• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

تحریک عدم اعتماد: وہ تیرگی جو ‘تیرے’ نامہ سیاہ میں تھی

ارکان کا اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کرنا کل اپوزیشن کو نہیں بھاتا تھا تو آج حکومت ایسے لوگوں کو بے ضمیر گردانتی ہے۔ تحریک عدم اعتمد نے یہ کچا چھٹا کھول کر رکھ دیا

مشتاق کھرادی by مشتاق کھرادی
March 29, 2022
in تبادلہ خیال
0
تحریک عدم اعتماد: وہ تیرگی جو ‘تیرے’ نامہ سیاہ میں تھی
100
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

تحریک عدم اعتماد میں جو بھی کامیاب ہو مگر اس کے پیش ہونے کے بعد کچھ کام جو پہلے اپوزیشن اور حکومت کے لیے جائز تھے وہ ناجائز ہوگئے اور جو ناجائز تھے وہ جائز ہو گئے ہیں۔ فرق صرف اپنی اپنی پوزیشن کا ہے۔
ارکان کو مختلف طریقوں سے اپنی طرف راغب کرنا کل حکومت کے لیے جائز تھا اور اپوزیشن اسے برا سمجھتی تھی مگر آج وہ ایسا کرنا درست مانتے ہیں۔
ارکان کا اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کرنا کل اپوزیشن کو نہیں بھاتا تھا تو آج حکومت ایسے لوگوں کو بے ضمیر گردانتی ہے۔

پارلیمنٹ کو اصولوں کے مطابق کام کرنے دینا یا نہ دینا اب ضرورت پر منحصر ہے۔

یہ بھی دیکھئے:

قانون کی پاسداری کرنا
پارلیمنٹ کے معاملات کو عدالت کی طرف نہ لے جانا
اداروں کی عدم مداخلت کو appreciate کرنا
پارلیمنٹ کی بجائے فیصلے سڑکوں پر کرنا
اصولوں پر سمجھوتہ کرنا
کسی بھی دوسری پارٹی میں جانے والے کو ضمیر فروش سمجھنا اب اپنی اپنی حمایت اور سوچ کے مطابق ہے
سامنے والے کی زبان سے لفظ غلط نکل جائے تو مذاق اڑانا اور خود غلطی یو جائے تو اسے زبان کا پھسل جانا تصور کرنا
مسائل کی بجائے ذاتیات پر گفتگو کرنا

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

یہ بھی پڑھئے:

ٹرمپ کارڈ ناراض ایم این ایز کے پاس ہے

ADVERTISEMENT

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو کیا ہوگا؟

پی ٹی آئی جلسہ: وہ کیا حربہ تھا، عمران خان جس میں ناکام رہے
مخالفت کو دشمنی بنا دینا
کل کی بے اصولی کو آج کے اصول سمجھ لینا اور ان پر سمجھوتہ کر لینا
کل جو ملک دشمن تھے ان کو اپنی حمایت کرنے پر سب سے بڑا محب وطن ماں لینا یہ سب کچھ وقت اور حالات کے مطابق جائز یا ناجائز سمجھا جا رہا ہے
بس یہ ہی حال ہے جو کل بھی تھا اور اس وقت بھی ہے
تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں تھی۔

Tags: آوازہاپوزیشنتحریک عدم اعتمادعمران خان
Previous Post

ٹرمپ کارڈ ناراض ایم این ایز کے پاس ہے

Next Post

ڈاکٹر محمد کامران کی شاعری کے سات رنگ

مشتاق کھرادی

مشتاق کھرادی

Next Post
ڈاکٹر محمد کامران

ڈاکٹر محمد کامران کی شاعری کے سات رنگ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

پاکستان
محشر خیال

پاکستان کا دارالحکومت پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی سازش

تبادلہ خیال

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.