو عدالت کا ریلیف

کپتان کی کہانی کیسے تمام ہوئی؟

ADVERTISEMENT

پاکستانی فوج کو اپنے عوام سے دور کرنے کی بہت سازشیں ہوئیں مگر فوجی قیادت کی دانشمندی اور بردباری اور عوام کے دلوں میں ان کی محبت نے یہ موقع کبھی بھی نہیں آنے دیا. 9 مئی کو پاک فوج کے صبر کا سب سے بڑا امتحان تھا کئ ماہ سے لوگوں کے ذہن میں ان کے خلاف جو زہر بھرا گیا تھا اسکے اثر کو آزمانے کے لیے عوام اور ان میں شامل دہشتگردوں نے ملک کے کئی شہروں میں فوجی تنصیبات پر حملہ کیا۔ اپنوں نے دشمنوں کے ایجنڈے پر صرف اپنی انا اور ضد کو پورا کرنے کے لیئے عمل کیا مگر آفرین ہے پاک فوج پر کہ انہوں نے اپنے عوام پر گولیاں نہ چلانے کی روایت کو برقرار رکھا اور پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پاکستان کی فوج ہماری آن ہماری شان اور ہماری جان ہے۔ ہمارے اور پورے عالم اسلام کے تحفظ کی ضمانت
اپنی جانوں کو پاکستان کے نام کرنے والوں کو سلام۔
ہمارے تمام شہدا کو سلام۔
ان تمام بچوں کو سلام جن کے والد نے جام شہادت نوش کیا اور وہ ہمیشہ کی جدائی کے رستے کے مسافر بن گئے۔

اس مقدس ماں کو سلام جس کے بیٹے نے جام شہادت نوش کیا اور پاکستان کی بقا کے لیئے میری اور آپ کی عزت کی حفاظت کے لئے اپنی جان قربان کر دی اپنے بچوں کو یتیم کر دیا اور اپنی بیوی کو بیوہ بنا دیا مگر پاکستان کی ہزاروں لاکھوں سہاگنوں کا سہاگ بچا لیا۔

میرے جوان میری فوج اسکے ہر رینک کا ایک ایک فرد ہمارے لیے مقدس ہے ہمارا پیار ہے۔ ہماری فوج کے لیئے غلیظ زبان استعمال کرنے اور تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو صرف ایک پیغام ہے کہ ہماری فوج پاکستان آرمی ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے۔ ہماری عزت ہے ہماری آن ہے ہماری شان ہے۔

ہماری ماؤں اور ہماری بہنوں کے سر پر رہنے والے مقدس آنچل کا نام پاک فوج ہے جو ہاتھ اس آنچل کی طرف بڑھے وہ ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے۔ پاکستان کے عوام اپنی فوج کی دل سے عزت کرتے ہیں۔ وہ تمام لوگ جنہوں نے ہماری پاک آرمی کی تنصیبات پر حملہ کیا ہے ،ان کے لیئے صرف یہ پیغام ہے کہ فوج نے برداشت سے کام لیا ہے مگر اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ جو چاہے کریں اپنی زبانوں کو لگام دیں اپنے کرتوت ٹھیک کر لیں ورنہ پاکستان کے عوام اپنی فوج کی طرف سے آپ کو جواب دینا جانتے ہیں

خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

Tags: پاک فوج'پاکستانپی ٹی آئیکور کمانڈر ہاؤسلاہور
Previous Post

عمران: فوج پر حملہ ایک بار پھر جائز، کیا انصاف کو بھی سنائی دیا؟

Next Post

انصاف کا تماشا

مشتاق کھرادی

مشتاق کھرادی

Next Post
انصاف کا تماشا

انصاف کا تماشا

محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی
محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

مسجد کس کے قبضے میں ہے؟
محشر خیال

جڑانوالہ: مسجد کس کے قبضے میں ہے؟

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions